Sahil Medical Groups

Sahil Medical Groups all disease and treatment information

صوبہ خیبر پختونخوا گورنمنٹ  اور پنجاب گورنمنٹ اور انے والے مرکزی حکومت سے عوام پرزور اپیل کرتی ہے کہ مفت آٹے کی بلکل ضرو...
09/03/2024

صوبہ خیبر پختونخوا گورنمنٹ اور پنجاب گورنمنٹ اور انے والے مرکزی حکومت سے عوام پرزور اپیل کرتی ہے کہ
مفت آٹے کی بلکل ضرورت نہیں بس صرف
آٹےکی قیمتوں میں کمی کیجٸے اور 20kg تھیلے کی قیمت پورے ملک میں یکساں 1000 روپے مقرر
کیجٸے۔ مفت اٹے کی وجہ سے صرف کرپشن کا بازار گرم ہوگا اور افسروں و سیاسی چمچوں کا جیب گرم ہوگا ہمیں اٹا رمضان کے مہینے میں ایک ہزار روپے کا کر دے تو ہمارے مشکلوں میں کمی ائے گی عوام کا مطالبہ...... Sher plz اپنے گروپ سے🤔 تورگل حان🗣

07/03/2024

جس طرح پنجاب نے گندم کا کنٹرول اپنے پاس رکھا ہے اسی طرح خیبر پختونخواہ اور بلوچستان بھی گیس اور بجلی کا کنٹرول اپنے پاس رکھیں..

28/01/2024

Hi

30/01/2022
30/01/2022

What is the name of 5 antibiotics..

23/11/2020
Degree available....assignment ke bunyad par 4 years degree hasil kry our doctor banny
12/10/2020

Degree available....assignment ke bunyad par 4 years degree hasil kry our doctor banny

15/03/2020

یونیسیف رپورٹ:

کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے، اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے، کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل للئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔

یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا،
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔

ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا۔ یونیسیف.

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahil Medical Groups posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram