Clinical Psychologist Rabia Waqas

Clinical Psychologist Rabia Waqas Mental Health ذہنی صحت
Anxiety بے چینی
Depression افسردگی/نا امیدی
Phobias خوف،ڈر
psychotherapy نفسیاتی علاج
counseling مشاورت
panic attacks گھبراھٹ

07/03/2026
06/03/2026

کیور سینٹر ہسپتال میانی روڈ سکھر ماہر نفسیات رابعہ وقاص ایم ایس سی سائیکالوجی ایم ایس سائکالوجی اپنے نفسیاتی مسائل کے حل کے لیے تشریف لائیں یہ نفسیاتی مسائل اگر حل طلب رہ جائے تو انسان کی زندگی تباہی اور کشمکش کا شکار ہو جاتی ہے لہذا ان مسائل کو فوری طور پر حل کرنا ضروری ہے بار بار وسوسے آنا خوف موت کا خوف خودکشی کی طرف رجحان دل کا بیٹھنا بار بار کسی ناپسندیدہ حرکت کو دہرانا مستقل تناؤ پریشانی سے بلڈ پریشر رہنا ہر وقت ذہنی دباؤ غیبی آوازیں سننا غیبی چیزیں دیکھنا والدین اور بچوں کے مابین غلط فہمیوں سے بچوں کی زندگی اجیرن ہو سکتی ہے ڈپریشن، ٹینشن ، نیند نہ آنا اپنے آپ سے باتیں کرنا بچوں کا نا خن چبانا کام میں دل نہ لگنا غصہ کرنا گھریلو مسائل بچوں کے تعلیمی مسائل بار بار ہاتھ دھونا نئے لوگوں سے ملنے میں مشکلات پیش آنا اپنے مسائل کے حل کے لیے تشریف لائیں روزانہ سپہر تین بجے سے رات سات بجے تک کیور سینٹر ہاسپٹل میانی روڈ سکھر
مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں 03074959786
0715624324

03/03/2026

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ رمضان صرف جسمانی عبادت کا مہینہ ہے، لیکن اصل میں یہ "Self-Healing" (خود کو ٹھیک کرنے) کا بہترین وقت ہے۔
​رمضان میں تھراپی یا کونسلنگ لینے کے 3 بڑے فائدے:
​1️⃣ شعور کی بیداری (Heightened Awareness): روزے کی حالت میں جب ہم مادی چیزوں سے دور ہوتے ہیں، تو ہمارا اپنے جذبات اور خیالات سے تعلق گہرا ہو جاتا ہے۔ یہ وقت اپنے لاشعور (Subconscious) میں چھپے مسائل کو سمجھنے کے لیے بہترین ہے۔
​2️⃣ نظم و ضبط (Discipline): تھراپی میں کامیابی کے لیے مستقل مزاجی چاہیے ہوتی ہے۔ رمضان کا شیڈول ہمیں وہ ڈسپلن فراہم کرتا ہے جو نئی اور مثبت عادات کو اپنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
​3️⃣ روحانی اور نفسیاتی ہم آہنگی: جب تھراپی کے سائنسی طریقے اور دعا و ذکر کا روحانی سکون آپس میں ملتے ہیں، تو شفا کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔ یہ مہینہ ہمیں "صبر" اور "شکر" کی پریکٹس کرواتا ہے، جو ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کا بہترین علاج ہے۔
​اس رمضان، صرف اپنے جسم کا ہی نہیں، اپنے ذہن کا بھی صدقہ دیں اور اسے منفی سوچوں سے آزاد کریں۔

03/03/2026

میرا نام رابعہ وقاص ہے اور میں ایک طبی ماہر نفسیات ہوں۔ میں آپ کے مصروف شیڈول میں آن لائن اور فون کالز کے ذریعے آپ کے وقت کے مطابق آن لائن مشاورت کی خدمات اور رہنمائی فراہم کرنا چاہتی ہوں۔ ان افراد کے لیے جو تناؤ، اضطراب، او سی ڈی، ڈپریشن، بچوں کے رویے اور مطالعہ کے مسائل، ازدواجی مسائل، ہدف کے حصول کے مسائل، منشیات کے استعمال کے مسائل/ اور دیگر نفسیاتی مسائل کا حل تلاش کرنا۔ آپ ان مسائل کے علاج کے
لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتےہیں. 03074959786 فیس کی ادئیگی اسی نمبر پر جاز کیش کے زریعے کر سکتے ہیں۔ اور اپنے چیک اپ کے لیے ٹائم لے سکتے ہیں۔

◄ سیشن کا دورانیہ 45 منٹ۔
◄ آڈیو یا ویڈیو کال پر ہوگا۔
◄ واٹس اپ / فون کال / زوم۔
◄ معلومات کی رازداری برقرار رکھ جائے گی۔
◄ سیشن فیس ایڈوانس میں لی جائے گی۔
◄ فیس کی ادئیگی کے بعد اپ کے سیشن کا ٹائم کنفرم کیا جائے گا اور اسی ٹائم پر سیشن کیا جائے گا۔
◄ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھا جائے گا اور اگر سیشن کسی اور وقت پر کرنا ہوا تو پہلے بتانا ہو گا۔
کیور سنٹر ہسپتال میانی روڈ سکھر
رمضان اوقات 12 سے 4

Address

Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clinical Psychologist Rabia Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram