24/10/2025
ایک چار سالہ بچہ جسے کیلشیم اگزیلیٹ کی پتھری بار بار ہورہی ہے ۔۔ لیب رپورٹ کے مطابق کیلشیم 10٪ اور اگزیلیٹ 90٪ ہے۔۔
اس کے لیئے غذائی چارٹ ترتیب دیا ہے۔۔ آپ سب کے فائدے کے لیے بھی شیئر کر دیا ہے
پرہیز کے ساتھ غذاؤں کی وہ لسٹ بھی دی ہے جوآپ کھا سکتے ہیں اور اگزیلیٹ کو ختم کرنے میں فایدہ مند ہونگے ۔۔