GHA Sargodha

GHA Sargodha ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کے حقوق کے لئیے کوشاں
آؤٹ سورس اور نجکاری اور ملازم کش پالیسیوثکے خلاف جنگ

22/11/2025

Measles Rubella compaign 2025

جشن ولادت تمام امت مسلمہ کوالحمدللہ رب العالمین
06/09/2025

جشن ولادت تمام امت مسلمہ کو
الحمدللہ رب العالمین

23/08/2025

Heart broken
Handed over to MNHC

21/08/2025

Feeling 😭💔

پاکستان زندھ باد
14/08/2025

پاکستان زندھ باد

16/07/2025
16/07/2025

"صُوبہ پَنجاب، ڈاکٹرز کے لئیے خطرناک ہوگیا ہے۔ اگر ایک سی ای او ہیلتھ اور ایک میڈیکل سُپراِنٹینڈنٹ کو بغیر اِنکُوائیری کے ہَتھکڑی لَگ سَکتی ہے تو پھر کَل کو کسی گاؤں کا نمبردار بھی کسی میڈیکل آفیسر کے خلاف جھوٹا کیس کر کے اُسے جیل میں ڈلوا سکتا ہے اور کوئی ایم پی اے بھی اَپنی مَرضی کی ایم ایل سی نہ ہونے پر کِسی لیڈی ڈاکٹر پر FIR کروا کر اُسے عدالتوں کے چکّر لگوا سَکتا ہے۔"

"اَب پَنجاب کی تمام ڈاکٹرز کمیونیٹی کو مُتحد ہو کر اِس ظُلم کے خِلاف جدوجہد کرنی ہے۔"

مِنجانب
ڈاکٹر شُعیب نیازی
صدر وائے ڈی اے پَنجاب

16/07/2025

ٹبہ کے سجے پا سے 🤣
ڈاکٹر صاحب دیاں ٹوراں ویکھو

الحمدللہ رب العالمین Many many congratulations to All heroes of GHA PunjabI m proud of you
03/07/2025

الحمدللہ رب العالمین
Many many congratulations to All heroes of GHA Punjab
I m proud of you

01/07/2025

پنجاب میں آج محکمہ ہیلتھ بی ایچ یو اور رولر ھلتھ سنٹر کے تقریبا ایک لاکھ تیس ہزار ملازمین کوفارغ کردیا گیا

Feeling sad
01/07/2025

Feeling sad

29/06/2025

✊ 21 سالہ خدمت کا انعام: بے روزگاری؟

(PHFMC / IRMNCH / PMHI ملازمین کی آواز)

زندگی "بھاڑ" میں جائے، جہاں انسان کے خلوص، قربانی اور خدمت کا کوئی مول نہ ہو۔

21 سال تک پنجاب کے اسپتالوں میں مریضوں کی خدمت کرنے والے ہزاروں ملازمین کو اچانک بے روزگار کر دینا انسانیت نہیں، ظلم ہے۔
یہی وہ لوگ تھے جو دن رات، گرمی سردی، دن رات کی پرواہ کیے بغیر اپنی ڈیوٹی دیتے رہے۔ مگر آج... ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ان کا سب کچھ چھین لیا گیا۔

📢 پنجاب اسمبلی میں جھوٹے وعدے
"اگر ایک بھی ملازم نکالا گیا تو میرا گریبان پکڑ لینا"
یہ دعوے جھوٹے ثابت ہوئے۔ ماہِ رمضان میں جھوٹ بول کر خدا کے بندوں کا رزق چھینا گیا۔ یہ کیسا انصاف ہے؟

🪧 22 دن کا پرامن دھرنا... مگر بدلے میں پولیس گردی
ہم نے پرامن احتجاج کیا، مگر ہمیں سنا نہیں گیا۔ ہمیں ملک دشمن قرار دے کر ایف آئی آرز کا نشانہ بنایا گیا۔
ہم نے سیاست دانوں کے جلسے جلوسوں میں ساتھ دیا، مگر ہمیں اپنے حق کی بات کرنے کی بھی اجازت نہ ملی۔

💔 ہزاروں خاندان سڑک پر
بچوں کے سکول بند، گھروں کے کرائے، دوا علاج سب رک چکا ہے۔ کیا حکومت کا فرض صرف کرسی بچانا ہے؟ کیا ہم انسان نہیں؟

🔮 ہم ظلم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے
ہم ان ظالم حکمرانوں کے چہرے عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے۔ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف عوامی مہم چلائیں گے، ان کی ہر پوسٹ پر تبصرہ کریں گے، ان کی فرعونیت کا پردہ چاک کریں گے۔

🕋 رزق کا وعدہ اللہ کا ہے
ہمیں یقین ہے کہ رزق صرف اللہ دیتا ہے۔ آج انہوں نے ظلم کیا، کل ان پر عذاب اترے گا۔ ہم ظالموں کی وزارتوں، عہدوں اور کرسیوں کا زوال دیکھیں گے، انشاءاللہ۔

🤲 ہمارا درد، ہماری آواز
یہ پیغام صرف ایک تحریر نہیں، ہزاروں مظلوم دلوں کی پکار ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ اس آواز کو پھیلائیں، اور ظالم کے خلاف حق کا ساتھ دیں
اس کو سب گروپس میں وائرل کریں

Address

Sargodha
Sargodha
41000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHA Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram