11/02/2026
ڈاکٹر صاحبزادہ عبد الباسط
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر فیصل ضیاء
جنرل اینڈ لپروسکوپک سرجن
اگر آپ یا آپ کے دوست، احباب یا رشتہ داروں کو پیٹ درد، معدے و آنتوں کے امراض، اپینڈکس، پتھری، ہرنیا، بواسیر، مقعد کی دراڑ (فشر)، ناسور (فسٹولا)، گلٹیاں، بریسٹ یا تھائرائیڈ کا مسئلہ درپیش ہے تو بروقت تشخیص نہایت ضروری ہے۔ جدید سہولیات کے ساتھ محفوظ اور مؤثر علاج اور سرجری فراہم کی جاتی ہے۔
🩺 ہماری خدمات
✔ پیٹ کا درد
✔ معدے کے امراض
✔ اپینڈکس
✔ پتہ کی پتھری (Gallbladder Stones)
✔ ہرنیا سرجری
✔ بواسیر (Piles)
✔ مقعد کی دراڑ (A**l Fissure)
✔ ناسور / نالورن (A**l Fistula)
✔ آنتوں اور پیٹ کی سرجری
✔ حادثاتی چوٹوں اور زخموں کا علاج
✔ گلٹیاں اور سوجن
✔ لیپروسکوپک (Keyhole) سرجری
⏰ او پی ڈی ٹائمنگ
🗓 روزآنہ
⏰ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
شام:4 بجے سے رات 8 بجے تک۔
24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے
پختونخواہ میڈیکل سینٹر شاہ منصور صوابی
اپنی صحت کا خیال رکھیں، مسئلہ بڑھنے سے پہلے ماہر سرجن سے رجوع کریں۔