16/11/2025
موسم سرما کی آمد آمد ہے اور سموگ کا عروج چل رہا ہے ہمیں ایک زمہ دار شہری ہونے کے ناطے اپنے آپکو اور اپنے بچوں کو غیر ضروری کھیل کود یا پھر سیرو تفریح سے پرہیز کرنا چاہیئے ورنہ یہ سردی ہم سب کیلئے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے ۔
بچیں اور بچائیں