22/07/2025
📢 اطلاع برائے عوام
آج Cat D Hospital Shamshi Khan میں ایک غریب بیوہ خاتون سے 35,000 روپے کی رقم گم ہو گئی ہے۔ یہ رقم لیبر روم کے آس پاس کے علاقے میں گم ہوئی ہے۔
براہِ کرم اگر کسی کو یہ رقم ملی ہو تو انسانی ہمدردی کے تحت نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
📞 [ا03158003554
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔