ASIM ALI TLP 89

ASIM ALI TLP 89 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ASIM ALI TLP 89, Psychologist, Sargodha.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اس پیج کو صرف ساٸکالوجی سے متعلقہ لوگ فالوں کریں ساٸکالوجی کے متعلق معلومات اور بحث کریں شکریہ
🌹منجانب🌹
عاصم علی
ساٸکالوجی لیور
اینڈ ساٸکالوجی سٹوڈنٹ
استاد محترم
🌹ملک اکبر حیات اعوان صاحب🌹
PSY

11/02/2025

لاہور

*ٹیلی کلینک* پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز .واٹس ایپ پر ا...
12/02/2024

*ٹیلی کلینک*

پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز .
واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔

حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔

🩺ڈاکٹر ظفر اقبال
ناک کان گلہ
0301-7026914
🩺ڈاکٹر عمران
ماہر امراض گردہ
0321-3093663
🩺ڈاکٹر وقاص قریشی
فیملی فزیشن
0320-0724587
🩺ڈاکٹر عامر عادل
معدہ جگر آنت
0300-8662579
🩺ڈاکٹر محمد عارف
دل بلڈ پریشر
0300-9666875
🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری
چائلڈ اسپیشلسٹ
0300-7206935
🩺ڈاکٹر آصف لطیف
ایکسرے الٹرا ساؤنڈ
0300-6671026
🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ
شعبہ انتہائی نگہداشت
0300-6626115
🩺ڈاکٹر نعمان اکرم
نیوروفزیشن
0300-9459434
🩺ڈاکٹر خاور شہزاد
آرتھوپیڈک
0333-6574689
🩺ڈاکٹر اعجاز لک
امراض چشم
0300-9650703
🩺ڈاکٹر ذوالقرنین
فیملی فزیشن
0305-5684628
🩺ڈاکٹر رحمن مقبول
جنرل سرجن
0300-6506144
🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام
معدہ جگر
0300-7258400
🩺ڈاکٹر غفران سعید
ماہر امراض جلد
0322-7611321
(واٹسیپ)
🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل
فیملی فزیشن
0322-7611321
🩺ڈاکٹر عنبرین
گائنی
00966-567336011 (واٹس ایپ)

*پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن*
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کرشئیر کیجیے:
ندیم اقبال رانا

https://chat.whatsapp.com/Dc2y5QyagTTKtrSGrlJriX

https://chat.whatsapp.com/Dc2y5QyagTTKtrSGrlJriX

https://chat.whatsapp.com/Dc2y5QyagTTKtrSGrlJriX

WhatsApp Group Invite

چکن کے پنجے کھانا صحت کے لٸے بہت زیادہ فاٸدہ مند ہے،،، چکن کے پاٶں میں کیا کچھ نہیں ہے،،،،،،،،، اکثر لوگ چکن کے پاٶں کو ...
12/02/2024

چکن کے پنجے کھانا صحت کے لٸے بہت زیادہ فاٸدہ مند ہے،،، چکن کے پاٶں میں کیا کچھ نہیں ہے،،،،،،،،، اکثر لوگ چکن کے پاٶں کو پھینک دیتے ہیں۔۔۔۔ لیکن چکن کے پاٶں میں جو کچھ ہے وہ پوری چکن میں نہیں ہے۔ میں نے بہت بڑے بڑے ڈاکٹروں کو چکن کے پاٶں کھاتے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بالکل بھی شرم محسوس نہیں ہوتی،، کہ لوگ اس وقت میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہوں گے۔۔۔۔ کہ یہ چکن کے پاٶں کھاتا ہے اگر آپ کو اپنے آپ سے محبت ہے تو آپ بھی ایک بار ضرور ٹراٸی کریں اگر آفاقہ نہ ہوا تو میں حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں لوگوں کی بجاٸے پہلے اپنے بارے میں سوچنا چاہیے۔

چکن کے پاؤں ہڈیوں، جلد اور "tendons" پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن اس میں کوئی عضلات نہیں ہوتی۔۔ چکن کے پاٶں پروٹین،کیلشیم،ٹریس منرلز، کولیجن اور کارٹلیج سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسم میں آسانی سے جذب ہوجاتے ہیں،جسکی وجہ سے جوڑوں کے درد کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔۔ اس کے علاوہ جوڑوں کی ازادانہ نقل و حرکت کے لیے یہ ضروری غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔چکن کے پاؤں سے ایک زبردست ذائقہ دار اور "غذائیت" سے بھرپور "شوربہ" بناٸی جاتی ہے۔ اس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ ہمارے قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں،اسکے علاوہ یہ آپ کے آنتوں کو بہت غذائیت بخشتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی جلد، جوڑوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔۔۔۔۔ پاؤں چکن کا سب سے زیادہ جیلیٹنس والا حصہ ہے۔ اور اس میں کولیجن کی بہت بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔

یقینا آپ میں زیادہ تر لوگ یہ نہیں کھاتے ہوں گے، لیکن اپنے بچوں کو ضرور کھلاتے رہیۓ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ یہ بچوں کی جلد، ناخن، جوڑوں اور ہڈیوں کی نشوونما کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چکن کے پاؤں میں گلوکوز اور کونڈرو ٹین سلفیٹ A، B، اور C بھی پاۓ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔مزید یہ کہ چکن پاٶں میں ننانوے فیصد کیلشیم اور معدنیات ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔اور یہ کارٹلیج اور جوڑوں کی مصنوعی مرمت کا پیش خیمہ ہیں۔

غریب لوگ شاید اس لٸے زیادہ مضبوط اور سخت جان ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ یہ چیز بہت شوق اور رغبت سے کھاتے ہیں۔ یہ تحریر چینی زبان میں لکھی ہوئی تھی،۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے جب گوگل سے چیک کیا تو یہ لفظ بہ لفظ درست ثابت ہوا۔سوچا آپ لوگوں سے شٸیر کروں۔۔ میں نے چکن کے پاٶں کو order کیا ہے۔ اپ بھی جلدی کیجۓ اس سے پہلے کہ پی ڈی ایم کی حکومت اس پر کوئی ٹیکس لگاۓ کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہی ایک چیز رہ گئ ہے۔۔۔ جس کو فی الحال ڈائریکٹکلی ٹیکس سے استثنا حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
کاپی

https://chat.whatsapp.com/Dc2y5QyagTTKtrSGrlJriX

💗💗💗گنج بخشؒ فیض عالم مظہر نور خدا💗💗💗💗💗💗ناقصاں راپیر کامل کا ملا راھنما💗💗💗        🌹خواجہ معین الدین چشتی اجمعیریؒ🌹
11/02/2024

💗💗💗گنج بخشؒ فیض عالم مظہر نور خدا💗💗💗
💗💗💗ناقصاں راپیر کامل کا ملا راھنما💗💗💗
🌹خواجہ معین الدین چشتی اجمعیریؒ🌹

۔۔۔تلخ حقیقت۔۔۔پاکستانی عوام مولویوں کو ووٹ کیوں نہیں دیتی یہ جتنے بھی بڑے جاگیر دار اور امیر اور افسران ھے یہ علمإ کرا...
05/02/2024

۔۔۔تلخ حقیقت۔۔۔
پاکستانی عوام مولویوں کو ووٹ کیوں نہیں دیتی یہ جتنے بھی بڑے جاگیر دار اور امیر اور افسران ھے یہ علمإ کرام کو آگے کیوں نہیں آنے دیتے اس کی وجہ یہی ھے کہ جب اسلام نافز العمل ھوگا تو چوروں کو سزا ملے گی کرپٹ لوگوں کا حساب ھوگا غریب سے زدیاتی کرنے والے کو اپنی سزإ بھگتنی پڑے گی جو لوگ آج ٹیکسز سے بھاگتے ھے انکوں زکوة ادا کرنا پڑے گی عورتوں کو پردہ کرنا پڑے گا یعنی کہ جب اسلام کی حکومت آٸی تو ھر غلط آدمی کا حساب ھوگا یھی وجہ ھے کہ آج مزھبی جماعتیں الیکشن میں اتنی ھی محنت کرتی ھے جتنی دوسری جماعتیں کرتی ھے حالانکہ مزھبی جماعتوں پر خاطر خواہ کوٸی الزامات بھی نہیں ھے علمإ کرام نے ملک کو لوٹا بھی نہیں ھے لیکن پھر بھی ادارے اور خفیہ طاقتیں اسلام کے راستے میں رکاوٹ بنے ھوۓ ھے لیکن قربان جاوں علماکرام پر جنہوں نے برسوں سے ہار نہیں مانی اتنے ظلم وستم اور کرپٹ ماحول میں بھی اسلام نافز کرنے کی بات کررہے ھے اور کوشش کررہے ھے یہ بات یاد رکھنا اسلام نافز ہونے کیلے آیا ھے اسلام پوری دنیا میں پھلینے کیلے آیا ھے آپ لوگ محنت کرتے رہوں جب میرے رب نے چاہا پاکستان میں ضرور اسلام نافز ھوگا

آپ کی دعاوں کا طلبگار
۔۔۔عاصم علی گل شیر چک نمبر 89 جنوبی سرگودھا۔۔۔
[خادم کرین پارٹی 89 جنوبی]

Today weather is cool
03/02/2024

Today weather is cool

یااللہﷻ مجھ سمیت ھر ایک مسلمان کو ھدایت فرما آمین
01/02/2024

یااللہﷻ مجھ سمیت ھر ایک مسلمان کو ھدایت فرما آمین

01/02/2024

اج شبِ جمعہ ہے تمام لوگ دعا کریں کہ اگلا جمعہ ملکِ پاکستان میں یہ اعلان کیا جا رہا ہو کہ ملکِ پاکستان میں حضورﷺ کا دین تخت پہ آ گیا ہے ان شاء اللّٰہ

*ہماری قسمت میں "لیڈر" نہیں "دھندے والے لوگ" ہیں....!!**‏جواہر لال کے والد نے بیٹے کو شاہی خاندان کی طرح پڑھایا، نوابوں ...
01/02/2024

*ہماری قسمت میں "لیڈر" نہیں "دھندے والے لوگ" ہیں....!!*
*‏جواہر لال کے والد نے بیٹے کو شاہی خاندان کی طرح پڑھایا، نوابوں جیسی پرورش کی، کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم دلائی اور جب وہ بیرسٹر بن کر ہندوستان واپس آگئے تو انہیں الٰہ آباد میں اچھے کلائنٹس لے کر دیئے.*
*‏لیکن جواہر لال نہرو کمیونسٹ ذہنیت کے مالک تھے ، وہ سیاست میں آ کر معاشرے میں مساوات پیدا کرنا چاہتے تھے.*
*والد نے بہت سمجھایا مگر جب دال نہ گلی تو انہوں نے ایک دن جواہر لال نہرو کی الماری سے سارے قیمتی سوٹ، جوتے اور سگار نکالے اور دوستوں کے بچوں میں تقسیم کر دیئے اور ان کی جگہ ‏کھدر کے دو پائجامے اور تین کرتے لٹکا دیے اور ہاتھ سے بنی ہوئی دیسی جوتی رکھوا دی.*
*جواہر لال کے کمرے سے سارا فرنیچر بھی اٹھوا دیا گیا، فرش پر کھردری دری اور موٹی چادر بچھا دی اور خانساماں کو حکم دے دیا تم کل سے صاحبزادے کو جیل کا کھانا دینا شروع کر دو اور بیٹے کا جیب خرچ ‏بھی بند کر دیا گیا.*
*جواہر لال نہرو نے جب اپنے کمرے کا یہ حال دیکھا تو رات کو مسکراتے ہوئے والد کے پاس آئے، بڑے نہرو صاحب اس وقت اسٹڈی میں ٹالسٹائی کا ناول وار اینڈ پیس پڑھ رہے تھے.*
*بیٹے نے پوچھا; آپ مجھ سے خفا ہیں...؟*
*‏موتی لال نے کتاب سے نظریں اٹھائیں اور نرم آواز میں جواب دیا:*
*میں تم سے ناراض ہونے والا دنیا کا آخری شخص ہوں گا.*
*چھوٹے نہرو نے پوچھا؛*
*پھر آپ نے اتنا بڑا آپریشن کیوں کر دیا...؟*
*والد نے بیٹے سے کہا؛*
*صاحب زادے، تم نے جو راستہ چنا ہے اس میں ‏جیل، بھوک اور خواری کے سوا کچھ نہیں، میں چاہتا ہوں تم آج ہی سے ان تمام چیزوں کی عادت ڈال لو جو اس راستے میں تمہیں پیش آنے والی ہیں..!*
*‏دوسرا یہ کہ غریب کے پاس اعتبار کے سوا کچھ نہیں ہوتا لہٰذا یہ انتہائی سوچ سمجھ کر دوسروں پر اعتبار کرتے ہیں. تم اگر عام آدمی کی بات کرنا چاہتے ہو تو پھر تمہیں خود بھی عام آدمی ہونا چاہیے...!*
*تم انگلینڈ کے سوٹ اور اٹلی کے جوتے پہن کر غریب کی بات کرو گے تو ‏تم پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا میں نہیں چاہتا دنیا میرے بیٹے کو منافق کہے...!**چنانچہ تم آج سے وہ کپڑے پہنو گے جو غریب پہنتا ہے اور تم اتنے پیسے ہی خرچ کرو گے جتنے غریب کی جیب میں ہوتے ہیں...!*
*‏جواہر لال نہرو نے والد کا ہاتھ چوما اور پھر مرنے تک کھدر کے کپڑے اور دیسی جوتے پہنے اور غریبوں جیسا سادہ کھانا کھایا...!*
*ہمارے ملک کا سب سے بڑا المیہ ایسی لیڈر شپ کا فقدان ہے. پاکستان میں لیڈروں کا تعلق عموماً ایسے گھرانوں سے ہے جو ملکی خزانہ لوٹنے کے بعد یا زکوۃ خیرات کے پیسوں پر عیاشی کرتے ہیں.*
*ہم ڈرٹی پالیٹکس کے ایک خوف ناک جوہڑ میں غوطے کھا رہے ہیں. ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں غریبوں کی باتیں ضرور کرتی ہیں لیکن ان کے لیڈروں کا لائف ‏سٹائل اور ان کی شخصیت , ان کی باتوں سے میچ نہیں کرتی.*
*ہزاروں کنال کے بنگلوں اور فارم ہاؤسز میں رہنے والے ، کئی کئی لاکھ ماہانہ تنخواہ اور دنیا بھر کی مراعات و پروٹوکول لینے والے ، بیرون ملک بڑے گھر اور بینک بیلنس رکھنے والے بلٹ ‏پروف گاڑی اور جہاز و ہیلی کاپٹر کو گلی کے موٹر سائیکل کی طرح استعمال کرنے والے ہمارے تمام وزیراعظم ایک غریب ملک کے رہنما نہیں ہوسکتے...!*
*‏اگر رہنما لینا ہے تو غریب عوام سے لیں جو عام شہریوں کی طرح پانچ سات مرلہ کے گھر میں رہے. جرمن چانسلر اینجلا کی طرح دو تین سوٹوں اور ایک ہی کوٹ کیساتھ پانچ سالہ دور اقتدار پورا کرے اور دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو اپنے کردار سے گرویدہ بنا لے...!*
*ایرانی صدر احمدی نژاد کی طرح دو دفعہ صدر رہنے کے بعد تہران کی ایک یونیورسٹی میں لیکچرار کی نوکری کرے۔۔۔!*
*‏باراک اوباما کی طرح صدارت سے فارغ ہو کر کرایہ کا مکان ڈھونڈتا پھرے...!* ==============
ہماری قسمت میں لیڈر نہیں دھندے والے لوگ ہیں جو اپنے فیملی ممبرز کے اندرون اور بیرون ملک اکاؤنٹ بھرتے جا رھے ہیں اور عوام کا تو کوئی ذکر اذکار ھی نہیں....!!*

🎓علم کا سمندر 🎓

WhatsApp Group Invite

🎓علم کا سمندر🎓واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کیلے لنک کلک کریں
01/02/2024

🎓علم کا سمندر🎓
واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کیلے لنک کلک کریں

WhatsApp Group Invite

Address

Sargodha

Telephone

+92476465520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASIM ALI TLP 89 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ASIM ALI TLP 89:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category