22/10/2025
👈کندھے کا درد:
کندھا جسم کا ایک انتہائی پیچیدہ جوڑ ہے، اور اس میں ہونے والا معمولی سا درد بھی آپ کے سونے، کام کرنے، یا سادہ لباس پہننے کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔
👈کب آپ کو فزیوتھراپسٹ سے مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے؟
✅ کندھے میں درد ہونا
✅ کندھے میں سختی ہونا
✅ کندھے میں سوجن ہونا
👈کندھے کے درد کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا اکثر مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیتا ہے، جیسے کہ روٹیٹر کف کی چوٹ یا 'فروزن شولڈر'۔ وقت پر ماہر سے رابطہ کرنا نہ صرف آپ کو جلد تکلیف سے نجات دلا سکتا ہے بلکہ طویل مدتی نقصان سے بھی بچاتا ہے۔
👈آج ہی ہمارے کلینک کا وزٹ کا وزٹ کریں یا پھر ہم سے رابطہ کریں
☎مزید معلومات کے لئے ہمارے پیج کو فولو کریں اور ان نمبروں پر رابطہ کریں:
0349-6035826
🗓اوقات کار:
⌛صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک
📍چٹی مٹی نزد HFC سماہنی ، آزاد کشمیر