Saddiqu-e-Akbar Trust

Saddiqu-e-Akbar Trust Saddique e Akbar Trust — A welfare organization serving society through schools, mosque and hospital.

A productive English language workshop was successfully held at Siddique-e-Akbar School under the leadership of Principa...
01/05/2026

A productive English language workshop was successfully held at Siddique-e-Akbar School under the leadership of Principal of Siddique e akbar school Mian.Rafiq Rasheed.

Staff members along with representatives from different schools of Alkhidmat Foundation actively participated.

The workshop was conducted by Ray Muhammad Saleem Raza ( Director Alkhidmat Schools Sahiwal and ex Principle Batala muslim high School Sahiwal), focusing on essential English learning skills: Listening, Speaking, Reading, and Writing.
Special presence of Saif Ullah Khalid added value to this educational session. Together, we learn, grow, and build brighter futures. 🌟

تعلیم سے ترقی، اساتذہ سے روشنی! 📚✨
صدیقِ اکبر اسکول میں ایک کامیاب انگریزی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کی سربراہی پرنسپل صدیق اکبر سکول میاں رفیق رشید نے کی۔ اس ورکشاپ میں اسکول کے اسٹاف اور الخدمت فاؤنڈیشن کے مختلف اسکولوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

یہ ورکشاپ رائے محمد سلیم ( ڈائریکٹر الخدمت سکولز اور ساپق پرنسپل بٹالہ مسلم ہائی سکول نے کروائی، جس میں انگریزی سیکھنے اور سمجھنے کے اہم نکات پر روشنی ڈالی گئی، جن میں سننا، بولنا، پڑھنا اور لکھنا شامل ہیں۔
اس موقع پر سیف اللہ خالد( سیکڑری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ساہیوال ) بھی موجود تھے۔ یہ ورکشاپ اساتذہ اور طلبہ کے لیے ایک بہترین تعلیمی قدم ثابت ہوئی۔ 🌟

📞 Contact: 03069898298

📘✨ Best of Luck! ✨📘صدیقِ اکبر اسکول، ہڑپہ اسٹیشن کے تمام طلبہ کو فرسٹ ٹرم امتحانات کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں۔...
01/05/2026

📘✨ Best of Luck! ✨📘
صدیقِ اکبر اسکول، ہڑپہ اسٹیشن کے تمام طلبہ کو فرسٹ ٹرم امتحانات کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے اور آپ کی محنت کو شاندار کامیابی میں بدل دے۔ 🤲📖
🗓️ 4 مئی سے 12 مئی تک
📞 رابطہ نمبر: 0306-9898298
🎓 Regards:
میاں رفیق رشید
پرنسپل، صدیقِ اکبر اسکول ہڑپہ اسٹیشن

✨ اپنے بچے کے روشن مستقبل کا آغاز کریں🏫 صدیق اکبر سکول ہڑپہ اسٹیشن میں داخلے جاری ہیں!📚 معیاری تعلیم🌱 بہترین اخلاقی و اس...
28/04/2026

✨ اپنے بچے کے روشن مستقبل کا آغاز کریں
🏫 صدیق اکبر سکول ہڑپہ اسٹیشن میں داخلے جاری ہیں!

📚 معیاری تعلیم
🌱 بہترین اخلاقی و اسلامی تربیت
👩‍🏫 تجربہ کار اساتذہ اور بہترین ماحول
🎯 آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
📞 رابطہ: 03069898298

🎓 Matric ke baad kya karein?Apna future strong banayein with FREE IT Programs for Gen-Z Students! 💻🚀Join Bano Qabil Hara...
25/04/2026

🎓 Matric ke baad kya karein?
Apna future strong banayein with FREE IT Programs for Gen-Z Students! 💻🚀

Join Bano Qabil Harappa aur seekhein modern skills like AI, programming, aur freelancing — bilkul FREE!
Aaj hi register karein aur apni success journey start karein 🔥

📍 Saddique e Akbar School, Harappa Station
📞 0306-9898298
📞 0326-7479081

🎓 مفت آئی ٹی کورسز – اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!اب سیکھیں جدید مہارتیں بالکل مفت اور بنائیں اپنا کامیاب کیریئر 💻✨📚 دستیا...
15/04/2026

🎓 مفت آئی ٹی کورسز – اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!

اب سیکھیں جدید مہارتیں بالکل مفت اور بنائیں اپنا کامیاب کیریئر 💻✨

📚 دستیاب کورسز: ✔️ گرافک ڈیزائننگ
✔️ کمپیوٹنگ کی بنیادی تعلیم
✔️ ڈیجیٹل مارکیٹنگ

📍 مقام: صدیقِ اکبر اسکول، ہڑپہ اسٹیشن

📝 ابھی رجسٹر کریں اور اپنی کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

📞 رابطہ نمبر: 03069898298

🎓 FREE ADMISSION OPEN! 🎓اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے✨ Saddique e Akbar School – Harappa Station ✨ کا انتخاب کریں📚 فری...
14/04/2026

🎓 FREE ADMISSION OPEN! 🎓
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے
✨ Saddique e Akbar School – Harappa Station ✨ کا انتخاب کریں

📚 فری کتب
👕 فری یونیفارم
🕌 حفظ القرآن اور اسلامی تعلیم کے خصوصی انتظامات

🎯 PG سے لے کر 10th کلاس تک بہترین تعلیم
"تعلیم وہ روشنی ہے جو مستقبل سنوارتی ہے"
📍 مقام: ہڑپہ اسٹیشن
📞 رابطہ نمبر: 0326-0299298
🚨 جلدی کریں — محدود نشستیں دستیاب ہیں!

🎓 داخلے جاری ہیں! 🎓اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے✨ صدیق اکبر سکول ✨ کا انتخاب کریں!📚 فری کتب👕 فری یونیفارم🌟 بہترین تعلی...
13/04/2026

🎓 داخلے جاری ہیں! 🎓

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے
✨ صدیق اکبر سکول ✨ کا انتخاب کریں!

📚 فری کتب
👕 فری یونیفارم
🌟 بہترین تعلیمی ماحول
🎯 مکمل رہنمائی

"آج کا قلم، کل کی پہچان"
📞 ابھی رابطہ کریں:
0306-9898298
0326-0299298
🚨 جلدی کریں — محدود نشستیں دستیاب ہیں!

oolAdmissions

05/04/2026

اگر آپ اپنے بچوں کی بہترین صحت چاہتے ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں 👶💙
🏥 حافظ محمد بخش الخدمت ہسپتال میں موجود ہیں
👨‍⚕️ ڈاکٹر حافظ محسن حبیب
(MBBS, FCPS)
✨ ماہرِ چائلڈ سپیشلسٹ
👶 بچوں کی ہر بیماری کا جدید اور بہترین علاج
⏰ وقت: روزانہ صبح 2 بجے سے شام 5 بجے
📍 جگہ: ہڑپہ اسٹیشن نائی والا روڈ
📞 رابطہ نمبر: 0302-4468298
👉 اپنے بچوں کی صحت کے لیے آج ہی وزٹ کریں!



Saddique e Akbar Trust — A welfare organization serving society through schools, mosque and hospital.

اگر آپ اپنے بچوں کی بہترین صحت چاہتے ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں 👶💙🏥  حافظ محمد بخش الخدمت ہسپتال میں موجود ہیں👨‍⚕️ ڈ...
05/04/2026

اگر آپ اپنے بچوں کی بہترین صحت چاہتے ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں 👶💙
🏥 حافظ محمد بخش الخدمت ہسپتال میں موجود ہیں
👨‍⚕️ ڈاکٹر حافظ محسن حبیب
(MBBS, FCPS)
✨ ماہرِ چائلڈ سپیشلسٹ
👶 بچوں کی ہر بیماری کا جدید اور بہترین علاج
⏰ وقت: روزانہ صبح 2 بجے سے شام 4 بجے
📍 جگہ: ہڑپہ اسٹیشن نائی والا روڈ
📞 رابطہ نمبر: 0302-4468298
👉 اپنے بچوں کی صحت کے لیے آج ہی وزٹ کریں!



Assalam Alaikum, all the students are informed that the school will be closed tomorrow due to the local holiday of Mela ...
31/03/2026

Assalam Alaikum, all the students are informed that the school will be closed tomorrow due to the local holiday of Mela Kamir and the educational activities will start again from Thursday. School timing will be from 7:30 to 1:30. The school timing of (Play, Nursery, Prep) will be from 7:30 to 12:30. All parents are requested to send their children to school regularly from Thursday.

اسلام علیکم تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کل میلا کمیر کی مقامی چھٹی کی وجہ سے سکول بند رہے گا اور پھر سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز بروز جمعرات سے ہو گا۔سکول ٹایمنگ 7:30 سے 1:30 ہو گی ۔ (پلے،نرسری،پریپ) کی سکول ٹایمنگ 7:30 سے 12:30 ہو گی ۔تمام والدین سے التماس ہے ک بچوں کو جمعرات سے باقاعدگی سے سکول بیجھیں

“یہ وطن امانت ہے، اسے سنوارنا ہماری ذمہ داری ہے 🇵🇰”“یومِ پاکستان ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ایک آزاد، خودمختار اور ب...
23/03/2026

“یہ وطن امانت ہے، اسے سنوارنا ہماری ذمہ داری ہے 🇵🇰”
“یومِ پاکستان ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ایک آزاد، خودمختار اور باوقار ریاست کے قیام کے لیے کیا گیا تھا۔
صدیقِ اکبر ٹرسٹ ہڑپہ اسٹیشن —
کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، استحکام اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے ہر قدم پر ثابت قدم رہیں گے 🇵🇰✨”













Address

Harppa Station
Sahiwal
13000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddiqu-e-Akbar Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category