Dr Rashid Ali - Pulmonologist/Chest Specialist

Dr Rashid Ali - Pulmonologist/Chest Specialist Feel free to consult with FCPS Pulmonologist/ Chest Specialist in case of Cough, Sputum, Blood in sp

10/01/2023
برائے مہربانی یں آنے سے پہلے اپوائنٹمنٹ لینا مت بھولیں۔
14/09/2021

برائے مہربانی یں آنے سے پہلے اپوائنٹمنٹ لینا مت بھولیں۔

To Book an appointment please call 03055474006 (Zaheer hospital) or 0563500543-44 (Sultan hospital)
02/09/2021

To Book an appointment please call 03055474006 (Zaheer hospital) or 0563500543-44 (Sultan hospital)

12/07/2021

Get vaccinated!

گھر رہیں۔ محفوظ رہیں
13/05/2021

گھر رہیں۔ محفوظ رہیں

10/05/2021
اگر آپ کو یا آپ کے گھر میں کسی بھی فرد کو کرونا وائرس سے انفیکشن ہو گیا ہے تو ٹوٹکے استعمال کرنے کی بجائے اپنا علاج کروا...
04/05/2021

اگر آپ کو یا آپ کے گھر میں کسی بھی فرد کو کرونا وائرس سے انفیکشن ہو گیا ہے تو ٹوٹکے استعمال کرنے کی بجائے اپنا علاج کروائیں۔
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔

بہت سے بیمار ، حتیٰ کہ صحت مند افراد بھی سانس کی دشواری پر قابو پانے کے لیے، بطور علاج ، پانی کی بھاپ لے رہے ہیں۔ اس بات کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے کہ بھاپ پھیپھڑوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتی ہے۔ بلکہ بھاپ کا درجہ حرارت بہت زیادہ ہوتا ہے جو پھیپھڑوں کے اندر سانس کی نالیوں کو گرم کرکے نقصان پہنچا سکتا ہے اور اس سے مریض کی حالت مزید خراب ہوسکتی ہے۔ اور یہ بھی جان لیں کہ گرم پانی پینے میں کوئی دانائی نہیں ہے - اپنے آپ کو سزا نہ دیں ، اور عام ہلکا ٹھنڈا پانی پیتے رہیں۔ براہ کرم یہ معلومات دوسروں تک پہنچائیں۔

جیسا کہ ہمیں پتہ ہے کورونا وائرس کو پھیلنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے تو ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط...
04/05/2021

جیسا کہ ہمیں پتہ ہے کورونا وائرس کو پھیلنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے تو ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر لازمی عمل کریں، تاکہ اس وبا پر جلد قابو پایا جاسکے۔

ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر رہے ہیں اور لاپروائی کی کوئی گنجائش نہیں۔ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں !ماسک لگائیں ، ...
01/05/2021

ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر رہے ہیں اور لاپروائی کی کوئی گنجائش نہیں۔
احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں !
ماسک لگائیں ، صابن سے ہاتھ دھوئیں اور فاصلہ رکھیں

Address

Zaheer Hospital, In Front Of DHQ Hospital, Main Sargodha Road
Sheikhupura

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 19:00

Telephone

+923134499891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rashid Ali - Pulmonologist/Chest Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Rashid Ali - Pulmonologist/Chest Specialist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category