Hope Virtual Blood Bank

Pakistan first Virtual Blood Bank Find donors instantly.

24/7 Blood Support

Saving lives through digital innovation

Managed by the Social Media Team of Hope Foundation Pakistan.

خوش آمدید ماہِ رمضان! اللہ پاک اس بابرکت مہینے میں ہماری عبادتوں کو قبول فرمائے اور ہم پر اپنی رحمتوں کا سایہ بنائے رکھے...
18/02/2026

خوش آمدید ماہِ رمضان! اللہ پاک اس بابرکت مہینے میں ہماری عبادتوں کو قبول فرمائے اور ہم پر اپنی رحمتوں کا سایہ بنائے رکھے۔ آمین۔

🩸 خون کا عطیہ - انسانیت کی خدمت 🩸​ہوپ فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے انجمنِ تاجران، ہلالِ احمر سرگودھا، اور رحمت اللعالمین ...
14/02/2026

🩸 خون کا عطیہ - انسانیت کی خدمت 🩸
​ہوپ فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے انجمنِ تاجران، ہلالِ احمر سرگودھا، اور رحمت اللعالمین فاؤنڈیشن کے اس مشترکہ اور نیک اقدام کو دل سے سراہا جاتا ہے۔
​یونیورسٹی روڈ، سرگودھا پر رحمان پلازہ کے سامنے لگائے گئے اس بلڈ ڈونیشن کیمپ کا مقصد تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض میں مبتلا معصوم بچوں کی زندگیوں کو بچانا ہے۔ ہم ان تمام اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں اور ان کی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہیں۔
​اہلِ سرگودھا سے اپیل:
آپ کا دیا ہوا خون کا ایک عطیہ کسی بچے کے لیے زندگی کی نئی امید بن سکتا ہے۔ آگے بڑھیں، اس نیکی کے کام میں ہمارا اور ان فلاحی اداروں کا ساتھ دیں اور خون کے عطیات دے کر انسانیت کا حق ادا کریں۔
​📍 مقام: رحمان پلازہ کے سامنے، یونیورسٹی روڈ، سرگودھا۔
​آئیں، مل کر ان بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائیں جنہیں آپ کے سہارے کی ضرورت ہے۔

02/01/2026

اے اللہ!
جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️

آپ سب کو جمعتہ المبارک ہو
02/01/2026

آپ سب کو جمعتہ المبارک ہو

ہم آپکے ساتھ ہیں۔We are with you.
01/01/2026

ہم آپکے ساتھ ہیں۔
We are with you.

🌙 پیغامِ سالِ نو
سال 2025 ہوپ فاؤنڈیشن پاکستان کے لیے
خدمت، ایثار اور رضائے الٰہی کے حصول کا ایک بابرکت سال رہا۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ اہلِ خیر کے تعاون سے
ہم نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں
بیماروں کے علاج، صحت کی سہولیات، راشن کی فراہمی اور بنیادی ضروریات کے ذریعے
سینکڑوں مستحق خاندانوں کے چہروں پر امید کی روشنی بکھیری۔
خصوصاً صحت کے شعبے میں دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنی اولین ترجیح رکھا،
کیونکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"سب سے بہتر انسان وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے"
اللہ کے حکم اور آپ کے اعتماد سے،
ہوپ فاؤنڈیشن پاکستان نے
تقریباً 67 لاکھ روپے تک کے فلاحی کام
خالصتاً پاکستان میں سرانجام دیے،
جن کا مقصد صرف انسانیت کی خدمت اور اللہ کی رضا حاصل کرنا تھا۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ
دکھی انسانیت کی خدمت دراصل ربّ کی خوشنودی کا راستہ ہے،
اور یہی جذبہ ہمیں ہر قدم پر آگے بڑھاتا ہے۔
ان شاء اللہ، سال 2026 میں بھی
ہوپ فاؤنڈیشن پاکستان
آپ کے تعاون اور دعاؤں کے ساتھ
خدمتِ خلق کے اس مقدس سفر کو پوری اخلاص کے ساتھ جاری رکھے گی۔
آپ کے اعتماد، تعاون اور دعاؤں کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
Hope Foundation Pakistan
خدمتِ خلق — رضائے الٰہی کے لیے

28/12/2025

Need urgnet blood A+ve 3 bags in civil hospital

Highlights from the Hope Virtual Blood BankBe a part of this noble cause by volunteering to donate blood.💪❤️Join the Hop...
27/12/2025

Highlights from the Hope Virtual Blood Bank

Be a part of this noble cause by volunteering to donate blood.💪❤️

Join the Hope virtual blood bank
0327 7266566

Together, we can make a difference!

27/12/2025

Need blood for Thalassemia patient contact us urgently 0327 7266566 whatsApp

خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ فِيهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِترجمہ: سب سے بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا، جمعہ کا دن ہے۔     ...
26/12/2025

خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ فِيهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ
ترجمہ: سب سے بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا، جمعہ کا دن ہے۔

QUAID E AZAM DAYI do not belive in taking the wright decisiondecision i take the decision and make it wright
25/12/2025

QUAID E AZAM DAY
I do not belive in taking the wright decisiondecision i take the decision and make it wright


کیا آپ ایمرجنسی میں کسی کی زندگی بچانے کے لیے خون کا عطیہ کر سکتے ہیں؟
23/12/2025

کیا آپ ایمرجنسی میں کسی کی زندگی بچانے کے لیے خون کا عطیہ کر سکتے ہیں؟

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope Virtual Blood Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category