16/05/2024
#نسخہ
نیم کے پتے 100 عدد ، نیازبو (پبری ) پتے 100 عدد ، کالی مرچ 100 عدد
تینوں اشیاء کو باریک پیس کر کل 100 عدد گولیاں بنائیں ۔
شوگر بہت زیادہ ہو تو 4 گولیاں صبح نہار منہ ایک دو دن استعمال کریں ۔
عام حالات میں دو گولیاں روزآنہ کھائیں ان شاءاللہ تعالیٰ شوگر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گی شوگر کی سطح بڑھے گی نہیں ۔