Psychologist

Psychologist We have experienced psychologist for counseling and therapeutic session so Book your slot for better mental health.

Consultant Psychologist at Sadiq Hospital Sargodha

02/06/2022

Psychology Fact

Sometimes the best response is to say nothing at all.

23/05/2022

If you are depressed, you are living in the past.
If you are anxious, you are living in the future.
If you are at peace, you are living in the present.

23/05/2022

Stop thinking and end your problem

(Lao Tzu)

22/05/2022

The key to finding and fixing the causes of your bad habits is to reframe the associations you have about them.

Book: Atomic Habits
Author: James Clear

Book: Mind platterAuthor: Najwa Zebian
15/05/2022

Book: Mind platter
Author: Najwa Zebian

07/05/2022

If you don't feel satisfied with life?

Life is temporary.
Be Thankful for everything you have in life.

07/05/2022

انسان ہمیشہ اکیلا ہوتا ہے جب بھی اس پر مشکل وقت آتا ہے خود سے محبت کو دل سے کیوں نہیں کرتا جو وہ دوسروں سے کرتا ہے کیوں ہمیشہ دوسروں کے پیچھے بھاگتے اور سوائے اللہ کی ذات کے اس کا کوئی اور سہارا نہیں ہے سب سہارے بہت کمزور ہوتے لیکن پھر بھی ابھی اس کو وہ کمزور سہارے چاہیے ہیں اور اللہ کی ذات مضبوط سہارا اس کو نظر انداز کر دیتا ہے۔ ( زہرہ اکرام)

07/05/2022

Advice from Bruce Lee

اگر آپ زندگی سے پیار کرتے ہیں تو وقت ضائع نہ کریں۔ کیونکہ وقت وہی ہے جس سے زندگی بنتی ہے۔

06/05/2022

اکثر ہم بہت زیادہ خوفزدہ محسوس کرتا ہے انسان جانور سے یا کسی جگہ سے بہت زیادہ خوف محسوس کرتا ہے
آپ کو پتہ ہے کہ یہ ہمارے دماغ کے بنائے خوف ہوتا ہے اصل میں خوفناک شکل ہمارے دماغ میں موجود ہوتے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
اکثر بیٹھے بیٹھے کسی ایسی چیز سے ڈر جاتے ہیں جس کا وجود بھی ممکن نہیں ہو جس کا وجود ہی موجود نہیں ہوتا اور ہم خوفزدہ ہوتے ہیں
جسے ہم اپنے مستقبل سے خوفزدہ رہتے ہیں سے ڈرتے رہتے ہیں جو موجود ہی نہیں ہے اس سے کیا ڈرنا
یہ تو احمقانہ بعد ہوگی نہ کہ کمرے میں سانپ نہیں ہے لیکن پھر بھی ہم اس سے ڈر رہے ہیں
بالکل اسی طرح اپنے مستقبل سے ڈرتے رہتے ہیں کہ وہ یہاں موجود نہیں آنے والی پھر بھی ہم ڈرتے رہتے ہیں جو ہمیں اچھا گزارنا چاہیے مستقبل کو دے دیتے ہیں

Live in present with integrity
Live fully

حال کو جینا شروع کیجئے آئیے اپنے حال کو بہتر بنائیں. یہ نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے اور وقت ہاتھ سے نکل جائیں اور رشتے بھی.

زہرہ اکرام

02/05/2022

When you show possessiveness for your relationships
You have insecurities thats why you try to control your relationships

01/05/2022

Thing that hurts men the most

عورت ایک مرد کو اس کی Masculinity پر تنقید کرتی ہے اس کو undermine کرے گی
اس کی masculinity کی بنیاد ہے
As a provider
As a caretaker of family
اس کے اوپر جب بیویاں تنقید کرتی ہیں
میری قسمت پھوٹ گئی تم سے شادی ہوگی تو تم اچھےprovider نہیں ہو
اس کو گہری چوٹ دیتا ہے
He gets deeply hurt
یہ اس کو آہستہ آہستہ چھوٹی چھوٹی موت دیتی ہے

Erum Saeed

28/04/2022

اس لمحے جب آپ اپنے لیے خود ترسی اور افسوس محسوس کرتے ہیں.
اب آپ ایک مختلف توانائی کا اعتراف کر رہے ہیں۔
درحقیقت آپ اپنے ماضی کی توانائی پر واپس آ گئے ہیں۔
آپ نے ابھی اپنے مستقبل سے رابطہ منقطع کر دیا ہے۔
تو پھر لوگوں کا خواب ان سے دور رہتا ہے۔
لوگ ہر وقت پوچھتے ہیں کہ میرا نیا رشتہ کیسے نہیں کامیاب ہوا؟
اور میں ان سے یہی کہتا ہوں کہ ایک کاغذ لے لو۔
سرگرمی
کسی نئے رشتے میں جو کچھ بھی آپ چاہتے ہیں اسے لکھیں اور پھر وہ شخص بن جائیں۔

Dr Joe Dispenza

Address

Satellite Town
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psychologist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram