11/10/2024
بروز جمعرات آرتھو پیڈک
سرجن
ڈاکٹر سجاد احمد
ایم بی بی ایس،
ایف سی پی ایس آرتھوپیڈک سرجری
سابقہ رجسٹرار کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور
*عامر میڈیکل کمپلیکس پھلروان* میں
2 بجے دن سے 5 بجے شام تک،
ہڈی جوڑ اور پٹھہ، گھٹنے کا درد، آرتھرایٹس،فریکچر،گھنٹیا،یورک ایسڈ، پاوں کا پیدائیشی ٹیڑھا پن،گھٹنوں کا پیدائیشی باہر ہو جانا،پولیو اور سی پی،بچوں کے ہڈیوں کے ہر طرح کے فریکچر، ہڈیوں اور جوڑوں کی ٹی بی اور انفیکشن، گھٹنوں کا پرانا درد، گردن اور کمر کا درد اور سپورٹس انجری کے مریضوں کا چیک اپ کریں گے