09/12/2025
آئیے جانتے ہیں کہ پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے تحت قائم کیے گئے فیملی پلاننگ کلینک سمبڑیال میں کون سی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر سمبڑیال، ڈاکٹر محسن جاوید کی زبانی۔
Govt of Punjab Health & Population Department World Bank UNFPA World Health Organization (WHO)