Keratoconus Treatment and Discussion

Keratoconus Treatment and Discussion discussion about Keratoconus and its treatment option specially corneal cross linkage procedure.

15/11/2023

Free Eye Camp Rehri Goth Karachi Sindh

09/09/2023

Appeal:
We need Combination Eye drops samples and eye drops Donations for current widespread emergency of eye viral infection, for highly neglected deprived needy people socially, economoically, medically and legally in our society, on urgent basis about 2.5 k. If any body intrested to support or help or donate eye drops please contact with me on my WhatsApp number 03333528143 as urgent as possible. Thanks.
Dr Ikramuddin Indhar.
Dr Ikram Foundation.
Dr Ikram Eye Clinic Karachi.
Room No. 01 Raza City Center opposite District Malir Jail National Highway Karachi Sindh.

10/10/2022

*‏چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطاء بندیال صاحب سے سوال ::*

اگر قومی اسمبلی سے قانون پاس کرا لیا جائے کہ
(1) پنجاب کا نجی و سرکاری سارا رقبہ آج سے میاں شریف والد گرامی نوازشریف کے نام منتقل کر دیا گیا ہے، اور (2) سندھ کی ساری زمین بلاول زرداری کے دادا حاکم علی زرداری‏ کے نام منتقل کر دیا ہے اور اب وہ قانونی طور پر اس کے قابض و مالک ہیں۔۔۔۔۔
تو کیا آئین سپریم کورٹ آف پاکستان یا کسی اور آئینی ادارے یا عہدیدار کے پاس اختیار ہے کہ وہ اس طرح کا قانون پاس کرنے والوں کو کوئی سزا دے سکتا ہے۔۔۔۔۔ ؟

اگر ایسا ہے تو جناب نیب‏قوانین میں ترمیم کرکے ملکی خزانے لوٹنے والوں کو جو تحفظ فراہم کر دیا گیا ہے اور وہ اس قانون کی آڑ لیکر دھڑا دھڑ اپنے خلاف ان مقدمات کو عدالتوں سے خارج کرا رہے ہیں جن میں انکو سزائیں ہونا اور لوٹے ہوئے مال کی برآمدگیاں یقینی ہو رہی تھیں۔۔۔ محب وطن اور فکر مند پاکستانی اس صورتحال‏سے انتہائی پریشان اور مایوس ہیں اگر پاکستان کے سب سے بڑے منصف پاکستان کے خلاف ہونے والی اس کھلم کھلا قانونی ڈکیتی کو روک نہیں سکتے تو براہ مہربانی *سپریم کورٹ ایک حکمنامہ جاری کر دے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے زور بازو سے پچاس کروڑ روپے تک کی ڈکیتی مارنے کا حق رکھتا ہے اور اس سے‏کسی طرح کی باز پرس کرنے کا ریاست کو اختیار نہیں ہے۔۔۔۔*

اسمبلی سے پاس ہونے والے نیب کے اس قانون سے تمام پاکستانی مساوی بنیادوں پر استفادہ حاصل کر سکیں۔۔۔۔۔
اگر ایسا کرنا ممکن نہیں ہے جو کہ یقینا نہیں ہے تو پھر *جناب انصاف کا تقاضہ یہی ہے کہ اس قانون کو نا صرف ختم کیا جائے بلکہ اس ‏قانون کو بنانے والوں کو تاحیات نا اہل کیا جائے کیونکہ ڈکیتی کو قانونی تحفظ دینے والے کسی طور بھی عوامی نمائندگی کی اہل نہیں ہو سکتے اور اس قانون سے فائدہ اٹھانے والے تمام مقدمات کو واپس انکی کی سابقہ پوزیشنز پر بحال کیا جائے۔۔۔۔۔*

پاکستان کا ہر شہری پاکستان کو انصاف دلانے کے‏لیے پاکستان کے منصف اعظم کی طرف اُمید بھری نگاہوں سے دیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔

*اگر عدالت عظمی پاکستان کو لُٹنے سے نہیں بچا سکتا تو پھر اور کون سا ادارہ ہے ؟؟*
کیا آپ چاہتے ہیں کہ عام مہنگائ اور غربت میں پسے ہوے لوگ سڑکوں پے آ جائیں اور ان لٹیروں کے گریبانوں پر خود ہاتھ ڈال دیں ۔
اگر رات میں نہیں تو کم از کم دن کی روشنی میں عدل فراہم کر دیں اور ملک کو بربادی سے بچا لیں
اگر کوئی اس پیغام کو اپنے یا کسی ادارے کے لیے توہین سمجھے تو 🙏

31/08/2022

میرے ڈاکٹر صاحبان اور دوست و احباب سے درخواست ھے کہ سندہ کے سیلاب زدہ متاثرہ افراد جن کو آنکھون کا مسئلہ ھو انھیں مفت علاج کیلئے ھمین رفر کرین۔
کراچی میں اگر سیلاب متاثرہ میں کسی کو بھی آنکھ کا مسئلہ ہو تو انھیں ڈاکٹر اکرام آئی کلنک (رضا سٹی سینٹر اپوزٹ ڈسٹرکٹ ملیر جیل نیشنل ھائے وے کراچی) بھجوائیں۔ وہاں اکرام فائونڈیشن کے بھائی آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر اکرام الدین انڈھڑ سیلاب کے متاثرین کا مفت معائنہ اور مفت دوائیں اور ضرورتمندون کی مفت آپریشن کریں گے۔

ڈاکٹر اکرام الدین انڈھڑ
03333528143
ڈاکٹر اکرام آئی کلنک اوقات پیر سے ھفتہ شام 6:00 سے 9:00 بجہ رات اتوار صبح 10 بجہ سے دوپھر 01:30 بجہ تک

Keratoconus
11/05/2022

Keratoconus

17/04/2022
17/04/2022
17/04/2022

Address

Dr Ikram Eye Clinic Karachi, , Shop No 01 Raza City Center Opposite District Malir Jail National Highway Karachi Sindh
Sindh

Telephone

+923333528143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keratoconus Treatment and Discussion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Keratoconus Treatment and Discussion:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram