25/11/2025
🌟🌟 یہ مریض ہَیومرس فریکچر کے ساتھ ہمارے پاس آیا تھا اور ریڈیل نرو انجری کا شکار تھا، جس کی وجہ سے ہاتھ اور کلائی کی حرکت شدید متاثر تھی۔ مناسب ریڈکشن، فکسیشن، مسلسل فالو اَپس اور مکمل ری ہیبیلیٹیشن کے بعد اب مریض کی نرو فنکشن، ہاتھ کی طاقت اور موومنٹ بحال ہو چکی ہے۔🌟🌟
✅✅ الحمدللہ، تخت بھائی میں صحت کارڈ کے تحت ایک اور کامیاب اور اطمینان بخش ریکوری۔
✅✅ ڈاکٹر عزیر الاسلام
آرتھوپیڈکس سرجن۔
✅✅ماہر ہڈی جوڑ پٹھہ
🏥کلینک نمبر ۲، گراونڈ فلور، ڈاکٹر ساجدہ اسلام جنرل ہسپتال، تخت بھائی۔
📞0343-4474742
0315-0534545