Swat Neuro Spinal Surgery Clinic

Swat Neuro Spinal Surgery Clinic Consultant Brain and spine surgeon at kings international hospital swat kpk pakistan

01/01/2026

ذاتی وجوہات کی بنا پر کل
کنگز انٹرنیشنل ہسپتال میں جمعہ اور ہفتہ جبکہ IDC مٹہ میں اتوار کے روز کلینک بند رہے گا۔
ایمرجنسی صورتِ حال میں براہِ کرم واٹس ایپ نمبر:
0976999 0333پر رابطہ کریں

27/12/2025
26/12/2025

ہم علاج کرتے ہیں، شفا اللہ دیتا ہے۔

22/12/2025

نیورو سرجری نئی اور جدید ٹیکنالوجی کا نام ہے،
جہاں دماغ اور ریڑھ کے پیچیدہ امراض کا علاج جدید مشینوں، مائیکروسکوپک سرجری، نیویگیشن سسٹمز اور کم سے کم چیرا (Minimally Invasive) طریقوں سے کیا جاتا ھے،

19/12/2025

گردن کے مہروں (Cervical Spine) کے کامیاب آپریشن کے بعد مریض عموماً درج ذیل بہتری محسوس کرتا ہے:
• گردن اور بازوؤں کے درد میں نمایاں کمی
• ہاتھوں میں سن ہونا، جھنجھناہٹ یا کمزوری کا خاتمہ
• چلنے پھرنے اور توازن میں بہتری
• روزمرہ کے کام کرنے میں آسانی
• نیند کے معیار میں بہتری

اہم احتیاطی تدابیر:
• ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق گردن کا کالر استعمال کریں
• بھاری وزن اٹھانے اور اچانک گردن موڑنے سے پرہیز
• فزیوتھراپی باقاعدگی سے کریں
• درست انداز میں بیٹھنے اور سونے کی عادت اپنائیں
• فالو اپ وزٹس ضرور کروائیں

بروقت علاج کے بعد زیادہ تر مریض نارمل زندگی کی طرف واپس آجاتے ہیں

17/12/2025
14/12/2025

(Transforaminal Epidural injection/Selective Nerve root block)

مناسب مریضوں کے انتخاب، درست
تکنیک اور امیج گائیڈنس کے ساتھ کیا گیا ٹرانس فورامینل ایپی ڈورل انجیکشن
• اعصابی جلن کم کرتا ہے
• درد میں واضح کمی لاتا ہے
• اکثر مریضوں میں سرجری کی ضرورت کو مؤخر یا ختم کر دیتا ہے

یہ طریقہ علاج کنزرویٹو مینجمنٹ کا اہم حصہ ہے اور نیورو سرجن یا پین اسپیشلسٹ کی نگرانی میں محفوظ طریقے سے انجام دیا جانا چاہیے

Address

King’s International Hospital Saidu Sharif Swat
Swat

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 14:00 - 20:00

Telephone

+923330976999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Neuro Spinal Surgery Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Swat Neuro Spinal Surgery Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category