Unknown Victims

Unknown Victims UNKNOWN VICTIMS

خونی کھیل پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی۔22 سالہ نوجوان شمس سکنہ بھڈال گلے میں ڈور پھرنے سے موقع پر جانبحق.مورخہ 26 فرور...
26/02/2023

خونی کھیل پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی۔
22 سالہ نوجوان شمس سکنہ بھڈال گلے میں ڈور پھرنے سے موقع پر جانبحق.
مورخہ 26 فروری 2023 شام 7بجے
ایمن آباد روڈ نزد سنگھار میرج حال

#1122

کچھ دن قبل اس بھائی کا دیوانا ولا چوک ایمن آباد روڈ  ایکسیڈنٹ ہوا تھااور یہ علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ...
05/10/2022

کچھ دن قبل اس بھائی کا دیوانا ولا چوک ایمن آباد روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھااور یہ علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔یہ بھائی اپنا نام و پتہ بتا نہیں پا رہے۔ اگر ان کو کوئی جانتا ہو تو سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ میں رابطہ کریں. یا دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0529250062
+92 303 4748608

ایک لاوارث ڈیڈ باڈی علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ میں موجود ہے۔اگر ان کو کوئی جانتا ہو تو سول ہسپتال سیالکوٹ CM...
23/09/2022

ایک لاوارث ڈیڈ باڈی علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ میں موجود ہے۔اگر ان کو کوئی جانتا ہو تو سول ہسپتال سیالکوٹ CMO دفتر میں رابطہ کریں
03034748608
03086218256

#1122

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔آج 29/3/2022 کی صبح 8بجے گوہد پور روڈ دراز DARAZ # کے دفتر کے سامنے اس بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ ...
29/03/2022

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آج 29/3/2022 کی صبح 8بجے گوہد پور روڈ دراز DARAZ # کے دفتر کے سامنے اس بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ اس کے لواحقین کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔ اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو تو علامہ اقبال سول ہسپتال سیالکوٹ ایمرجنسی وارڈ میں رابطہ کریں۔

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔آج مورخہ 3 مارچ 2022 علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ ایک نامعلوم شخص عمر تقریباً 60 سال۔...
03/03/2022

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آج مورخہ 3 مارچ 2022 علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ ایک نامعلوم شخص عمر تقریباً 60 سال۔ ان کو کوئی سول ہسپتال چھوڑ گیا ہے۔ اگر ان کو کوئی پہچانتا ہو تو سول ہسپتال سیالکوٹ یا درج ذیل نمبرز پہ رابطہ کریں
(052)4566405
0303 4748608

سمبڑیال موٹروے انٹرچینجموٹربائیک اور ٹرالر کے درمیان حطرناک حادثہ۔ موٹربائیک سوار جان کی بازی ہار گیا           #1122   ...
05/10/2021

سمبڑیال موٹروے انٹرچینج
موٹربائیک اور ٹرالر کے درمیان حطرناک حادثہ۔ موٹربائیک سوار جان کی بازی ہار گیا
#1122

افسوس ناک خادثہآج مورخہ 5 مارچ 2021 کشمیر روڈ سیالکوٹ بس نے سکول جاتے بچوں کو کچل ڈالا۔ جس کے نتیجے میں 18 سالہ اقصیٰ سک...
05/03/2021

افسوس ناک خادثہ
آج مورخہ 5 مارچ 2021 کشمیر روڈ سیالکوٹ بس نے سکول جاتے بچوں کو کچل ڈالا۔ جس کے نتیجے میں 18 سالہ اقصیٰ سکنہ اگوکی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

#ایکسیڈنٹ

اسلام وعلیکمایک لاوارث ڈیڈ باڈی 25 فروری 2021 کو  علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ کے سرد خانے میں رکھی ہے۔ جس کے ...
26/02/2021

اسلام وعلیکم
ایک لاوارث ڈیڈ باڈی 25 فروری 2021 کو علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ کے سرد خانے میں رکھی ہے۔ جس کے ورثاء کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔ اگر کوئی بھی اس شخص کو پہچانتا ہو تو علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سیالکوٹ میں ریسکیو 1122 اور پولیس خدمت کاؤنڑر پہ رابط کریں
شکریہ

دیکھتے ہی شیئر کریں۔آج شام 03/07/2020 کو اگوکی سیالکوٹ سے ایک لاوارث لاش ملی ہے ۔ابھی تک شناحت نہیں ہو پائی۔اگر کوئی جان...
03/07/2020

دیکھتے ہی شیئر کریں۔
آج شام 03/07/2020 کو اگوکی سیالکوٹ سے ایک لاوارث لاش ملی ہے ۔ابھی تک شناحت نہیں ہو پائی۔اگر کوئی جانتا ہو تو سول ہسپتال سیالکوٹ رابطہ کریں یا ہمیں ان بوکس inbox میں میسج کر دیں شکریہ

زیادہ سے زیادہ شیئر کریںخادم علی روڈ سیالکوٹ ایک نوجوان کا ایکسیڈینٹ ہواہے اس وقت سول ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔سر پر بہت ...
27/09/2019

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
خادم علی روڈ سیالکوٹ ایک نوجوان کا ایکسیڈینٹ ہواہے اس وقت سول ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔سر پر بہت گہری چوٹ آئی ہے اور بیہوش ہے۔ اگر کوئی جانتا ہو تو فوراً سول ہسپتال سیالکوٹ ایمرجنسی وارڈ میں رابطہ کریں
رابطہ 0529250061

دیکھتے ہی شیئر کریں۔سیالکوٹ سید پور گوندل روڈ گاؤں گڑھ روپا سے ایک لاوارث لاش ملی ہے ۔ابھی تک شناحت نہیں ہو پائی۔اگر کوئ...
04/08/2019

دیکھتے ہی شیئر کریں۔
سیالکوٹ سید پور گوندل روڈ گاؤں گڑھ روپا سے ایک لاوارث لاش ملی ہے ۔ابھی تک شناحت نہیں ہو پائی۔اگر کوئی ان کو پہچانتا ہو تو سول ہسپتال سیالکوٹ رابطہ کریں

دیکھتے ہی شیئر کریں۔سیالکوٹ سید پور گوندل روڈ گاؤں گڑھ روپا سے ایک لاوارث لاش ملی ہے ۔ابھی تک شناحت نہیں ہو پائی۔اگر کوئ...
04/08/2019

دیکھتے ہی شیئر کریں۔
سیالکوٹ سید پور گوندل روڈ گاؤں گڑھ روپا سے ایک لاوارث لاش ملی ہے ۔ابھی تک شناحت نہیں ہو پائی۔اگر کوئی جانتا ہو تو سول ہسپتال سیالکوٹ رابطہ کریں

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unknown Victims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Unknown Victims:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram