Nothing is impossible in this world. Just keep going and finally you'll get it
02/06/2023
خود نمائی کے سلیقے ابھی کم آتے ہیں
آئینہ ہاتھ سے رکھ دیجیے ہم آتے ہیں
22/11/2021
*_The Happier you're , the more beautiful you become_*
07/11/2021
Lahore ki yeah Shamain
24/05/2021
ایک انگریز سائنسدان پاکستان کی سیر 🚴کو آیا۔واپس جاتے وقت اس نے ایک دوکان پر جلیبی دیکھی۔ جلیبی دیکھ کر اُسے بڑا تعجب ہوا کہ یہ ایسے گول کیسے ہو جاتے ہیں اور پھر اس طرح یہ کہ اس کے اندر شیرہ بھی ہے آخر یہ اس کے اندر کیسے گیا۔ اس نے ایک کلو جلیبی پیک کروائی اور ساتھ لیکر اپنے ملک پہنچا۔🌐
اپنے ملک پہنچ کر وہ جلیبی لیکر اپنے لیبارٹری پہنچا اور اپنے سینئر سائنسدان کو دکھایا کہ اس پر ریسرچ کریں کہ آخر جلیبی کے اندر شیرہ کیسے گیا۔؟
اس پر سینئر سائنسدان نے غصے سے اپنی دراز کھولی اور اس میں سے ایک سموسہ نکال کر اسے دکھاتے ہوئے کہا....پاکستان سے آئے ہو 🌏
میں پانچ سالوں سے اس سموسے🍕 پر ریسرچ کر رہاہوں کہ اس کے اندر آلو کیسے گیا اور ابھی تک پتہ نہیں لگا پایا ہوں اور تو ایک نئی پریشانی لے آگیا ہے 😂😂😂
03/05/2021
KEMU Library
02/05/2021
Reading Room (Radiology department)
the one and only sahara 😀 (during proff days) where you can sit till 8 am
only for males 😁😁
Be the first to know and let us send you an email when Awais Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.