Al Farooqia Trust Shujabad

Al Farooqia Trust Shujabad الفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آباد

16/10/2025

حضرت مولانا محمد اکرم صاحب دامت برکاتہم العالیہ
(سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماء اسلام برطانیہ و امام و خطیب مسجد بلال ہیڈس فیلڈ) نے جامعہ فاروقیہ شجاع آباد کا دورہ کیا۔
ہمراہ حضرت مولانا عبد الجلیل انور صاحب (مدیر جامعہ ربانیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ و مسؤل وفاق المدارس العربیہ ضلع ٹوبہ) بھی تھے۔
تاریخ: 15 اکتوبر 2025ء

16/10/2025



🌿 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌿
الحمدللہ! خدمت کا سفر جاری ہے…

سن 2025 کے ہولناک سیلاب میں بونیر سے شروع ہونے والا الفاروقیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ شجاع آباد کا خدمتِ انسانیت کا سفر اب بھی ملتان اور مظفرگڑھ کے پسماندہ علاقوں تک جاری ہے۔

📍 علی پور اور جلالپور پیروالہ میں

• آج جلال پورپیروالہ ملتان میں 300 خاندانوں میں خشک راشن تقسیم کیا گیا۔
گزشتہ کل 14 اکتوبر2025
• 150 خیمے اور 50 ہدیہ پیکٹس علی پور میں تقسیم ہوئے۔
• جبکہ 20 مقامات پر ہینڈ پمپس کی تنصیب کا آغاز ہوا۔
جلال پورپیروالہ میں کم وبیش چالیس ہزارمکانات منہدم ہوگئے ہیں۔الفاروقیہ ٹرسٹ بیوگان،یتامی محتاجوں اورمعذوروں کے مکانات کی تعمیرات کے لے بھی سرگرم ہے۔
اللہ کے فضل و کرم اور مخلص تعاون کرنے والوں کی بدولت یہ خدمت مسلسل جاری ہے —
اور سیلاب زدگان کی دعاؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 🤲



*Bank name: MCB*
*Branch Code: 0528*
*Account Title = Al Farlooqia Trust*
*Account *Number=1000462881008314*
*IBAN: PK09 MUCB 1000 4628 8100 8314*

15/10/2025

الفاروقیہ ٹرسٹ کی جانب سے علی پورکے متاثرین سیلاب کوعاضی شیلٹردینے کے لے 150 خیمہ جات کی تقسیم۔خیمہ جات ایسے دوردرازپسماندہ تباہ حال مقامات پرنصب ہیں۔

15/10/2025

الفاروقیہ ٹرسٹ
علی پورمیں پہلے مرحلہ میں 20 عددہینڈواٹرپمپس کی تنصیب شروع کررہاہے۔ایسے معذورین کوترجیح دی جاری ہے۔
الفاروقیہ ہرلمحہ انسانیت کے ساتھ #
15/10/2025

ایمرجنسی فلڈ ریلیفتحصیل علی پور، ضلع مظفر گڑھالفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آبادتقسیم خیمہ جات: 150تقسیم کتب تفسیر وسیرت وغیرہ علما...
14/10/2025

ایمرجنسی فلڈ ریلیف

تحصیل علی پور، ضلع مظفر گڑھ

الفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آباد

تقسیم خیمہ جات: 150

تقسیم کتب تفسیر وسیرت وغیرہ علماء وآئیمہ مساجد 50 سیٹ
14/10/25

الحمدللہ!آٹھواں الفاروقیہ فری آئی کیمپ بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔تین روزہ کیمپ میں ہزاروں مریضوں نے استفادہ کیا، اور ا...
13/10/2025

الحمدللہ!
آٹھواں الفاروقیہ فری آئی کیمپ بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔
تین روزہ کیمپ میں ہزاروں مریضوں نے استفادہ کیا، اور اللہ کے فضل و کرم سے 1580 مریضوں کے فری آپریشنز انجام پائے۔

جامعہ فاروقیہ شجاع آباد کے مخلص اساتذہ اور ایثار و خدمت سے سرشار طلبہ نے انسانیت کی بے لوث خدمت کی عظیم مثال قائم کی۔
بلا تفریق رنگ و نسل، مذہب و مسلک — خالص انسانی بنیادوں پر خدمت انجام دی گئی۔

اس دوران جامعہ میں تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
چند منتخب درجات کے طلباء و اساتذہ نے کیمپ میں حصہ لیا، جبکہ دیگر درجات میں معمول کے مطابق تعلیم و تدریس کا عمل برقرار رہا۔

خدمت کا یہ سفر جاری ہے —
ان شاءاللہ کل سے سیلاب زدگان کی خدمت کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ اس سعی کو قبول فرمائے،
خدمت و تعاون کرنے والوں کے لیے ذریعہ نجات بنائے،
اور اسے امت کی شفا و بھلائی کا سبب بنائے۔
آمین۔ 🌿

13/10/2025
یہ مجمع کسی دعوت کانہیں ،بلکہ الفاروقیہ فری آئی کیمپ میں وہ لوگ ہیں جن کاآپریشن تھا،لیکن غیرمتوقع رش کی وجہ سے نہ ہوسکے،...
12/10/2025

یہ مجمع کسی دعوت کانہیں ،بلکہ الفاروقیہ فری آئی کیمپ میں وہ لوگ ہیں جن کاآپریشن تھا،لیکن غیرمتوقع رش کی وجہ سے نہ ہوسکے،آج پہلے ان کوترتیب کے ساتھ آپریشن کے لے بھیجاجارہاہے۔آج بھی اوپی ڈی میں کل سے زیادہ رش ہے۔خدمت کاسفرجاری ہے۔

⸻بسم اللہ الرحمٰن الرحیمزیر سرپرستیشیخ الحدیث حضرت مولانا زبیر احمد صدیقی صاحب دامت برکاتہمالفاروقیہ ٹرسٹہر لمحہ انسانیت...
14/04/2025



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
زیر سرپرستی
شیخ الحدیث حضرت مولانا زبیر احمد صدیقی صاحب دامت برکاتہم

الفاروقیہ ٹرسٹ
ہر لمحہ انسانیت کے نام

توسیع الفاروقیہ فری ڈائیلائسز سنٹر، شجاع آباد
اور
خواتین ہسپتال (زچگی، بچہ و جنرل پریکٹس)
کا شاندار افتتاح

مورخہ: 26 اپریل 2025ء، بروز ہفتہ، سہ پہر 4:00 بجے
بمقام: نزد جامعہ فاروقیہ، پرانا ملتان روڈ، شجاع آباد، ضلع ملتان

خصوصیات:
٭ ہیپاٹائٹس بی پازیٹو (B+)، ہیپاٹائٹس سی پازیٹو (C+)، اور ہیپاٹائٹس سی نیگیٹو (C-) مریضوں کے لیے علیحدہ تین یونٹس کا قیام
٭ چار (4) نئی مشینوں کا اضافہ، کل مشینوں کی تعداد اب گیارہ (11)
٭ خواتین ہسپتال میں صرف خواتین عملہ برائے علاج و زچگی
٭ بلاوجہ آپریشن سے اجتناب، نو پرافٹ نو لاس پر آپریشن کی سہولت

مہمانانِ اعزاز:
• عزت مآب جناب عامر کریم صاحب، کمشنر ملتان
• عزت مآب جناب محمد علی بخاری صاحب، ڈپٹی کمشنر ملتان
• عزت مآب جناب صادق علی ڈوگر صاحب، سی پی او ملتان
• و دیگر معزز مہمانانِ گرامی

نوٹ:
ہیپاٹائٹس بی پازیٹو مریضوں کے لیے ڈائیلائسز کی رجسٹریشن جاری ہے۔

برائے رابطہ:
0301-6361990 / 0301-4116564

منجانب:
الفاروقیہ ٹرسٹ (رجسٹرڈ)، شجاع آباد، ضلع ملتان

Address

Usmanabad Old Multan Road Shujabad
Shujabad
59220

Telephone

+923216361990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Farooqia Trust Shujabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Farooqia Trust Shujabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram