Amir Khan Medical Center

Amir Khan Medical Center Amir khan Medical Center
-Amir khan Medical Center Opposite H Q Hospital Takht Bhai (Ganji)
Contact Number #0345-9369291

  فالج کے مریض کی علاج کے ساتھ ساتھ  ضروری چیزیں جو مریض کی جلد صحتیابی میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔1:  خوراک اور صفائی کا ...
24/01/2025


فالج کے مریض کی علاج کے ساتھ ساتھ ضروری چیزیں جو مریض کی جلد صحتیابی میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
1: خوراک اور صفائی کا خیال رکھنا۔
2 : ایک ایک جوڑ کی ورزش اور فزیوتھراپی سب سے ضروری۔
3 :اگر مریض بستر پر ہو تو ہر دو گھنٹے کے بعد اس کی سائیڈ تبدیل کرنا۔
4 : اگر پیشاب اور خوراک کی نالی لگی ہو تو اس کا خیال رکھنا۔پیشاب کی نالی ذیادہ سے ذیادہ چار ہفتے تک استعمال کی جا سکتی ہے جبکہ خوراک کی نالی جب تک بند نہ ہو تو قابل استعمال ہے۔
5 :مریض کو جب بخار ہو ،سانس لینے میں تکلیف ہو یا اس کی حالت میں اچانک تبدیلی آتی ہو تو ایسے حالت میں مریض کو ھسپتال لے جانا ضروری ہے۔
6 :شوگر اور بلڈ پریشر والے مریض کی باقائدہ شوگر اور بلڈ پریشر چیک کرنا اور اس کو نارمل حالت میں رکھنا۔


10/09/2024

Wrist Pain????

Q1. A 25-year-old daycare giver presents with a 3-month history of pain whenever she moves her thumb or performs a wrist motion. The pain is often exacerbated when she picks up a child. During the exam, the maximum pain was felt over the area shown below. What is your preliminary diagnosis?
a. Scaphoid fracture
b. Osteoarthritis of the first MCP joint
c. Injury to radial styloid
d. Wrist gout
e. DeQuervain tenosynovitis

https://youtu.be/CfZ6N_QZjwY

کمرسے ٹانگ میں جاتا درد شیاٹیکا ہوسکتاہےبروقت علاج کروائیں - دردسے نجات پائیںشیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے حصے ...
10/09/2024

کمرسے ٹانگ میں جاتا درد شیاٹیکا ہوسکتاہے
بروقت علاج کروائیں - دردسے نجات پائیں
شیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک درد ہوتاہے یہ تکلیف شیاٹیک نرو پر پڑتے دباؤ سلپڈ ڈسک کی وجہ سے پیش آتی ہے فزیکل تھراپی میں اس کی کامیاب علاج موجود ہے۔
#پتہ:
امیر خان میڈیکل سنٹر بالمقابل گنجئ ہسپتال تخت بھائی۔

03250756867

 #فزیوتھراپسٹ.  #ڈاکٹرعزیزالرحمن ماہر امراض:کسی بھی جوڑ، پٹہ, سپورٹس انجریز، فالج ،کمردرد، عرق انساء، , حادثاتی معذوری ا...
27/07/2024

#فزیوتھراپسٹ.
#ڈاکٹرعزیزالرحمن
ماہر امراض:کسی بھی جوڑ، پٹہ, سپورٹس انجریز، فالج ،کمردرد، عرق انساء، , حادثاتی معذوری اوربچوں کی پیدائشی معزوری کے علاج کے لی خدمات حاصل کریں.

    ایم بی بی ایس،  ار ایم پی ایم سی پی ایس(چسٹ میڈیسن)اایوب ٹیچنگ ہسپتال (ایبٹ آباد)  #پتہ: امیر خان میڈیکل سنٹر بلمقاب...
25/05/2024



ایم بی بی ایس، ار ایم پی
ایم سی پی ایس(چسٹ میڈیسن)
اایوب ٹیچنگ ہسپتال (ایبٹ آباد)

#پتہ: امیر خان میڈیکل سنٹر بلمقابل THQہسپتال تخت بھائی گنجی۔
: 03459369291
03456051484

29/12/2023

نزلہ، زکام، کھانسی کے بارے میں (اہم معلومات)
آج کل درد, بخار, نزلہ, زکام کا سیزن ہے آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں چند مفید معلومات اس عہد کے ساتھ کہ اس کو آگے شیئر کریں تاکہ لوگوں میں آگاہی اور اس بیماریوں سے ان کو بچایا جا سکے جزاک اللہ۔


ایم بی بی ایس، ار ایم پی
ایم سی پی ایس(چسٹ میڈیسن)
اایوب ٹیچنگ ہسپتال (ایبٹ آباد)

#پتہ: امیر خان میڈیکل سنٹر بلمقابل THQہسپتال تخت بھائی گنجی۔
: 03459369291
03456051484

 "فری میڈیکل کیمپ  بروز ہفتہ 18 فروری 2023"تمام دوستوں اور عزیزوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل امیر خان میڈیکل سنٹر میں ایک...
17/02/2023


"فری میڈیکل کیمپ بروز ہفتہ 18 فروری 2023"
تمام دوستوں اور عزیزوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل امیر خان میڈیکل سنٹر میں ایک فری کیمپ منعقد کیا گیا ہے جس میں مریضوں کا فری چیک اپ اور فری علاج کیا جائے گا۔ لہذا تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اس فری چیک اپ کے بارے میں بتائے، تاکہ موجودہ مہنگائی کے دور میں انسانیت کا بھلا ہو جائے ....! شکریہ

17/02/2023

بغیر کسی سرجری کے گھٹنے کے درد سے نجات حاصل کریں۔
اگر آپ کو کمر میں درد، گھٹنوں کا درد، گردن کا درد، کندھے کا درد، جوڑوں کا درد ہے، اور اگر آپ اپائنٹمنٹ بک کرنا چاہتے ہیں

(FCPS Orthopedic Surgeon)
:
03459369291
03456051484
:
Amir khan Medical Center Malakand Road Opposite THQ Takhbhai Ganji

 ڈاکٹر عدنان احمدایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس،ایف سی پی ایس آرتھوپیڈک ٹراما اینڈ سپائن سرجن ریزیڈنٹ آرتھوپیڈک سرجن مردان ...
16/02/2023


ڈاکٹر عدنان احمد
ایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس،ایف سی پی ایس
آرتھوپیڈک ٹراما اینڈ سپائن سرجن
ریزیڈنٹ آرتھوپیڈک سرجن مردان میڈیکل کمپلیکس
: پیر تا جمعہ(4 سے شام تک
ایڈریس: امیر خان میڈیکل سنٹر ملاکنڈ روڈ باالمقابل تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تخت بھائی گنجئ
موبائل نمبر:03459369291
03456051484

For Appointment:
03459369291📱.

 #خوشخبریاب مردان جانے کی ضرورت   ایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس،ایف سی پی ایس آرتھوپیڈک ٹراما اینڈ سپائن سرجن   : پیر تا ج...
16/02/2023

#خوشخبری
اب مردان جانے کی ضرورت


ایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس،ایف سی پی ایس
آرتھوپیڈک ٹراما اینڈ سپائن سرجن
: پیر تا جمعہ(4 سے شام تک
#ایڈریس: امیر خان میڈیکل سنٹر ملاکنڈ روڈ باالمقابل تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تخت بھائی گنجئ
:03459369291
✅فریکچرز
✅کمر اور جوڑوں میں درد
✅ھڈیوں کا گلنا osteoporosis
✅پیدائشی ٹیڑھے پاؤں
✅ھڈیوں کی ٹی بی اور انفیکشن
✅ھڈیوں کا کینسر
ہر قسم کے فریکچر کی POP (پلستر) اور اپریشن کیا جاتا ہے

Address

Amir Khan Medical Center
Takht-i-Bhai
4400

Telephone

+923459369291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Khan Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram