Saadan Medical Center SWABI

Saadan Medical Center SWABI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saadan Medical Center SWABI, Medical and health, opposite to sohrab Memorial Hospital Marghuz Swabi, Swabi.

for Appiontment: 0316-5911721
Saadan Medical Complex & Infertility Centre
We provide advanced infertility treatment along with expert Gynecology & Obstetrics (Gynae & Obs), Aesthetic services, and modern Laparoscopic facilities, all under one roof.

05/03/2026
05/03/2026

صوابی کے عوام کے لئے ایک اور خوشخبری
سعدان میڈیکل کمپلیکس کا مستحقین کے علاج کے لیے فلاحی پیکج متعارف
نارمل ڈیلیوری (ادویات سمیت) 12,000 روپے
سی سیکشن (ادویات سمیت) 30,000 روپے
خواتین کی پیچیدہ سرجریز (ادویات سمیت) 35,000 روپے
تمام کیسز میں گھر کے لیے ملٹی نیشنل ادویات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
رابطہ نمبر: 03165911721

02/03/2026

صوابی کے عوام کے لئے خوشخبری
سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفیرٹیلیٹی سینٹر میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کے لیے او ٹی اور لیبر روم کی سہولت قائم کر دی گئی ہے۔
اب ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کے آپریشن اور نارمل ڈلیوری محفوظ طریقے سے ڈاکٹر نادیہ رانی (کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ) کی نگرانی میں کی جائیں گی۔
رابطہ نمبر: 03165911721

26/02/2026

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر، صوابی
پتہ: گالڑ روڈ ٹیلی نار ٹاور کے سامنے
رابطہ نمبر: 03165911721

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر، صوابیپتہ: گالڑ روڈ ٹیلی نار ٹاور کے سامنےرابطہ نمبر: 03165911721صوابی میں ما...
26/02/2026

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر، صوابی
پتہ: گالڑ روڈ ٹیلی نار ٹاور کے سامنے
رابطہ نمبر: 03165911721
صوابی میں ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے آپ کا پہلا انتخاب
سعدان میڈیکل کمپلیکس کی ٹیم
ڈاکٹر نادیہ رانی : کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
خواتین کے ہر قسم کے پیچیدہ امراض کی ماہر
ڈاکٹر غزالہ : ماہر امراضِ اطفال
بچوں کی تمام بیماریوں کی ماہر ڈاکٹر
مس ثنا اقبال : کوالیفائیڈ فارماسسٹ
اس کے علاوہ ماہر ایل ایچ ویز، او ٹی اور لیبارٹری کا عملہ آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے۔

24/02/2026

سعدان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کے وارڈ اور بچوں کی او پی ڈی کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
ماہر امراضِ اطفال ڈاکٹر غزالہ پیر تا جمعرات دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک دستیاب رہتی ہیں۔ ڈاکٹر غزالہ نے بچوں کے امراض میں خصوصی مہارت (اسپیشلائزیشن) حاصل کی ہے اور اس شعبے میں وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔
علاقہ مکینوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کے معیاری اور بہترین علاج کے لیے سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر کا انتخاب کریں، جہاں مناسب فیس اور رعایتی نرخوں پر علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
اپنے بچوں کی صحت کے لیے آج ہی رجوع کریں۔
رابطہ نمبر 03165911721

اہم اطلاعسعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفیرٹلیٹی سینٹر، صوابیرمضان کے دوران:او پی ڈی: پیر تا ہفتہ | دوپہر 1 بجے تا شام 5 بج...
23/02/2026

اہم اطلاع
سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفیرٹلیٹی سینٹر، صوابی
رمضان کے دوران:
او پی ڈی: پیر تا ہفتہ | دوپہر 1 بجے تا شام 5 بجے
ایمرجنسی سروسز: 24 گھنٹے دستیاب
رابطہ نمبر: 03165911721

🎉 صوابی کے عوام کے لیے خوشخبری! 🎉سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفیرٹیلیٹی سنٹر میں بچوں کے لیے ماہر ڈاکٹرڈاکٹر غزالہ( ایم ب...
23/02/2026

🎉 صوابی کے عوام کے لیے خوشخبری! 🎉
سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفیرٹیلیٹی سنٹر میں بچوں کے لیے ماہر ڈاکٹر
ڈاکٹر غزالہ( ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس)
اب پیر تا جمعرات، دوپہر 2 بجے سے شام 8 بجے بچوں کا معائنہ کریں گی۔
تمام اہل علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی بہترین صحت کے لیے ڈاکٹر غزالہ سے رجوع کریں۔
رابطہ نمبر: 03165911721
ڈاکٹر غزالہ بچوں کے علاج میں مہارت رکھتی ہیں اور صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بھی کام کرچکی ہیں۔
پتہ؛ سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر مرغز، صوابی
رابطہ نمبر: 03165911721

18/02/2026

حمل میں قبض، گیس اور پیٹ پھولنے کی شکایت کیوں عام ہوجاتی ہے؟
جانئے سعدان میڈیکل کمپلیکس کی معلوماتی ویڈیو میں
رابطہ 03165911721

16/02/2026

ڈاکٹر نادیہ رانی
زچہ و بچہ کے بہترین علاج کا دوسرا نام
ڈاکٹر نادیہ رانی کی زیر نگرانی، سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر میں کامیاب علاج کے بعد ایک باپ اپنی خوشی اپنے الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔
اگر آپ بھی زچہ و بچہ یا بانجھ پن کے معیاری اور بہترین علاج کے خواہشمند ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03165911721
#الحمدلله #والدین

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر میں بچوں کا 6 روزہ فری میڈیکل کیمپ جاری ہے۔اپنے پیارے بچوں کو ہفتہ 14 فروری ت...
12/02/2026

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر میں بچوں کا 6 روزہ فری میڈیکل کیمپ جاری ہے۔
اپنے پیارے بچوں کو ہفتہ 14 فروری تک ضرور لے آئیں اور بچوں کے ماہر ڈاکٹر کی زیر نگرانی صحت کے حوالے سے مفید مشورے، معلومات اور مکمل معائنہ و علاج حاصل کریں۔
پتہ: سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر صوابی
رابطہ نمبر: 03165911721

10/02/2026

The first day of the “𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐚𝐦𝐩 𝐟𝐨𝐫 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧”was successfully conducted.
More than 40 children were brought to 𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐧 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱 & 𝐈𝐧𝐟𝐞𝐫𝐭𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫.
Counseling, guidance, and treatment were provided to all of them under the supervision of 𝐃𝐫. 𝐍𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐢 (𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐆𝐲𝐧𝐚𝐞𝐜𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭).

For more details, please contact: 0316-5911721

Address

Opposite To Sohrab Memorial Hospital Marghuz Swabi
Swabi

Telephone

+923165911721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadan Medical Center SWABI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saadan Medical Center SWABI:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram