Dr-Muhummad EbrahEem

Dr-Muhummad EbrahEem روزانہ اپنی صحت کے متعلق جانیں کے لئے پیج کو لازمی لائک

ہجامہ کے فوائد: گھٹنوں کے درد کے لیےہجامہ (Cupping Therapy)قدرتی، مؤثر اور سائنسی طریقہ علاجگھٹنوں کے درد میں مفید:خون ک...
01/05/2025

ہجامہ کے فوائد: گھٹنوں کے درد کے لیے

ہجامہ (Cupping Therapy)
قدرتی، مؤثر اور سائنسی طریقہ علاج

گھٹنوں کے درد میں مفید:

خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے

سوزش اور سوجن کم کرتا ہے

پٹھوں اور جوڑوں کا دباؤ کم کرتا ہے

گھٹنوں میں حرکت آسان بناتا ہے

درد میں فوری آرام

بغیر دوائی کے قدرتی علاج

ماہر معالج سے مشورہ ضرور کریں۔

صحت مند زندگی کے لیے ہجامہ اپنائیں

Cupping draws fresh blood to areas of dysfunction within the body which stimulates a heightened healing response. By pro...
16/08/2024

Cupping draws fresh blood to areas of dysfunction within the body which stimulates a heightened healing response. By promoting healthy blood flow, cell metabolism and repair is increased and new connective tissue and blood vessels form.

​The suction softens rigid soft tissue and dissolves adhesions which helps normalize muscle position and release unhealthy torsion.

​Cupping therapy also drains excess fluids and toxins, hydrates the joints, lifts and lengthen fascia and releases entrapment of peripheral nerves.

05/01/2024
اس موسم میں حجامہ کروانے کے بے شمار فائدے ہے کیونکہ جسم میں موجود خون اچھے سے چلنے لگتے ہے اور فاسد مواد جلد کی طرف حرکت...
31/03/2022

اس موسم میں حجامہ کروانے کے بے شمار فائدے ہے کیونکہ جسم میں موجود خون اچھے سے چلنے لگتے ہے اور فاسد مواد جلد کی طرف حرکت شروع کر دیتے ہے جس سے فاسد مواد ( ٹوٹے ھوے خون کی حصے،یورک ایسڈ،کولسٹول ،جراثیم ) با آسانی جسم سےنکل آتے ہے جس سے انسانی صحت برقرار اور بیماریوں سے بچے رھتے ہے۔۔
ھیلتھ کیریئر کلینک اینڈ حجامہ سنٹر سکردو
رابط 03416339541/03554476638

07/07/2021
31/05/2021
گردے کی پتھری کی اقسام اور اس سے نجات کے چند مفید طریقےگردہ انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہے ۔ یہ جسم میں سے زہریلے مادوں کے...
17/02/2021

گردے کی پتھری کی اقسام اور اس سے نجات کے چند مفید طریقے

گردہ انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہے ۔ یہ جسم میں سے زہریلے مادوں کے اخراج کا اہم ذریعہ ہے اس میں ہونے والی کوئی بھی خرابی جسم کے باقی حصوں کو بھی متاثر کرنے کا سبب بن سکتی ہے ۔ گردوں میں پتھری کی موجودگی اس کی کارکردگی کو متاثر کرنے کا باعث بن سکتی ہے-

گردے کا پتھر کیا ہوتا ہے گردے کے پتھر وہ ٹھوس مادے ہوتے ہیں جو گردے ،پیشاب کی تھیلی یا بلیڈر ، یوریٹر یا پیشاب کی نالی اور گردے میں موجود ہو سکتے ہیں ۔ یہ مختلف اقسام کی ہو سکتی ہیں اور ان کی اقسام کا فیصلہ ان مادوں پر ہوتا ہے جن پر یہ مشتمل ہوتی ہیں-

گردے کی پتھری کی اقسام

1: کیلشیم
یہ پتھری کی سب سے عام قسم ہے ۔یہ پتھری آلو کے چپس ، چاکلیٹ ، مونگ پھلی اور ساگ وغیرہ کے زیادہ استعمال کے سبب ہوتی ہے اس پتھری کو روکنے کے لیٰ جسم میں کیلشیم کی مقدار کا تناسب نارمل رینج میں رکھنا ضروری ہوتا ہے-

2:یورک ایسڈ
پتھری کی یہ قسم عورتوں کے مقابلے میں مردوں میں زیادہ ہوتی ہے اس کا بنیادی سبب پیشاب میں تیزابیت کی زیادتی ہوتا ہے ۔ یہ پتھری جانوروں کے گوشت میں پائی جانے والی ایک چکنائی کے سبب ہوتی ہے اس پتھری کو پانی کے استعمال اور یورک ایسڈ کی رینچ کو کم رکھ کر بننے سے روکا جا سکتا ہے-

3: اسٹروائیٹ
پتھری کی یہ قسم خواتین میں ہوتی ہے یہ پتھری ان خواتین میں ہوتی ہے جن کو پیشاب کے راستے کے انفیکشن کی تکلیف ہو- یہ پتھری سائز میں اتنی بڑی ہو سکتی ہے جس کے سبب پیشاب میں رکاوٹ ڈال کر شدید ترین درد کا باعث بھی بن سکتی ہے- اس پتھری کے علاج کے لیے انفیکشن کا علاج بہت ضروری ہے جس کے علاج کی صورت میں اس پتھری کا خاتمہ ہو سکتا ہے-

گردے کی پتھری کا علاج
گردے کی پتھری کے علاج کا دارومدار اس کی قسم اور اس کے سائز پر ہوتا ہے- ہر پتھری کا علاج آپریشن نہیں ہوتا ہے بلکہ اکثر پتھریاں ادویات کے استعمال اور زیادہ پانی کے استعمال ہی سے ٹوٹ کر نکل جاتی ہیں- ادویات کے ساتھ ساتھ کچھ مزید طریقہ علاج بھی گردے کی پتھری کے لیے مفید ثابت ہو سکتے ہیں-

لیتھوٹرپسی
اس طریقے میں شعاعوں کے ذریعے بڑے پتھر کو شعاعوں کے ذریعے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ دیا جاتا ہے اور یہ چھوٹے ٹکڑے پیشاب کے ساتھ خارج ہو جاتے ہیں-

ٹنل سرجری
ادویات اور لیتھوٹرپسی میں ناکامی کے بعد پتھری کے بڑے ہونے کی صورت میں سرجن کمر کے پچھلے حصے میں چھوٹا سا چیرہ ڈال کر یہ سرجری کرتے ہیں- یہ سرجری اسی صورت میں کی جاتی ہے جب کہ پتھر گردے کو خراب کرنے کا باعث بن رہا ہو اور پتھر کا سائز بہت بڑا ہو -

یوریٹرواسکوپی
اس طریقہ کار کا استعمال اس وقت کیا جاتا ہے جبکہ پتھر خارج ہونے کے دوران پیشاب کی نالی میں پھنس جائے اور شدید تکلیف کا باعث بن رہا ہو- اس میں ایک کیمرے والی ٹیوب پیشاب کی نالی کے راستے داخل کی جاتی ہے تو اس سے اس پتھری کو کھینچا جاتا ہے جس سے پتھری جسم سے خارج ہو جاتی ہے-

ہیلتھ اینڈ بیوٹی کے متعلق کچھ پوچھنا ہو یا ہم سے کسی قسم کا کوئی مشورہ کرنا ہو نیچے دیے گئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر اپنی مکمل پرابلم سینڈ کر کے ہم سے اپنی پرابلم کا ٹریٹمنٹ کروا سکتے ہیں۔۔
اسپیشل موٹاپے سے پریشان لوگ موٹاپا کم کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں ۔
.

اپنی صحت کی نگہداشت کریں اور بھرپور لائف گزاریں. دوسروں کی بھلائی کیلئے شیئر ضرور کریں. ۔۔!!!

24/01/2021

تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جٹھلاو گے..
انسانی جسم ایک وقت میں کیسے کام کرتے ہے ایک مصنوعی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں. .

*Brain---✍️**دماغ کی اس تصویر میں ہلکے سبز رنگ والا حصہ انسان کی میموری( یاداشت) ھے.*یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صل...
29/12/2020

*Brain---✍️*
*دماغ کی اس تصویر میں ہلکے سبز رنگ والا حصہ انسان کی میموری( یاداشت) ھے.
*یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 2.5 petabytes یعنی پچیس لاکھ GB ہے*
*اس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ہے جسے 3 سو سالوں تک لگاتار دیکھا جا سکتا ہے!!*
*ہے کوئی ایسی نایاب بنانے والا*
*اللہ اکبر---*

ٹا ئفا ئیڈ  بخار یا میعادی بخار                                                                                         ...
28/12/2020

ٹا ئفا ئیڈ بخار یا میعادی بخار آج کل کرونا کے ساتھ ساتھ ایک اور بیماری کے بارےمیں بہت سننے کو مل رہا ہے ۔اور وہ ہے ٹا ئفائیڈ بخار یا صر ف ٹا ئفا ئیڈ ۔ لۂذ ا اس بیما ری کے بارے میں بنیا دی معلوما ت ہو نا ضرو ری ہے ۔ آج کی تحر یر میں ٹا ئفا ئیڈ کے بارے میں چند معلومات آپ کے گو ش گزار کئے جا تے ہیں ۔ ٹا ئفائیڈ کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے ۔ ٹا ئیفا ئیڈ ایک بیکٹریا Salmonella سے پھیلنے والا انفکشن ہے۔ یہ بیکٹریا غذا کی نا لی کے ذریعے انسانی انتوں تک پہنچ جا تا ہے اور وہا ں سے دوران خون میں داخل ہو تا ہے ۔ یہ بیما ری ان علا قوں میں عام ہے جہا ں پینے کاکا پا نی یا نکا سی آب کانظام ناقص ہے ۔ یہ جرا ثیم انسا نی فضلہ یا دوسرے ذرا ئع سےغذا یا پا نی کے سا تھ انسا نی جسم میں دا خل ہو تا ہے ۔ یہ جرا ثیم ٹا ئفا ئڈ کے مر یض یا کسی ایسے شخص کے جسم میں مو جو د ہوتا ہے جس میں بظا ہر علا مات نہیں ہو تے ہیں ۔ اس کیفیت یا مر یض کو کیر یر Career کہتے ہیں ۔ اگر مریض یا کیر یر کا بچا ہوا کھا نا یا پانی پیا جا ئے یا ہو ٹل وغیرہ کے ملا زم اگر ٹائفا ئیڈ کیر ئیرہو ں تو ا س سے بھی مر ض پھیل سکتا ہے ۔ اسی طر ح پا نی کو بغیرا بھال کر پیا جائے یا پھل وغیرہ اچھی طر ح دھو ئے بغیر یا چھیلے بغیر کھا ئےجا ئے یا ٹا ئفا ئیڈ کا مریض ٹا ئلٹ کی حاجت کے بعد ہا تھ اچھی طر ح صا بن سے نہ دھو ئے تو جرا ثیم پھیل سکتا ہے ۔ ٹا ئفا ئیڈ کی علا مات ۔ جرا ثیم نساجسم میں دا خل ہونے کے ایک سے چار یا چھ ہفتے کے درمیا ن بیما ری کے علا ما ت ظاہر ہونا شروع ہو جا تے ہیں ۔علاما ت مندر جہ ذیل ہیں ۔ تیز بخار ۔ بھوک کا بالکل نہ لگنا ۔ پیٹ میں درد ۔قبض یا ڈائریا ۔سستی تھکا وٹ اور لا غر محسوس کیا جانا ۔جسم کے اوپر خا ص کر پیٹ یاچھا تی کے اوپر سرخ یا گلابی دا نوں کاظاہر ہونا ۔ وغیرہ ۔ کیا ٹا ئفا ئیڈ خطرناک ہے ۔ جی ہا ں اگر وقت پہ علا ج نہ کیا جا ئے تو جان لیوا ہو ہو سکتی ہے ۔ بیماری کی تشخص کیسے کی جا تی ہے ۔ بیما ری کی ہسٹری علا مات اور جسما نی معا ئنے اورابتدا ئی ٹیسٹ سے ٹا ئفا ئیڈ کے شوا ہد ملتے ہیں ۔ اس کی قطعی تشخیص خون میں جرا ثیم موجو دگی یا بلڈ کلچر سے کی جا تی ہے ۔ اس کے علا وہ بہت سے ٹیسٹ ہیں جو ٹا ئفا ئیڈ کی طر ف اشارہ کر تی ہیں ۔ ٹا ئفا ئیڈ کا علاج کیسے کیا جا تا ہے ۔ اس بیمار کا علاج جرا ثیم پر اثر کر نے والے مخصوص اینٹی با ئیو ٹک سے کی جا تی ہے ۔ اگر علاج دیر سے شروع کیا جا ئے تو مر ض پیچیدہ ہو سکتا ہے ۔ ٹا ئفا ئیڈ کی پیچید گیاں کیا ہیں ۔ پا خانےاورمنہ سی خون کا آنا ۔ انت میں سوراخ ہونا اور دماغ او ر اعصاب پہ اثر ہونا اس بیماری کے خطرناک پیچیدگیاں ہیں ۔ ٹائیفا ئیڈ سے بچنے کے لئے احتیا تی تدا بیر کیا ہیں ۔ صفا ئی کا خیال رکھنے ۔ پا نی کو ابال کر پینے ۔ ٹائلٹ جانے کے بعد ہا تھوں کو صابن سے اچھی طر ح دھونے پھلو ں اور سبزیوں کو اچھی طر ح دھونے ۔ عا م ہو ٹلوں میں بغیر ابلے ہوے غذا جیسے سلاد یا چٹنی و غیرہ سے پر ہیز کر نے سے بچا جا سکتا ہے ۔ کیا ٹا ئفائیڈ سے بچنے کا ویکسین مو جود ہے ۔ جی ہا ں بچوں کو ٹا ئف ئیڈ سے بچا نے کا ویکسین مو جود ہے ۔اس برے میں آپ اپنے ڈا کٹر سے مشورہ کر سکتے ہیں ۔

انتہائی ضروری اکثر اوقات  چھوٹے بچے  آس پاس سے کوئی بھی چیز منہ مییں ڈال دیتے ہے جس سے سانس کی نالی / خوراک کی نالی بند ...
22/12/2020

انتہائی ضروری

اکثر اوقات چھوٹے بچے آس پاس سے کوئی بھی چیز منہ مییں ڈال دیتے ہے جس سے سانس کی نالی / خوراک کی نالی بند ھو جاتا ہے جو اکثر اوقات جان لیوا ھو جاتا ہے.اسلیئے آپ تسلی سے نیچے والی تصویر دیکھیں اور جب بھی ایسا نا خوشگوار حادثہ پیش آئے تو اس پر عمل کریں جو آپ کے بچے کی قیمتی جان بچا سکتا ہے

صدقہ سمجھ کر دوسروں تک پہنچایی . .شکریہ

Address

Muhummad Ali Khan Market Near Abdullah Hospital Hargisa Skardu
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Muhummad EbrahEem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category