14/11/2025
اینڈوسکوپک سپائن سرجری دو چھوٹے سوراخ کی مدد سے اعصابی درد کو کم کر سکتی ہے جو Herniated Disk اور spinal stenosis کی وجہ سے اعصاب پر دباؤ پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ سرجری کے مقام کا تعین پہلے ایک guide wire ڈال کر ایکس رے کی مدد سے کیا جاتا ہے پھر مختلف Dilator ڈال کر ڈسک تک رسائ کو ممکن بنایا جاتا ہے پھر ایک endoscope یا کیمرہ کی مدد سے وہ ڈسک جو اعصاب یا نس کو دبا رہی ہوتی ہے اسے نکال دیا جاتا ہے یہ عمل دو چھو ٹے سوراخ کی مدد سے کیا جاتا ہے جس میں بڑے incision کی ضرورت نہیں ہوتی اور مریض اسی وقت گھر جا سکتا ہے اس طرح کے اپریشن کی سہولت اب پاکستان میں بھی میسر ہے اور اپکو ایسے اپریشن کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
یہ دنیا بھر میں اس وقت کمر کے مہروں اور ڈسک کے آپریشن کا جدیدترین طریقہ کار ہے، اس میں جدید کیمرہ اور لیزر کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک معمولی سے کٹ کے ذریعے کمر کے مہروں اور ڈسک کی مکمل سرجری کی جاتی ہے، جس سے مریضوں کو تیز تر بحالی، کم درد اور کم نشانوں کے ساتھ فائدہ ہوتا ہے۔ بڑے کٹ والے آپریشن کے مقابلے میں اس آپریشن میں پٹھوں اور مہروں کا نقصان نہیں ہوتا، ریڑھ کی ہڈی کی دیکھ بھال میں اس جدید آپریشن نے انقلاب برپا کر دیا ہے، اور یہ ڈسک ہرنیشن اور دیگر ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کے علاج کا ایک بہترین ذریعہ ثابت ہو رہا ہے۔ مزید معلومات کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں اور جانیں کہ یہ جدید طریقہ کیسے ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کو بدل رہا ہے۔
With 𝑬𝒏𝒅𝒐𝒔𝒄𝒐𝒑𝒊𝒄 𝑺𝒑𝒊𝒏𝒆 𝑺𝒖𝒓𝒈𝒆𝒓𝒚, you can Experience:
✅𝑴𝒊𝒏𝒊𝒎𝒂𝒍 𝒊𝒏𝒄𝒊𝒔𝒊𝒐𝒏𝒔
✅𝑭𝒂𝒔𝒕𝒆𝒓 𝒓𝒆𝒄𝒐𝒗𝒆𝒓𝒚
✅𝑳𝒆𝒔𝒔 𝒑𝒐𝒔𝒕-𝒔𝒖𝒓𝒈𝒆𝒓𝒚 𝒑𝒂𝒊𝒏
✅𝑯𝒊𝒈𝒉 𝒔𝒖𝒄𝒄𝒆𝒔𝒔 𝒓𝒂𝒕𝒆s
📞Contact us for consultation!!
📞 +923428580820 - Call reception p
🟢 0320 4080820 - WhatsApp patients
📍563-c Satiana Road, D Ground Block B People's Colony No 1, Faisalabad, Punjab 38000, Pakistan
📍