Amjad Hashtag Marketings

Amjad Hashtag Marketings Hakeem Khalid Mehmood Alkhair dawakhana Jalalpur Road , near kothee Rana taaj and clinic Dr masoud.

Shujabad city ,district Multan
03007570935
03337570935



Subscribe our Youtube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCJ

ایک بھائی نے واٹس ایپ پر بتایا ہے کہ آپ سے الخیرسیمن بینک کورس استعمال کرنے کے بعد اللہ تعالٰی نے بیٹا عطاء فرمایا ہے، م...
28/12/2021

ایک بھائی نے واٹس ایپ پر بتایا ہے کہ آپ سے الخیرسیمن بینک کورس استعمال کرنے کے بعد اللہ تعالٰی نے بیٹا عطاء فرمایا ہے، مگر بیٹا بہت کمزور ہے۔ میں نے کہا تصویر بھیجیں۔ بالکل صحت مند تروتازہ فریش پیس ماشاءاللہ، ارے بھائی وھم سے بچ جائیں یار پوچھنے پر بتایا کہ ابھی صرف چھ دن کا ہے۔ ا
تو نومولود ایسے ہی ہوتا ہے بھیا، اب فانی جہاں میں تشریف لاتے ہی رستم جہاں تو نہیں ہوگا ناں بھائی
ایپ03337570935

 #میانچنوں #دو بھائیوں کی ایک ساتھ شادی، اپنا اور فیملی کا مہنگے ترین ڈاکٹرز،سٹی ہاسپٹل ملتان وغیرہ سے چار برس علاج،  پھ...
28/12/2021

#میانچنوں #
دو بھائیوں کی ایک ساتھ شادی، اپنا اور فیملی کا مہنگے ترین ڈاکٹرز،سٹی ہاسپٹل ملتان وغیرہ سے چار برس علاج، پھر مطب الخیر پر بغرض علاج ایک ساتھ آمد، اور رب تعالیٰ نے چند دنوں کے فرق سے دونوں بھائیوں پر کرم فرما دیا۔ الحمدللہ🌷🌹🌷 آپکا بھائی المعالج حکیم خالد محمود مطب الخیر شجاع آباد03007570935
مشورہ و علاج کے لئیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں03337570935

میلسی وہاڑی میں بانجھ پن کے کامیاب علاج کی تازہ ترین مثال،سپرم و سیمن رپورٹ دیکھ کر دو کورس کا کہا تھا، مگر تین یا چار ک...
28/12/2021

میلسی وہاڑی میں بانجھ پن کے کامیاب علاج کی تازہ ترین مثال،سپرم و سیمن رپورٹ دیکھ کر دو کورس کا کہا تھا، مگر تین یا چار کورس استعمال کرنے پڑے،موصوف بوجوہ کچھ خاص(پرے پرے والا) پرھیز بھی نہیں کر پائے ممکن ہے کہ علاج میں بھی کوئی سقم رہ گیا ہو، بالآخر انہیں تولیدی جرثوموں کی افزائش کے لیے الخیر سیمن بینک اور ریپڈ پروگریسیو کے لیے مرواریدی گولڈ کورس مکس کر کےمحض 25 دنوں کے لیے نصف کورس بھیجا(یہ آئیڈیا جگاڑ ہی تھا) اللہ تعالی نے کرم فرمایا ہے، الحمدللہ، خاندان کے چشم و چراغ ہیں ایک بار تو ابو جان،بھائی و دیگر فیملی ممبر بھی ساتھ تشریف لائے، کونکہ شادی کے بعد کےتین سال فیملی کے لیے تین صدیوں پر محیط تھے، بھائی نے انتہائی صبر یقین سے علاج جاری رکھا اللہ تعالی نے خوشیوں سے نوازا ہے،طالب دعا طبیب خالد محمود03007570935 مطب الخیررجسٹرڈ، واٹس ایپ 03337570935

ایسا نہیں ہے کہ پیچھے دھکا لگانے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں ڈھکیل سکتا تھا__لیکن اس شخص کا پیٹھ پر ہاتھ رکھنے سے ہاتھی کو...
28/12/2021

ایسا نہیں ہے کہ پیچھے دھکا لگانے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں ڈھکیل سکتا تھا__

لیکن اس شخص کا پیٹھ پر ہاتھ رکھنے سے ہاتھی کو یقین ہوگا کہ کوئی ہے جو سہارا دینے والا ہے اور وہ اپنے آپ کو ٹرک کی طرف آسانی سے کھینچ لیگا۔ اس میں صرف بات اتنی ہے کہ “ یہ حوصلہ افزائی کا سمپل اور سادہ سے عمل ہے__

ہمارے درمیان بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو اس لئے ناکام ہوگئے کہ ان کے پاس حمایت یا حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں تھا__

ہو سکتا ہے کہ ہم یہ سب کے لئے نہ کرسکتے ہوں لیکن ہم کچھ لوگوں کے لیے مشکل وقت میں ہو سکتے ہیں۔ محبت کا ایک سادہ سا لفظ، مثبتیت یا تعاون ، ہمت اور حوصلہ افزا الفاظ کسی کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل سکتے ہیں__
طالب دعا، طبیب خالد محمود معالج خصوصی امراض نسواں بانجھ پن

بہنوں کا اکلوتا بھائی(نرینہ کورس کی کامیابی کی عجب داستان)جلالپور روڈ شجاع آباد سے محترم شاہد لنگاہ بھائی ہمارے پرانے دو...
27/12/2021

بہنوں کا اکلوتا بھائی
(نرینہ کورس کی کامیابی کی عجب داستان)
جلالپور روڈ شجاع آباد سے محترم شاہد لنگاہ بھائی ہمارے پرانے دوست قابل صد احترام بھائی ہیں، پرانے مطب الخیر سے لگ بھگ ایک کلو میٹر دور مہروی ہارڈ ویئر شاپ ہے، ایکبار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ ماشاءاللہ رب تعالیٰ نے دو بیٹیاں دی ہیں اب بیٹے کی خواہش ہے میں نے انہیں نرینہ کورس عرض کیا، ایگری ہوئے انکے بھائی تشریف لائے کہ" سائیں لالے دی دوا ڈے دیو" ایک عدد نرینہ کورس تیار کرکے انہیں دیا جناب نے استعمال کیا، مسز کو بھی ایک کورس دیا ، اور اب کل رب تعالیٰ نے دو بہنوں کو پیارا ویر شاھد بھائی کو چاند سا بیٹا عطا فرمایا ہے، الحمدللہ، آپ بھی علاج معالجہ مشورہ خصوصاً بانجھ پن کے خاتمے کے لیے کورس منگوانے تشریف لانے یا کنسلٹ کرنے کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
مطب الخیر ایم اے جناح روڈ ملتان 03337570935
المعالج حکیم خالد محمود 03007570935
نوٹ: وھمی اور شکی احباب درج بالا ایڈریس پر تشریف لا کر تسلی فرما سکتے ہیں، شششششششششکریہ

موصوف ایک بار خود تشریف لائے پھر میلسی پارسل منگوایا،ماں باپ کے  اکلوتے بیٹے تھے، سماج کی گاڑی بریک پروف اور ایکسیلٹر ڈب...
27/12/2021

موصوف ایک بار خود تشریف لائے پھر میلسی پارسل منگوایا،ماں باپ کے اکلوتے بیٹے تھے، سماج کی گاڑی بریک پروف اور ایکسیلٹر ڈبل رکھتی ہے، سو انکی شادی کے اگلے ہفتے ہی خوشخبری نہ ملنے پے، چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں،ساتھ مفت مشوروں کی سیل بھی غرض پھر ہمہ قسم علاج کروائے۔ بالآخر ناچیز طبیب خالد محمود سے ملاقات کا وقت لیا، غالباً والدہ ماجدہ بھی ہمراہ تھیں، رپورٹ ڈاؤن تھی کافی ابتر، ۔۔۔۔اور پھر الخیر سیمن بینک کورس کے ذرا طویل استعمال سے
وہاڑی کی تحصیل میلسی میں رب تعالیٰ نے شادی کے تین برس بعد آج اپنی رحمت( بیٹی) سے نوازا ہے۔ الحمدللہ، *Matabb Alkhair(R) M A Jinah Road*
*Near Gulshan e Sardar colony Multan* *0300-0333-7570935*

ہمہ قسم مقوی  معجونوں  کا ابا ، معجون شباب دبنگ ،  مطب الخیر پر 11 سالہ ریسرچ کے بعد ہمہ قسم سائیڈ ایفیکٹ سے پاک بے ضرر ...
26/12/2021

ہمہ قسم مقوی معجونوں کا ابا ،
معجون شباب دبنگ ، مطب الخیر پر 11 سالہ ریسرچ کے بعد ہمہ قسم سائیڈ ایفیکٹ سے پاک بے ضرر مگر نامرد کو مرد اور مرد کو جوان رعنا بنا دینے والی بظاہر معجون مگر بیش بہا نایاب خزینہ و ڈائمنڈ جیسی اعلی ترین شےپ پیش خدمت ہے،
*********فوائد******
👈 بیش بہا نادر و نایاب اکسیر صفت اجزا سے مرکب یہ معجون سستی باہ و نامردی کا شرطیہ علاج،مشت زنی،کثرت جماع،اغلام پرستی کے تمام تر نقائص کے ازالہ کیلۓ تیر بہدف معجون ہے۔
👈 جسم و جاں میں طاقت و سرور کے جلترنگ بجا دینے والی کامیاب ترین گوہر نایاب اکسیر صفت طاقت وقوت کا شاہکار ہے۔
👈 بے اولاد جوڑوں کیلئے بھی پیام شفا ہے،اگر اس معجون کے ساتھ مطب الخیر کی عالمی شہرت یافتہ دوا الخیر پس فنا کورس استعمال کریں تو انفیکشن و پیپ سے پاک تولیدی جرثوموں کی تعداد کروڑوں میں بڑھ کر یقینی حمل قرار پاتا ہے،
👈ہاتھوں سے اپنا گوھر نایاب ضائع کرنے والوں کے لیے پیام شفاء معجون ہے
کورس ایک ماہ قیمت 5680۔وزن 300 گرام،
فل سائز ڈسکاؤنٹ و بچت پیکج 500 گرام قیمت 9000 روپے صرف
نوٹ: کاپی پیسٹ کرنے والے جاھلین و شیاطین پر لعنت۔ کہ محنت مشقت سے عاری حرامخور لوگ طب وطبیب کے لیے بدنامی کا باعث ہیں،جبکہ ھفتوں مہینوں کی ریاضت سے ایک فارمولا تیار کرنے والے محنتی اور اپنے پیشے سے دیانتداری سے مخلص لوگ حکمت کی پیشانی کا جھومر ہیں، 03007570935
03337570935

*جدہ، سعودی عرب، بے اولادی  بانجھ پن پس سیلز کے کامیاب علاج کا تازہ ترین ثبوت، دو جڑواں بیٹیوں سے نوازا پروردگار نے،الحم...
26/12/2021

*جدہ، سعودی عرب، بے اولادی بانجھ پن پس سیلز کے کامیاب علاج کا تازہ ترین ثبوت، دو جڑواں بیٹیوں سے نوازا پروردگار نے،الحمد للہ*🌹🌷❤️🌹سعودی عرب جدہ سے محترم بھائی ناچیز طبیب خالد محمود سے ملاقات کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لائے بیت اللہ الشریف کے مرکزی دروازے"باب ملک فہد"کے پاس مختصر ملاقات ہوئی اور مطب الخیر کی ریسرچ پس سیلز کا ورلڈ ریکارڈ علاج پیش کیا*بیٹیوں کی پیدائش پر ناک بھوں نہ چڑھانا بہترین ایمان کی نشانی، کیونکہ رب تعالیٰ کی رحمت سے بیٹیاں والدین کو جنت میں لے جانے کاایک سبب ہیں*🌹🕋🌷

فرانس میں پچھلے برس علاج کا فیڈ بیک  ایک سال بعد ۔۔۔۔۔۔۔بہت سے دوست پوچھتے ہیں کہ آپ صرف بانجھ پن کا علاج کرتے ہیں، تو ن...
25/12/2021

فرانس میں پچھلے برس علاج کا فیڈ بیک ایک سال بعد ۔۔۔۔۔۔۔
بہت سے دوست پوچھتے ہیں کہ آپ صرف بانجھ پن کا علاج کرتے ہیں، تو ناظرین قوت خاص ٹانک ، جنسی قوت کا نادرونایاب علاج، ضعف باہ اور امساک کی کمی کے شکار افراد کے لیے حیرت انگیز سو فیصد رزلٹ سو فیصد کامیاب قابل رشک علاج کا ثبوت پیش خدمت ہے، اللہ تعالیٰ کا شکر # مطب الخیر پر ہم چیز خالص بناتے ہیں کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ نشہ مضر صحت چیزوں کے بغیر ۔۔۔پھر سبھی امراض کے علاج کا رزلٹ #بانجھ پن کے علاج کی کامیابی جیسا ملتا ہے الحمدللہ،

الخیر سیمن بینک کورس سے چھ بچے👇👇اٹلی میں بانجھ پن کے ایک بار کے کامیاب علاج اور کچھ عرصے بعد مطب الخیر کی ریسرچ  قوت خاص...
25/12/2021

الخیر سیمن بینک کورس سے چھ بچے👇👇
اٹلی میں بانجھ پن کے ایک بار کے کامیاب علاج اور کچھ عرصے بعد مطب الخیر کی ریسرچ قوت خاص کے لئیے ایک مایہ ناز خاص کورس کے استعمال سے ماشاءاللہ دو بار جڑواں بچے دو بار سنگل کاکے۔ 5 برس میں چھ بچے، الحمدللہ، حلفیہ سچ، رب تعالیٰ کا بے انتہا کرم ، 🌷🕋🌷🌹

دبئی ......                             *شادی کے 5برس بعد*  *ناچیز طبیب خالد محمود سے رابطہ ہوا۔مطب الخیر کی دریافت بانج...
25/12/2021

دبئی ...... *شادی کے 5برس بعد*
*ناچیز طبیب خالد محمود سے رابطہ ہوا۔مطب الخیر کی دریافت بانجھ پن کے کامیاب علاج الخیر سیمن بینک کورس ارسال کیا،اللہ تعالیٰ نے کرم فرما دیا*الحمدللہ*

Address

Jalalpur Road , Near Kothee Rana Taaj And Clinic Drive Masoud
Shujabad
59220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Hashtag Marketings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Amjad Hashtag Marketings:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram