19/11/2025
HSG X-Ray یا Diagnostic Laparoscopy & Dye Test کے بعد قدرتی حمل کے امکانات کیوں بڑھ جاتے ہیں؟ 🌸
اکثر خواتین میں ان ٹیسٹس کے بعد بغیر کسی اضافی علاج کے قدرتی حمل ہو جاتا ہے۔ 🤰
وجوہات کیا ہیں؟
💧 1. نالیوں کی ہلکی رکاوٹ صاف ہو جاتی ہے
ڈائی (dye) کے گزرنے سے کبھی کبھار معمولی بندش کھل جاتی ہے۔
🩺 2. رحم اور بیضہ دانی کی صفائی اور فعالیت بہتر ہو جاتی ہے
لیپروسکوپی سے چھپے ہوئے مسائل جیسے چپکاؤ یا اینڈومیٹریوسس دور کیے جا سکتے ہیں۔
✨ 3. سوزش اور ہارمونی توازن میں بہتری
ٹیسٹ کے بعد جسم کا نیچرل ریپروڈکٹیو ریسپانس بہتر ہوتا ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر ابرار احمد
اینڈرو لوجسٹ، فرٹیلیٹی اسپیشلسٹ و آئی وی ایف کنسلٹنٹ
ملکہ فرٹیلیٹی اینڈ آئی وی ایف سینٹر، سعیدو شریف سوات
📞 رابطہ:
0348-9006365
🌐 خدمات: IUI، IVF، ICSI، لیپروسکوپی، ہارمونی تجزیات، PESA/TESA، جینڈر سلیکشن