22/02/2026
ریڑھ کی ہڈی کے خم کے باعث کندھوں اور کولہوں کا توازن بگڑ رہا ہے؟
✔ ایک کندھا دوسرے سے اونچا یا نیچا نظر آنا
✔ جسم کا ایک طرف جھکاؤ محسوس ہونا
✔ کمر یا پیٹھ میں مسلسل درد رہنا
یہ علامات ریڑھ کی ہڈی کے مسئلے (جیسے اسکولیوسس) کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔
⏳ بروقت تشخیص سے مؤثر علاج ممکن ہے۔
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں۔
آج ہی Dr. Waheed Zaman (Physiotherapist) سے رابطہ کریں۔
📍 فیملی کیئر اسپتال، کالا پل، جہانگیرہ روڈ، صوابی
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
0938-222268 | 0370-9299100