Larva Labs Official

Larva Labs Official Nutrition For Your Body, Pets, Birds & Breeds / Meal Worms Suppliers

لیموں کے پودے کی قلمیں لگا دی ہیں اور ایک قلم کو میل ورمز کے ویسٹ کی کھاد بھی ڈالنی شروع کر دی ہے مکمل معلومات دیکھنے کی...
01/12/2024

لیموں کے پودے کی قلمیں لگا دی ہیں اور ایک قلم کو میل ورمز کے ویسٹ کی کھاد بھی ڈالنی شروع کر دی ہے مکمل معلومات دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور میل ورمز سے متعلق تمام معلومات کیلئے ہمارے چینل کو سبسکراب کریں
https://youtu.be/R6Cbg_GZHz8?si=cnAT-FzPCaYQcf5A

لاروا پیوپا میں تبدیل ہو رہے ہیں ان کی شیپ بدل رہی ہے میل ورمز کا ویسٹ کیسا ہوتا ہے اور یہ کدھر استعمال کیا جاتا ہے مکمل...
25/11/2024

لاروا پیوپا میں تبدیل ہو رہے ہیں ان کی شیپ بدل رہی ہے میل ورمز کا ویسٹ کیسا ہوتا ہے اور یہ کدھر استعمال کیا جاتا ہے مکمل معلومات جاننے کیلئے دیے گئے لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/is3XRo1T178?si=XdvD4yZvXYJz4AmG

https://youtu.be/JfZXQbXG1oc?si=6jycCDflDU0ZBq5Tمیل ورمز کے لاروا کو پیوپا میں کنورٹ کرنے کا مکمل طریقہ آج ہم نے 20 لارو...
19/11/2024

https://youtu.be/JfZXQbXG1oc?si=6jycCDflDU0ZBq5T
میل ورمز کے لاروا کو پیوپا میں کنورٹ کرنے کا مکمل طریقہ آج ہم نے 20 لاروا کو پیوپا بننے کیلئے الگ الگ کر کے رکھ دیا ہے مکمل طریقہ دیکھنے کیلئے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو لازمی سبسکرائب کریں

میل ورمز /Mealworms ایک ایسا کاروبار ہے جو تھوڑی سی انویسٹمنٹ سے گھر میں شروع کیا جا سکتا ہے الحمداللہ ہمارا پہلا آرڈر آ...
18/11/2024

میل ورمز /Mealworms ایک ایسا کاروبار ہے جو تھوڑی سی انویسٹمنٹ سے گھر میں شروع کیا جا سکتا ہے الحمداللہ ہمارا پہلا آرڈر آچکا ہے ان کیڑوں سے متعلق تمام معلومات جننے کیلئے اور ان کو کس طرح رکھا جاتا ہے اس ویڈیو میں مکمل دیکھیں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو لازمی سبسکرائب کریں
ویڈیو دیکھنے کیلئے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/frt-OP96sBA?si=frQUcc85nCCeM1vG

12/11/2024

Welcome to Larva Labs Official
We are providing meal worms for the good health of your pets/birds/breeds & nutrition for your body

Address

Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Larva Labs Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram