MNHC Pindi Senia

MNHC Pindi Senia Medical and Health services
EPI services
Antenatal and Post natal services. Free delivery 24/7

*مریم نواز ہیلتھ کلینک، پنڈی سینیاں میں، حاملہ خواتین کے لیے 24 گھنٹے فری الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے اور تجربہ کار سٹا...
13/03/2026

*مریم نواز ہیلتھ کلینک، پنڈی سینیاں میں، حاملہ خواتین کے لیے 24 گھنٹے فری الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے اور تجربہ کار سٹاف عملہ موجود ہے۔*

*ہماری توجہ آپ کی محفوظ اور آرام دہ ڈیلیوری پر ہے۔*

*کسی بھی وقت معلومات کے لیے کال کریں:*
*03069495666*

الحمدللہ!ہمارے ہسپتال میں محفوظ زچگی کی سہولت ہر وقت دستیاب ہے۔👩‍⚕️ یہاں تربیت یافتہ لیڈی اسٹاف 24 گھنٹے (24/7) موجود ہے...
12/03/2026

الحمدللہ!

ہمارے ہسپتال میں محفوظ زچگی کی سہولت ہر وقت دستیاب ہے۔
👩‍⚕️ یہاں تربیت یافتہ لیڈی اسٹاف 24 گھنٹے (24/7) موجود ہے جو ڈلیوری کے دوران مکمل دیکھ بھال فراہم کرتا ہے۔

🤱 ڈلیوری بالکل مفت کی جاتی ہے۔

لہٰذا تمام حاملہ خواتین سے گزارش ہے کہ محفوظ زچگی کے لیے
اپنے قریبی ہسپتال سے رجوع کریں۔

اہم اعلان برائے حفاظتی ٹیکہ جاتمریم نواز ہیلتھ کلینک، پنڈی سینیانہمارے ہسپتال میں ہر  بدھ کے دن✅ پیدائشی ٹیکہ (BCG)✅ 9 م...
13/02/2026

اہم اعلان برائے حفاظتی ٹیکہ جات

مریم نواز ہیلتھ کلینک، پنڈی سینیان

ہمارے ہسپتال میں ہر بدھ کے دن
✅ پیدائشی ٹیکہ (BCG)
✅ 9 ماہ کا ٹیکہ (خسرہ / Measles)
بچوں کو لگائے جاتے ہیں۔

اپنے بچوں کو بروقت حفاظتی ٹیکے لگوا کر انہیں خطرناک بیماریوں
سے محفوظ بنائیں۔

مزید معلومات کے لیے کلینک میں تشریف لائیں یا رابطہ کریں۔

🌟🏥 مریم نواز ہیلتھ کلینک – پنڈی سینیاں (MNHC) 🏥🌟اب آپ کے علاقے میں معیاری علاج، وہ بھی ہمہ وقت دستیاب!✅ کوالیفائیڈ اور ت...
11/02/2026

🌟🏥 مریم نواز ہیلتھ کلینک – پنڈی سینیاں (MNHC) 🏥🌟

اب آپ کے علاقے میں معیاری علاج، وہ بھی ہمہ وقت دستیاب!

✅ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اسٹاف
✅ سرکاری منصوبے کے تحت مفت ڈلیوری کی سہولت
✅ مریضوں کی مکمل دیکھ بھال
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری!

📲 ابھی رابطہ کریں (WhatsApp): 0306-9495666

مریم نواز ہیلتھ کلینک – جہاں صحت کو ترجیح دی جاتی ہے!

゚ ゚viralシ

10/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

🏥 اہم اطلاع برائے عواممریم نواز ہیلتھ کلینک، پنڈی سینیہ میں مریضوں کی سہولت کے لیے 24 گھنٹے تربیت یافتہ عملہ موجود ہے۔ال...
10/02/2026

🏥 اہم اطلاع برائے عوام

مریم نواز ہیلتھ کلینک، پنڈی سینیہ میں مریضوں کی سہولت کے لیے
24 گھنٹے تربیت یافتہ عملہ موجود ہے۔

الحمدللہ، یہاں مفت زچگی (ڈیلیوری) کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ماں اور بچے کی صحت کو محفوظ بنایا جا سکے۔

ہم عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح ❤️

29/01/2026

*قومی انسداد پولیو مہم*2 فروری تا 5 فروری 2026پولیو ویکسین کے 2 قطرے ہر بچہ ہر بار *ہمارا عزم پولیو سے پاک پاکستان*     ...
28/01/2026

*قومی انسداد پولیو مہم*
2 فروری تا 5 فروری 2026
پولیو ویکسین کے 2 قطرے ہر بچہ ہر بار
*ہمارا عزم پولیو سے پاک پاکستان*

*السلام علیکم!* مریم نواز ہیلتھ کلینک پنڈی سینیاں سے رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہمیں آپ کا پیغام موصول ہوا ہے۔ ہم آپ کو جلد از...
24/01/2026

*السلام علیکم!*
مریم نواز ہیلتھ کلینک پنڈی سینیاں سے رابطہ کرنے کا شکریہ۔

ہمیں آپ کا پیغام موصول ہوا ہے۔
ہم آپ کو جلد از جلد جواب دیں گے۔

*او پی ڈی کا وقت صبح 8:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک ہے۔*

*حاملہ خواتین کا چیک اپ اور ڈلیوری کی خدمات 24 گھنٹے دستیاب ہیں۔*

سلامت رہیں۔ 🌿

25/12/2025

‏قائدِ اعظم محمد علی جناح رح
25 دسمبر، 1876ء
یومِ پیدائش ۔۔۔۔

میں درست فیصلے لینے پر یقین نہیں رکھتا،بلکہ فیصلہ لے کر اسے ایک بہترین فیصلہ ثابت کرتا ہوں۔



Address

Village Pindi Senia, Tehsil Shakargarh District Narowal
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNHC Pindi Senia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram