26/12/2025
ساہیوال انٹرنیشنل ہسپتال میں یورولوجی کی جدید اور معیاری سہولیات دستیاب ہیں جہاں گردے، مثانہ، پروسٹیٹ اور پیشاب کے نظام کے امراض کا علاج ماہر یورولوجسٹ کی نگرانی میں محفوظ اور مؤثر انداز میں کیا جاتا ہے۔ جدید تشخیص، جدید علاج اور مریضوں پر بھرپور توجہ. یہی ہماری پہچان ہے۔