Dr Murtaza khan

Dr Murtaza khan PRESIDENT ADAM FOUNDATION PAKISTAN& IHMA PAKISTAN

10/12/2025
خوبصورت مقام پر صبح نو ، نوجوانو کے سپہ سالار  میرے برادر عزیزمیاں یاسر گجربھائی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی عطا نعمتوں کا تذ...
10/12/2025

خوبصورت مقام پر صبح نو ، نوجوانو کے سپہ سالار میرے برادر عزیزمیاں یاسر گجربھائی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی عطا نعمتوں کا تذکرہ کررہے ہیں۔ کھڑکی کے سامنے وسع الریض جھیل جو ہماری زمینوں کوزرخیز کرنے اور سستی بجلی کی فراہمی کا ذریعہ ہے جسے منگلا ڈیم کہتے ہیں۔

06/12/2025

A drone captured video during boating at Mangla Lake
the scenery was absolutely breathtaking.

صبح ناشتہ کی میز پر مختصر میٹنگ ،گپ شپ اور ناشتہ۔منگلا ڈیم جھیل کے کنارے۔خوشی کے لمحات۔الحمدللہ
06/12/2025

صبح ناشتہ کی میز پر مختصر میٹنگ ،گپ شپ اور ناشتہ۔منگلا ڈیم جھیل کے کنارے۔خوشی کے لمحات۔الحمدللہ

05/12/2025

سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔اللہ اکبر
کیا خوبصورتی ہے اتنا حسین منظرسب رب کریم کی انسانوں کے لیے نعمتیں ہیں۔

آج ضلعی نظم کی میٹنگ کے سلسلے میں منگلا واٹر ریزارٹ جانے کا موقع ملا۔جھیل کے کنارے اور پہاڑی کے دامن میں واقع یہ مقام اپ...
05/12/2025

آج ضلعی نظم کی میٹنگ کے سلسلے میں منگلا واٹر ریزارٹ جانے کا موقع ملا۔
جھیل کے کنارے اور پہاڑی کے دامن میں واقع یہ مقام اپنے اندر بے مثال خوبصورتی سموئے ہوئے ہے۔
پُرسکون پانی، دلکش ویو اور قدرتی فضا انسان کی روح کو جیسے تازہ کر دیتی ہے۔
رات کا قیام لیک ویو ہوٹل میں ہے، جو واقعی اس مقام کی خوبصورتی کو دوچند کر دیتا ہے۔
منگلا واٹر ریزارٹ ایک ایسا سیاحتی مقام ہے جسے کم از کم ایک بار ضرور دیکھنا چاہیے
دل خوش ہو جاتا ہے، منظر دل میں اُتر جاتے ہیں۔
لیکن سب کچھ کے باوجود طعبیت میں کچھ اداسی ہے؟؟

03/11/2025
02/11/2025

ضلعی اجتماع ارکان جماعت اسلامی ضلع سرگودھا میں شرکت ۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم جناب امیرالظیم خطاب کرتے ہوئے ۔

آج میانوالی ،چشمہ بیراج تفریح دورہ فش سے لطف اندوز ہوئے بہت ہی خوبصورت جگہ بہترین ماحول ۔بہت مزہ آیا۔امیر جماعت اسلامی م...
29/10/2025

آج میانوالی ،چشمہ بیراج تفریح دورہ فش سے لطف اندوز ہوئے بہت ہی خوبصورت جگہ بہترین ماحول ۔بہت مزہ آیا۔امیر جماعت اسلامی محترم حافظ جاوید بھائی نے میزبانی کی۔ میانوالی مرکز جماعت میں پودا لگایا اور دعا کی۔

19/10/2025

جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع سرگودھا محترم جناب ڈاکٹر طاہر فاروق چک نمبر 104 شمالی سکینہ انسٹیٹیوٹ میں حفاظ اکرام کی تقریب سے خطاب فرما رہے ہیں۔اور قرآن مجید کی فضیلت بیان کررہے ہیں۔حفاظ اکرام کی دستاربندی کی اور دعا سے پروگرام کا اختتام ہوا
19-10-25,2-30PM

محترم جناب سید ارسلان حیدر CEO CANTONMENT BOARD SGDسرگودھا الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے  پروگرام  بنو قابل منعقدہ کرکٹ اسٹ...
18/10/2025

محترم جناب سید ارسلان حیدر
CEO CANTONMENT BOARD SGD
سرگودھا الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے پروگرام بنو قابل منعقدہ کرکٹ اسٹیڈیم سرگودھامیں ہماری پر تشریف لائے پھول پیش کیے اور آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
17-10-25

الحمدللہ بنوقابل پروگرام میں سرگودھا کے موثر افراد نے بھرپور شرکت کی آئی ایچ ایم اے کی ٹیم نے بہترین انداز میں معززمہمان...
17/10/2025

الحمدللہ بنوقابل پروگرام میں سرگودھا کے موثر افراد نے بھرپور شرکت کی آئی ایچ ایم اے کی ٹیم نے بہترین انداز میں معززمہمانان گرامی کا استقبال کیا پھول پیش کیے عزت و احترام کے ساتھ نشستوں پر بیٹھایا اور پروگرام کے اختتام پر اکرام کے ساتھ رخصت کیا اس کے بعد شکریہ کا پیغام اور تصاویر بذریعہ واٹس ایپ بھیجیں

Address

70-Gulshan-e-luqman Town Faislabad Road
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Murtaza khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category