02/09/2025
✨ ناک، کان اور گلے کے امراض کا جدید علاج اب آپ کے قریب! ✨
👨⚕️ ڈاکٹر شبیر اللہ – ایف سی پی ایس (ENT)
رابعہ انور میڈیکل سینٹر، الوچ پورن میں مریضوں کے معائنے اور آپریشنز کے لیے دستیاب ہوں گے۔
🗓️ دن: بروز ہفتہ
📞 رابطہ نمبر: 03499209793
📍 ایڈریس: رابعہ انور میڈیکل سینٹر، نزد شہید پیر محمد خان ہسپتال، الوچ پورن، شانگلہ