DOLTI Hospital Skardu

DOLTI Hospital Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DOLTI Hospital Skardu, Hospital, Jamia Masjid Road, Haider Abad Gangopi, Skardu.

DOLTI HOSPITAL SKARDU:
The First State Of The Art 40-Bedded Private Hospital in Baltistan Region, with 24/7 Emergency Doctor Facility:
- all Specialisties
- 4 Operation Theatres
- ICU
- X-RAY
- Ultrasound
- Laboratory
- Pharmacy
- Parking

21/12/2025

بغیر بیہوشی ، جدید کیمرے کے ذریعے آواز کے پردے کا معائنہ اور اس کے دانے کا علاج کیا جا رہا ہے... Dr Farzana Noor صاحبہ

نوٹ:
اگر آپکی آواز دو ہفتے سے زیادہ خراب رہے، درد، خون، یا سانس میں دقت ہو تو ڈاکٹر سے ضرور رجوع
کریں

ماشاءاللہ ❤️ ❤️
19/12/2025

ماشاءاللہ ❤️ ❤️

ممنون و مشکور,  ❤️
01/12/2025

ممنون و مشکور, ❤️

سکردو: دولتی ہسپتال کی جانب سے انسانیت دوست خدمت مریض کا مفت علاج، ڈاکٹر ارشاد کی اخلاقی عظمت کو خراجِ تحسین
چند ماہ قبل دولتی ہسپتال سکردو میں شگر سے تعلق رکھنے والے مریض محمد علی کا اہم آپریشن کیا گیا تھا، جس پر 70 سے 80 ہزار روپے تک کا خرچ آیا۔ تاہم ہسپتال انتظامیہ نے انسانیت اور خدمت کے جذبے کے تحت تمام اخراجات معاف کر دیے
آج کافی عرصے بعد مریض محمد علی مکمل صحتیاب ہو کر واپس آئے اور اظہارِ تشکر کے طور پر ڈاکٹر ارشاد کو اپنے گھر مدعو کیا۔ ڈاکٹر شاہد جو کہ دولتی ہسپتال کے *اخلاق مند اور ماہر یورولوجسٹ* ہیں، اُن کی انسان دوستی اور پیشہ ورانہ رویے کو عوامی سطح پر خوب سراہا جا رہا ہے۔
دولتی ہسپتال اس وقت گلگت بلتستان میں عوام کی خدمت میں پیش پیش ہے، اور ڈاکٹر ارشاد جیسے ڈاکٹرز کی موجودگی ادارے کی کامیابی اور عوامی اعتماد کی بڑی وجہ ہے۔ یہ اقدام نہ صرف انسانیت کی بہترین مثال ہے بلکہ گلگت بلتستان میں طبی خدمات کے روشن مستقبل کی بھی نوید ہے۔

ماشٰاءَاللّٰہ  ؛  گلگت بلتستان كى تاریخ میں پہلی بار جدید ترین تشخیصی علیحدہ سیٹ اپ ؛ ، ایک صحت مند مستقبل کی طرف سفر آئ...
21/11/2025

ماشٰاءَاللّٰہ ؛ گلگت بلتستان كى تاریخ میں پہلی بار جدید ترین تشخیصی علیحدہ سیٹ اپ ؛

، ایک صحت مند مستقبل کی طرف سفر
آئیں! صحت کی بہتری کے اس انقلابی سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور گلگت بلتستان کو جدید طبی سہولیات سے ہمکنار کرے

✅ CT Scan (128 Slices) سى ٹى سکین
✅ Ultrasound –Canon Xario 200,Platinum (Japan) الٹراساؤنڈ
✅ ESWL – Lithotripsy (France) گردے کی پتھرى كا لیزر
✅ EEG/EMG – Nihon Kohden (Japan) دماغ کے ٹیسٹ
✅ Hearing Tests,Audiometer & Tympanometer (Japan) کان کے ٹیسٹ
✅ Eye test, OCT- 3D (Japan) آنکھوں کے ٹیسٹ

اور مزید جدید سہولیات!

یہ صحت کی دنیا میں ایک انقلابی قدم ہے۔

خدمت کا نیا دور — جدید مشینری، ماہر عملہ، اور عالمی معیار کی سہولیات

14/11/2025

DMO Doctor is required for Evening Emergency duty
0340-5499634
0355-5104133

( FCPS,  ENT ) ڈاکٹر فرزانہ نور کو شعبہ ناک کان و گلہمیں پاکستان کی سب سے بڑی اور مستند ڈگری حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکب...
11/11/2025

( FCPS, ENT ) ڈاکٹر فرزانہ نور کو شعبہ ناک کان و گلہ
میں پاکستان کی سب سے بڑی اور مستند ڈگری حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکباد

آپ کی شفیق طبیعت، سادہ مزاجی، اور غریب پروری کی وجہ سے آپ کو ہر دل عزیز ڈاکٹر کہا جاتا ہے۔

01/11/2025
26/10/2025

گورنر گلگت بلتستان نے دولتی میڈیٹک کالج سکردو میں سپورٹس گالا کا افتتاح کیا:

سکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج دولتی میڈیٹک کالج سکردو میں سپورٹس گالا ویک کا افتتاح کیا۔ تقریب میں معزز مہمانوں بشمول ڈائریکٹر ہیلتھ بلتستان، ڈاکٹر اشرف صاحب ، ایچ آر ڈی سی پرنسپل، ڈاکٹر صابر صاحب ، ایم ایس آر ایچ کیو ہسپتال سکردو، ڈاکٹر آصف رضا صاحب، اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران گورنر گلگت بلتستان نے اپنی تقریر میں دولتی میڈیٹک کالج کی معیاری تعلیم فراہم کرنے پر تعریف کی اور طلباء کو بہترین عملی مواقع فراہم کرنے پر 40 بيڈذ پر مشتمل جدید ترین ہسپتال، دولتی ہسپتال سکردو کے بانی جناب بابو احمد چو صاحب اور انکے فرزند ڈاکٹر ارشاد احمد صاحب کے خدمات کو سراہا،

انہوں نے ریجنل ڈائریکٹر اور ایم ایس آر ایچ کیو ہسپتال کو ہدایت کی کہ وہ دولتی میڈیٹک کالج کے طلباء کو آر ایچ کیو ہسپتال میں عملی ٹریننگ کے مواقع فراہم کریں۔

گورنر نے ریسکیو 1122 سکردو کے زیر اہتمام 2 روزہ فرسٹ ایڈ سیشن کے پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس اور انچارج آرگنائزر میں اسناد بھی تقسیم کیں۔
تقریب کے دوران گورنر نے کھیلوں کے فروغ اور طلباء کی ترقی میں کالج کی کوششوں کی تعریف کی۔

گورنر نے اس تقریب کو خطے میں تعلیمی فضیلت اور صحت کی دیکھ بھال کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

Address

Jamia Masjid Road, Haider Abad Gangopi
Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DOLTI Hospital Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DOLTI Hospital Skardu:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category