Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh

Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh, Nephrologist, Sukkur.
(28)

nephro-consultant with the management of primary and secondary glomerulonephritis including lupus nephritis

Kidney disease secondary to lifestyle diseases including diabetic nephropathy and Acute & chronic kidney disease including various modalities

جمعہ مبارکاللّٰہ آپ کو اپنی خاص رحمتوں میں جگہ دے۔ آمین 🤍دعاؤں میں یاد رکھیے — ڈاکٹر تنویر 🤍
27/03/2026

جمعہ مبارک
اللّٰہ آپ کو اپنی خاص رحمتوں میں جگہ دے۔ آمین 🤍

دعاؤں میں یاد رکھیے — ڈاکٹر تنویر 🤍

مریضوں کی سہولت کے لیے کل  او پی ڈی صرف دو گھنٹے کے لیے ہوگی۔ریڈ کریسنٹ ہسپتال اور سکھر بلڈ بینک میں ڈاکٹر دستیاب ہوں گے...
24/03/2026

مریضوں کی سہولت کے لیے کل او پی ڈی صرف دو گھنٹے کے لیے ہوگی۔
ریڈ کریسنٹ ہسپتال اور سکھر بلڈ بینک میں ڈاکٹر دستیاب ہوں گے۔👍

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہڈاکٹر تنویر الحق شیخ کے تایا جانرضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مر...
24/03/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ڈاکٹر تنویر الحق شیخ کے تایا جان
رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
📌 اہم اطلاع برائے مریضان:
او پی ڈی دو سے تین دن تک بند رہے گی۔
تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ ہسپتال آنے سے پہلے
📞 ہسپتال کی ہیلپ لائن نمبر پر تصدیق کر کے آئیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔

23 مارچ  یومِ پاکستان 💚ایمان، اتحاد، تنظیم ہماری پہچانآئیں اپنے وطن کی ترقی اور سلامتی کے لیے عہد کریںاللہ پاکستان کو ام...
23/03/2026

23 مارچ یومِ پاکستان 💚
ایمان، اتحاد، تنظیم ہماری پہچان

آئیں اپنے وطن کی ترقی اور سلامتی کے لیے عہد کریں
اللہ پاکستان کو امن، ترقی اور کامیابی عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤍

21/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙
عید کے موقع پر، ہم سب کے لئے خوشیوں اور برکتوں کی دعا کرتے ہیں۔ خصوصاً ان حضرات کے لئے جو صحت کے مسائل سے دوچار ہیں، صحت کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ چکنائی، میٹھے اور نمک کی زیادہ مقدار والے کھانوں سے پرہیز کرنا اور ہلکی پھلکی اور متوازن غذا کو ترجیح دینا از حد مناسب ہوگا۔ اللہ تعالیٰ سب کو تندرستی اور مسرتوں سے نوازے۔ عید مبارک! 🎉😊👏💕🌸

عید کا یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔ عید مبارک!♥
21/03/2026

عید کا یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔ عید مبارک!♥

الوداع ماہِ رمضان 💔نہ جانے پھر یہ سعادت نصیب ہو یا نہ ہو۔😐
20/03/2026

الوداع ماہِ رمضان 💔
نہ جانے پھر یہ سعادت نصیب ہو یا نہ ہو۔😐

یا رب! اس مقدس رات کے صدقے ہماری زندگیوں کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ 🤲یا اللہ! لیلۃ القدر کی برکتوں سے ہمیں محروم ...
16/03/2026

یا رب! اس مقدس رات کے صدقے ہماری زندگیوں کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ 🤲

یا اللہ! لیلۃ القدر کی برکتوں سے ہمیں محروم نہ فرما۔

یا اللہ! اس بابرکت رات کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری دعائیں قبول فرما۔

اے اللہ! اس مقدس رات میں ہمیں معافی، رحمت اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔♥

یا رب! اس بابرکت رات کے صدقے ہماری تقدیر سنوار دے۔

الحمدللہ♥             آج اللہ والی مسجد بندر روڈ سکھر میں “بیمار افراد کے لیے عبادات کی شرعی و طبی رہنمائی” کے موضوع پر ...
15/03/2026

الحمدللہ♥

آج اللہ والی مسجد بندر روڈ سکھر میں “بیمار افراد کے لیے عبادات کی شرعی و طبی رہنمائی” کے موضوع پر ایک بہترین اور معلوماتی پروگرام منعقد ہوا۔

اس موقع پر مفتی عبدالباری صاحب نے شرعی مسائل پر رہنمائی فراہم کی، جبکہ ڈاکٹر تنویر الحق شیخ (کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ) نے مریضوں خصوصاً گردوں کے مریضوں کو رمضان میں صحت اور عبادات کے حوالے سے اہم طبی ہدایات دیں۔
پروگرام کے دوران شرکاء نے ڈاکٹر تنویر الحق شیخ سے مختلف طبی سوالات کیے اور انہوں نے نہایت تفصیل اور آسان انداز میں ان کے تسلی بخش جوابات دیے، جس سے حاضرین نے بھرپور فائدہ حاصل کیا۔✨

اللہ تعالیٰ اس علم کو سب کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین۔ 🌙

15/03/2026

رمضان میں مریضوں کے لیے شرعی و طبی رہنمائی
ڈاکٹر تنویر الحق شیخ اور مولانا مفتی عبدالباری کے ساتھ♥

رمضان المبارک میں بیماری کی حالت میں عبادات کے مسائل کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔

اسی مقصد کے لیے ایک اہم اور معلوماتی ورکشاپ منعقد کی جا رہی ہے جس میں شرعی رہنمائی حضرت مولانا مفتی عبدالباری صاحب فراہم کریں گے، جبکہ طبی پہلوؤں پر روشنی ڈاکٹر تنویر الحق شیخ (کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ) ڈالیں گے۔

آئیں اور جانیں کہ بیماری کی حالت میں نماز، روزہ اور دیگر عبادات کے بارے میں شریعت کیا رہنمائی دیتی ہے اور طبّی اعتبار سے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

📅 15 مارچ 2026
🕛 دوپہر 12 بجے اتوار کے دن
📍 اللہ والی مسجد، بندر روڈ سکھر

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے تاکہ یہ مفید معلومات حاصل کی جا سکیں۔

15/03/2026

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category