03/12/2025
Dears Patients ,
آپ سب کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ !
آج شام 4 بجے تا رات 7 بجے تک آپ کے اپنے شہر سرائے سدھو میں ماہرِ امراض معدہ و جگر ڈاکٹر ملیحہ زینب ہمراہ ڈاکٹر راؤ حیدر علی گوہر تشریف لا رہے ہیں ۔ جوکہ سرائے سدھو جنرل اینڈ چلڈرن ہسپتال میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے ۔
اپنے پیاروں کو کوالیفائیڈ ڈاکٹرز سے چیک کروائیں ۔
اپنے پیاروں کو دور دراز علاقوں میں لے جانے کی بجائے اب آپ اپنے مریضوں کو اپنے ہی شہر میں ماہر امراض سے چیک کروائیں ۔
رابطہ نمبر : 03011328394