Dr Atta Ur Rehman Medical Specilist

Dr Atta Ur Rehman Medical Specilist Consult a qualified Doctor for your health. Avoid steroids and Hakimi medicine.

Take proper diet and regular exercise is far good then use medication and waste your money on health.
جس قوم کے کھیلوں کے میدان اباد ہوں
وہاں کے ہسپتال ویران رہتے ہیں

01/04/2026

لقوہ
لقوہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں منہ ایک سائیڈ ٹیڑھا ہو جاتا ہے
ایک سائیڈ پہ انکھ بند نہیں ہوتی
کھانا کھانے میں مسئلہ ہوتا ہے
کان میں سنائی تیز دیتا ہے
کبھی کبھار اس بیماری کے ساتھ کان میں، منہ میں یا چہرے پہ چھوٹے چھوٹے داغ یا دھبے بن جاتے ہیں جو کہ خارش کرتے ہیں جس کو ہم رحمسے ہنٹ سینڈروم کہتے ہیں
سب سے ضروری بات یہ ہے کہ اس کا علاج دو سے تین دن کے اندر اندر شروع کرنا چاہیے ورنہ بعد میں مسئلہ ہو جاتا ہے
عموما یہ دو ہفتے میں خود بخود بھی ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن علاج اس لیے ضروری ہے کیونکہ اگر یہ مسئلہ باقی رہ گیا تو پوری زندگی پچھتانا پڑے گا

ڈاکٹر عطاءالرحمن برکی
میڈیکل سپیشلسٹ
شوگر سپیشلسٹ
جناح میڈیکل سینٹر دامان پلازہ
روزانہ معائنہ صبح نو سے عصر کی نماز تک
جمعہ کے دن چھٹی
Appointment # 0336-5225309

30/03/2026

سب سے ذیادہ ضروری ہدایات
ویڈیو تھوڑی لمبی ضرور ہے لیکن سب سے ضروری ہدایات ہیں
اخر تک لازمی سنیں
اپ لوگوں کا ہی فایدہ نقصان ہیں
جو نہیں سنے گا وہ صرف اور صرف اپنا نقصان کرےگا

26/03/2026

جن مریضوں کو ڈائلاسس کی ضرورت ہوتی ہے ان کو لازمی ڈائلاسس کروائے ورنہ ان کو یہ یہ نقصانات ہو سکتے ہیں
پورے بدن میں پانی جمع ہونا
پھیپھڑوں میں پانی جمع ہونا
دل کے ارد گرد پانی کا جمع ہونا
پورے پیٹ میں پانی کا جمع ہونا اور پیٹ کا پھلنا
جسم میں زہریلا مواد کا جمع ہونا جس کی وجہ سے دماغ کا توازن برقرار نہیں رہتا

26/03/2026

شوگر کے مریضوں کے لیے اہم معلومات
شوگر کے لیے صرف ایک یا دو قسم کی دوائیاں نہیں ہیں بلکہ مختلف قسم کی دوائیاں ہیں اور مختلف بیماریوں میں مختلف قسم کی دوائی کا استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ دل کی بیماری گردوں کی بیماری اور وزن کم یا زیادہ ہونے کے لیے الگ الگ ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے
اور ہر قسم کی دوائی کے اپنے مضر اثرات ہیں

ڈاکٹر عطاءالرحمن برکی
میڈیکل سپیشلسٹ
شوگر سپیشلسٹ
جناح میڈیکل سینٹر دامان پلازہ
روزانہ معائنہ صبح نو سے عصر کی نماز تک
جمعہ کے دن چھٹی
Appointment # 0336-5225309

25/03/2026

ORS
ہر گھر میں لازمی ہونا چاہیے
دست کے بعد عمومأ گردے فیل ہونے کا خطرہ ہوتا ہے

ڈاکٹر عطاءالرحمن برکی
میڈیکل سپیشلسٹ
شوگر سپیشلسٹ
جناح میڈیکل سینٹر دامان پلازہ
روزانہ معائنہ صبح نو سے عصر کی نماز تک
جمعہ کے دن چھٹی
Appointment # 0336-5225309

23/03/2026

اج کل عید کے دنوں میں موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ زیادہ ہوتے ہیں اور ہیلمٹ بھی بالکل نہیں ہوتے لہذا ہیلمٹ کا استعمال کریں اور موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کے بعد ان چار باتوں کا خیال رکھیں اور جلد از جلد سٹی سکین کروائیں

23/03/2026

آج سے کلینک میں موجود ہوں
صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک روزانہ
جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے

16/03/2026

ہسپتال میں کونسا مریض ذیادہ خراب ہوتا ہے

15/03/2026
14/03/2026

سر درد کی صورت میں ڈسپرین گولی سے پرہیز کریں

12/03/2026

ڈاکٹر عطاءالرحمن برکی
میڈیکل سپیشلسٹ
شوگر سپیشلسٹ
جناح میڈیکل سینٹر دامان پلازہ
روزانہ معائنہ صبح نو سے عصر کی نماز تک
جمعہ کے دن چھٹی
Appointment # 0336-5225309

08/03/2026

شوگر کے مریض انسولین لگانے میں کیا کیا غلطیاں کرتے ہیں
کہاں پہ لگانی ہے
کیسی لگانی ہے
کن کن باتوں کا خیال رکھنا ہے
اس ویڈیو میں پورے تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے

ڈاکٹر عطاءالرحمن برکی
میڈیکل سپیشلسٹ
شوگر سپیشلسٹ
جناح میڈیکل سینٹر دامان پلازہ
روزانہ معائنہ صبح نو بجے سے عصر کی نماز تک
جمعہ کے دن چھٹی
Appointment # 0336-5225309

Address

Burki Medical Store, Jinnah Medical Center Daman Plaza, Tank
Tank
29400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Atta Ur Rehman Medical Specilist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category