Azm-e-Nojawan Farooka, Sargodha

Azm-e-Nojawan Farooka, Sargodha Trust & welfare by the name of AZM-E-NOJAWAN Farooka to help poor and deserving people of community.

08/08/2025
‎عزمِ نوجواں ویلفیئر فروکہ کے زیرِ اہتمام‎آج مورخہ 3 اگست 2025 بروز اتوار‎شہر فروکہ، تحصیل ساہیوال، ضلع سرگودھا میں منعق...
03/08/2025

‎عزمِ نوجواں ویلفیئر فروکہ کے زیرِ اہتمام
‎آج مورخہ 3 اگست 2025 بروز اتوار
‎شہر فروکہ، تحصیل ساہیوال، ضلع سرگودھا میں منعقد ہونے والا
‎مفت میڈیکل کیمپ
‎الحمدللہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا!
جس میں چالڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عمر فاروق چوہدری صاحب نےسو سے زائد مریضوں کا چیک اپ کیا ویلفیئر کی جانب سے تمام مریضوں کو فری میڈیسن بھی فراہم کی گئی۔

‎ہم دلی طور پر تمام معزز عوام، بزرگوں، خواتین، نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کیمپ میں شرکت کر کے اسے ایک کامیاب اور فلاحی اقدام بنایا۔

‎خصوصی شکریہ:
‎🤝 عزمِ نوجواں ویلفیئر فروکہ کی انتھک محنت کرنے والی ٹیم
‎📸 فروکہ ہیروز سوشل میڈیا ٹیم جنہوں نے ہر لمحہ عوام تک پہنچایا
‎👨‍⚕️ ڈاکٹرز، طبی عملہ اور والنٹیئرز جنہوں نے خلوصِ دل سے خدمت کی

‎یہ صرف آغاز ہے — خدمت کا سفر جاری رہے
‎عزمِ نوجواں ویلفیئر آپ کے تعاون سے مزید فلاحی اقدامات لائے گا۔
‎ہماری ٹیم کا ساتھ دیں، آواز بنیں، اور فروکہ کو ایک صحت مند اور باہمی محبت والا شہر بنائیں۔

‎🌐 سوشل میڈیا پر ہم سے جُڑے رہیں:

الحمداللہ   کے زیر اہتمام اس سال بھی 100 سے زائد مستحق گھروں میں راشن تقسیم کر دیا گیا۔ اس موقع رائے امین الحسن منگلا نے...
19/03/2025

الحمداللہ
کے زیر اہتمام اس سال بھی 100 سے زائد مستحق گھروں میں راشن تقسیم کر دیا گیا۔ اس موقع رائے امین الحسن منگلا نے دعا کروائی اور راشن تقسیم کے لیے چوہدری یاسر ندیم نے خصوصی شرکت کی
راشن عزم نوجواں ویلفیئر فروکہ کے دفتر نوری گیٹ پر تقسیم کیا گیا ۔سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست جن دوستوں نے اس نیک کام میں حصہ ڈالا ہے اللہ پاک ان کے کاروبار میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین۔

Address

Sargodha

Telephone

+923012419219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azm-e-Nojawan Farooka, Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Azm-e-Nojawan Farooka, Sargodha:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram