Umer Eye Clinic

Umer Eye Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Eye Clinic, Hospital, Sukkur.

” وہ امت جو جینے کا عزم کر لے اسکے مٹنے کا کیا سوال۔۔۔! اس سے تو موت بھی دور بھاگتی ہے۔”
04/01/2024

” وہ امت جو جینے کا عزم کر لے اسکے مٹنے کا کیا سوال۔۔۔! اس سے تو موت بھی دور بھاگتی ہے۔”

11/11/2023
11/11/2023
11/11/2023

Weekly Ijtema on "THE SHAMEFUL ROLE OF THE WEST - مغرب کا شرم ناک کردار" by Dr. Muhiuddin Ghazi, National Secretary, Jamaat-e-islami HindDate - 10/11/2023 ...

22/10/2023

"آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص جھوٹی قسم اس لیے کھائے کہ اس کے ذریعہ کسی مسلمان کا مال لے اور اس کی نیت بری ہو تو وہ اللہ تعالیٰ سے اس حالت میں ملے گا کہ اللہ اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا ۔"

Sahih Bukhari #4550

08/02/2023

مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ

"تمہارے ربّ نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا"

14/10/2022

قابلِ رشک زندگی

ذکی الرحمٰن غازی مدنی
جامعۃ الفلاح، اعظم گڑھ

نام عبداللہ اور لقب ذوالبجادین تھا۔ یتیم تھے، سوتیلے باپ نے جو چچا بھی تھا پرورش کی۔ بڑے ہوئے تو فطرت کی آواز پر لبیک کہا اور اسلام قبول کر لیا۔ سوتیلے باپ نے منع کیا۔ نہیں مانے۔ مارا پیٹا مگر ایمان کی چاشنی کے آگے سب بے سود ثابت ہوا۔ بالآخر گھر سے نکل جانے کا حکم دیا۔ اٹھے اور نکلنے لگے تو روکا اور کہا: "جسم کے یہ کپڑے میرے بنائے ہوئے ہیں، جانا ہے تو انہیں اتار کر جاؤ۔" لمحہ بھر اپنی عزت اور عرفی حیثيت کا خیال آیا، مگر دینِ حق کی محبت غالب تھی، اس لیے برہنہ ہوئے اور چل دیے۔

ماں سے دیکھا نہ گیا اور سر کی چادر دروازے سے باہر پھینک دی۔ اسی چادر کو پھاڑا۔ ایک حصہ نیچے ازار کے طورپر باندھا اور دوسرے کو بدن پر لپیٹا، (ذوالبجادین یعنی دو چادر والا) اور اسی حال میں بارگاہِ رسالت میں حاضر ہوئے۔ یہ اسلامی زندگی کی شروعات تھی۔

اختتام بھی سن لیجئے:
حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ تبوک کے سفر میں حضور ﷺ کی رفاقت مجھے بھی ملی۔ ایک رات آنکھ کھلی تو خیمہ گاہ کے کنارے پر روشنی دکھائی دی۔ وہاں پہنچا تو دیکھا کہ عبداللہ ذوالبجادین کا جنازہ رکھا ہے، قبر کھود دی گئی ہے۔ نبیﷺ بہ نفسِ نفیس قبر میں اترے ہوئے ہیں اور ابوبکر اور عمر بھی ہیں۔ نبیﷺ فرما رہے ہیں کہ نعش قریب لاؤ۔ جنازہ قبر میں اتار دیا گیا تو حضور ﷺ نے بہ آوازِ بلند فرمایا: "اللہ میں اس سے راضی ہوں تو بھی اس سے راضی ہو جا اور اسے راضی کر لے۔ "

حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں: "میرے دل نے تمنا کی کہ کاش وہ جنازہ میرا ہوتا".

اب دو سوال ہیں:
پہلا: کیا اپنے محبوب رسولﷺ کی زبان سے یہ الفاظ سننے کے لیے ہم بھی مرجانا پسند کریں گے؟

دوسرا: ایمانداری سے اپنی زندگی کا جائزہ لے کر بتاؤ کہ کیا واقعی ہم کسی بھی درجے میں زبانِ رسالت ﷺ سے نکلے ان الفاظ کے مستحق ہیں؟

دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دو، مجھے نہیں، اپنے ضمیر کو، اپنے علام الغیوب رب کو۔

وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین

Eye Camp Sangi village
26/09/2021

Eye Camp Sangi village

15/09/2021

03/08/2021

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Eye Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Umer Eye Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category