09/09/2025
وہ سڑکیں🛣️🛤️ اور پل🌉 جو ایک کافر انگریز نے 100 سال پہلے بنائے تھے وہ اس سیلاب میں
قائم ہیں
لیکن
وہ سڑکیں🛣️🛤️ جو حاجی ثناء اللہ نے بنائی ہیں وہ ایک ہی بارش⛈️🌦️🌥️ کی مار تھیں۔
۔۔۔۔۔۔
بے شک اللہ کی ذات معاف کرنے والی ہے۔