Dr Amna Swati

Dr Amna Swati ہر انسان خوش رہنے کیلئے پریشان ہے!
🙂

AMNA 🌼
(1)

Congratulations Dear Bangladesh 🇧🇩🤩
20/09/2025

Congratulations Dear Bangladesh 🇧🇩🤩

20/09/2025

سرکاری اسکولوں کی ایسی حالت دیکھتے ہوئے حکومت پنجاب نےتمام اسکولوں کو پرائیوٹائز کرنے کا فیصلہ کیا

20/09/2025

فکر نہیں کرو کل اگر ہم انڈیا سے میچ ہار گۓ تو ہم اکیلے نہیں ہاریں گے بلکہ سعودی عرب بھی ہمارے ساتھ ہارے گا ٹیکنالوجیا😂

دونتھ ویلالاگے 🇱🇰 🏏 کل دبئی 🇦🇪 میں قومی ٹیم کو دوبارہ جوائن کریں گے 🙌🔥
19/09/2025

دونتھ ویلالاگے 🇱🇰 🏏 کل دبئی 🇦🇪 میں قومی ٹیم کو دوبارہ جوائن کریں گے 🙌🔥

وہ چاہتا تو سامنے پڑوسی کے پلاٹ تک بھی اپنی سیڑھی کھینچ سکتا تھاحالانکہ...پُورا پلاٹ بالکل خالی پڑا تھاپھر بھی اُس نے دل...
19/09/2025

وہ چاہتا تو سامنے پڑوسی کے پلاٹ تک بھی اپنی سیڑھی کھینچ سکتا تھا

حالانکہ...

پُورا پلاٹ بالکل خالی پڑا تھا

پھر بھی اُس نے دل پر ”پتھر“ رکھ کر محض گلی کے نصف سے کُچھ زائد حصے پر ہی ”اکتفا“ کیا اور راہگیروں کے لیے آنے جانے کی تھوڑی بہت ”گنجائش“ بھی باقی چھوڑدی۔

ہمت ہے تو ایسے آدمی کو مینشن کرو 🤔

سرگودھا: بجلی کے میٹر کی تار تبدیل کرنے پر بھائی نے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے شدید زخمی کر دیاسرگودھا: نواحی گاؤں چک 37 ...
19/09/2025

سرگودھا: بجلی کے میٹر کی تار تبدیل کرنے پر بھائی نے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے شدید زخمی کر دیا

سرگودھا: نواحی گاؤں چک 37 این بی میں دو بھائیوں کے درمیان بجلی کی تار تبدیل کرنے کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑا بڑھتے بڑھتے ہاتھا پائی تک پہنچ گیا اس دوران چھوٹے بھائی نے کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے بڑے بھائی کا ہاتھ کاٹ دیا

سرگودھا:ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی 51 سالہ محمد خان کو فوری طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا

19/09/2025

سوک سوک بہ نن دا سوات امن جلسہ لہ مٹہ تہ زی؟

🚨دنیتھ ویلالاگے کے والد کا انتقال سری لنکا کی اننگز کے بعد ہوگیا 💔نبی نے دنیتھ ویلالاگے کو ایک اوور میں 5 چھکے مارے، جو ...
18/09/2025

🚨دنیتھ ویلالاگے کے والد کا انتقال سری لنکا کی اننگز کے بعد ہوگیا 💔
نبی نے دنیتھ ویلالاگے کو ایک اوور میں 5 چھکے مارے، جو اس کم عمر کھلاڑی کے لیے بہت دل توڑنے والا لمحہ ہے 🇱🇰
دنیتھ ویلالاگے کے والد کا انتقال ہوگیا 💔

18/09/2025

خدايه ستا دې بندګان
دا بې وسه افغانان
😭😭😭

بریکنگ نیوز.. 💔🥺Dunith Wellalage_*جسکو آخری اوور میں 5 چھکے لگے، اسکے والد میچ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے💔
18/09/2025

بریکنگ نیوز.. 💔🥺
Dunith Wellalage_

*جسکو آخری اوور میں 5 چھکے لگے، اسکے والد میچ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے💔

Bad day of His Cricket Career, Stay strong Dunith wellalage🙏💔
18/09/2025

Bad day of His Cricket Career, Stay strong Dunith wellalage🙏💔

One of the most Heartbreaking News 🥹🇱🇰💔
18/09/2025

One of the most Heartbreaking News 🥹🇱🇰💔

Address

Mingora Swat�
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Amna Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category