صوابی ڈاکٹرز معلومات

صوابی ڈاکٹرز معلومات یہاں پر آپکو صوابی کے تمام ڈاکٹرز کے اوقات کار کے متعلق معلومات فراہم کی جائے گی۔

11/02/2026

. پیدائشی ٹیڑھے پاؤں کا بروقت علاج ممکن ہے — جلد تشخیص، بہتر مستقبل۔
. کلب فٹ کوئی لاعلاج بیماری نہیں، مناسب علاج سے بچہ بالکل نارمل چل سکتا ہے۔
. جلد علاج کروائیں، اپنے بچے کو معذوری سے بچائیں۔
. پونسٹی طریقہ علاج کلب فٹ کے لیے محفوظ اور مؤثر حل ہے۔
. ہر بچہ سیدھے قدموں کے ساتھ روشن مستقبل کا حق دار ہے۔
. علاج میں تاخیر زندگی بھر کی مشکل بن سکتی ہے — آج ہی ماہر آرتھوپیڈک ڈاکٹر ذیشان گولڈمیڈلسٹ سے رجوع کریں۔
. کلب فٹ کا کامیاب علاج ممکن ہے، امید کو زندہ رکھیں
ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن
کلینک شفاء میڈیکل سنٹر نزد تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ صوابی
فون 0345.9573993 / 0300.9573993

11/02/2026

👈کیا آپ کے بچے کی ہڈیاں معمولی چوٹ پر بھی بار بار ٹوٹ جاتی ہیں؟

اگر ایسا ہے تو یہ ایک اہم طبی علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ یہ Osteogenesis Imperfecta (OI) نامی بیماری کی نشانی ہو سکتی ہے۔

👈یہ Osteogenesis Imperfecta (OI) کیا ہے؟
یہ ایک جینیاتی بیماری ہے جو ہڈیوں کو کمزور بنا دیتی ہے۔ اس بیماری میں جسم میں کولیجن (جو کہ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے ضروری پروٹین ہے) کی پیداوار متاثر ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں ہڈیاں انتہائی نازک ہو جاتی ہیں اور آسانی سے ٹوٹ جاتی ہیں۔ اسے عام زبان میں "بھربھری ہڈیوں کی بیماری" بھی کہا جاتا ہے۔

👈علامات:
✅ بار بار ہڈیوں کا ٹوٹنا
✅ نیلے رنگ کی آنکھوں کی سفیدی (Sclera)
✅ چھوٹا قد
✅ دانتوں کے مسائل
✅ ہڈیوں کی ساخت میں خرابی

👈اگر آپ کو شبہ ہے کہ آپ کا بچہ Osteogenesis Imperfecta میں مبتلا ہو سکتا ہے، تو فوری طور پر ہمارے کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ذیشان گولڈمیڈلسٹ سے رجوع کریں۔ جلد تشخیص اور بروقت علاج بچے کی حالت کو بہتر بنانے اور اسے ایک صحت مند زندگی گزارنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔

👈 اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں:
☎0300.9573993
☎ 0345.9573993
📍شفاء میڈیکل سنٹر نزد تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ صوابی

11/02/2026
11/02/2026

جوڑوں کا مسئلہ اب ایک انجیکشن سے حل۔
آج ہی ہمارے ماہر ڈاکٹر ذیشان گولڈمیڈلسٹ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اور سپائن سرجن سے رجوع کریں
فون: 0345.9573993

05/02/2026
05/02/2026

ٹانگ میں بجلی سی دوڑتی ہے؟
کمر سے ٹانگ تک جانے والا تیز درد زیادہ تر شیاٹیکا کی نشاندہی کرتا ہے۔
انجیکشن تھراپی کے ذریعے فوری آرام اور چلنے پھرنے میں آسانی ممکن ہے۔

📞 آج ہی ڈاکٹر ذیشان گولڈمیڈلسٹ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن سے مشورہ لیں اور درد سے نجات پائیں۔

📞 0300 9573993
📞 0345 95 73993


𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬: Shifa Medical Center Shewa Adda Medical Center Near Tehsil Razzar Shewa Adda Swabi
Daily: 03PM - 09PM

05/02/2026

ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ ضلع صوابی شیوہ اڈہ میں بہترین آرتھو پیڈک سرجن ہے. جو ڈاکٹر ہونے کے ساتھ دینی عالم، خافظ قرآن اور ایک انتہائی ایماندار اور بہت ساری خوبیوں کے مالک ہے۔ ڈاکٹر صاحب پچھلے کئ سالوں سے اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت کر رہا ہے الحمداللہ ڈاکٹر صاحب نے اب تک ہزراوں کی تعداد میں درزجہ ذیل کامیاب آپریشن کیے ہیں۔ آپکے اعتماد کا بے حد شکریہ.
اظرف! ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ
کلینک: شفاء میڈیکل سنٹر نزد میزان بینک شیوہ اڈہ
فون1: 0345.9573993
فون2: 0300.9573993



05/02/2026

اللہ پاک تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے آمین
ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
کلینک شفاء میڈیکل سنٹر نزد تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ صوابی
فون 0345.9573993

27/01/2026

سردیوں میں جوڑوں میں اکڑاؤ اور درد بڑھ جاتا ہے؟👇

یہ محض موسم کی تبدیلی نہیں، بلکہ آپ کے جسم کے اندر ایک اہم عمل "خون کی گردش" کم ہونے کا انتباہ ہے.

✔ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں
✔گرم لباس پہنیں
✔غزائی خوراک کھائیں

بروقت تشخیص اور باقاعدہ علاج نہ صرف درد سے نجات دلا سکتا ہے، بلکہ آپ کو مستقبل میں ہڈیوں اور جوڑوں کے شدید مسائل سے بھی بچا سکتا ہے۔

آج ہی ہمارے ماہر آرتھوپیڈک سرجن سے چیک اپ کریں

ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
اوقات روزانہ 3 تا رات 8 بجے
کلینک شفاء میڈیکل سنٹر نزد تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ صوابی
فون 0345.9573993

27/01/2026

شمس المشائخ پیر طریقت رہبر شریعت شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شمس الھادی شاہ منصور ی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ رحمۃ واسعۃ

Address

Swabi
23430

Telephone

+923009573993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صوابی ڈاکٹرز معلومات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to صوابی ڈاکٹرز معلومات:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram