30/12/2025
👈بار بار ہاتھ یا کلائی درد؟
یہ عام لیکن نظرانداز شده مسئلہ Repetitive strain یا Carpal Tunnel Syndrome اکثر office work یا موبائل زیادہ استعمال کرنے سے ہوتا ہے
👈علامات:
✅ ہاتھ یا کلائی میں سنسناہٹ یا جلن
✅ چیزیں پکڑنے میں مشکل
✅ رات میں درد یا جھنجھناہٹ
👈احتیاطی اقدامات:
✅ ہاتھوں کو stretch اور rest دیں
✅ Ergonomic position اپنائیں
✅ سوجن، سرخی اور حرکت میں کمی
👈اگر علامات برقرار رہیں تو orthopedic/hand specialist سے رجوع کریں
چھوٹے درد کو نظرانداز نہ کریں جلد تشخیص سے long-term damage سے بچا جاسکتا ہے
☎اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟏𝟖𝟕𝟎𝟒𝟏𝟓
𝟎𝟑𝟒𝟐-𝟐𝟎𝟑𝟕𝟐𝟓𝟓
🗓اوقات: صبح 𝟏𝟎:𝟎𝟎 بجے سے رات 𝟎𝟗:𝟎𝟎 بجے تک
📍ایڈریس:
🏦وہوا روڈ نزد بینک الفلاح 𝐓𝐇𝐐 ہسپتال تونسه۔