15/01/2023
السلام وعلیکم!بیشک نماز نیند سے بہتر ہے
دوستوں کیسے ہے آپ سب ۔
آج ہم جس موضوع پر بات کرے گے وہ موضوع بہت سے معصوم ذہن کے لوگوں میں ڈر خوف گھبراہٹ فکر پریشانی ملال نا اُمیدی اور نجانے کیا کچھ پیدا کر دیتا ہے۔ وہ موضوع ہے " شادی کی پہلی رات"۔
اکثر دوست کبھی بیٹھے ہوں اور ان میں سے ایک کی شادی ہو تو باقی سبھی لوگ اُسے نصیحت کرتے ہیں کبھی کچھ کبھی کچھ۔ پھر کوئی دوست اسے یہ کہے گا پہلی رات کا انتظام کر کے جانا, وہ بیچارہ پریشان ہو جاتا ہے پھر اُسے بتایا جاتا سیکس ٹائمنگ 10 سے 20 منٹس ہونی چاہیے اگر ایسا نہ ہوا تو بیوی تمہاری عزت نہیں کرے گی۔ اس شخص نے زندگی میں کبھی مشت ذنی بھی نہیں کی ہوتی ہے اُسے یہ تک معلوم نہیں ہوتا اس کی ٹائمنگ کیا ہے بس پھر کیا ہوتا ہے کوئی اُسے کہتا ہے مشت زنی کر اِس سے ٹائمنگ کا پتا چلے گا۔ کوئی اسے کہتا ہے حکیم سے دوائی لو ۔ جب وہ کھی باہر جاتا ہے تو ہر دیوار پے لکھا آتا ہے شادی کورس یہ وہ اور پھر وہ معصوم شخص جو پہلے ٹھیک تھا دوستوں کی باتوں میں آ کے پہلے مشت ذنی سٹارٹ کرتا ہے پھر اُسے احساس ہوتا ہے میری ٹائمنگ 4 منٹس ہے اور ساتھ ہی اس کے ذہن میں آتا ہے یہ 10 منٹ ہونی چاہیے کیوں کے فلاں شخص نے کہا تھا پھر وہ حکیموں کے چکر لگاتا ہے اور اپنی زندگی برباد کر بیٹھتا ہے ۔ اس لیے خدا کے لیے اگر آپ نے کبھی مشت ذنی نہیں کی یہ 4 یا 5 بار کی ہے تو شادی بے فکر ہو کر کروائے آپ۔ دوسروں کی باتوں میں آ کے مشت زنی نا کرے ۔
اگلی پوسٹ میں یہ بتایا جائے گا اگر ہم نے مشت ذنی نہیں کی تو کیسے پتا چلے گا ہماری ٹائمنگ کیا ہے
نوٹ! ڈاکٹر کی فیس لی جاتی ہے۔
Dr.Zaran(Allopathic)
MBBS,MD(Medicine)
Specialized
S*x Problems (Hormones)
Contact only whatsapp
03040476673.