Dr Abdurab swati

Dr Abdurab swati President of I.H.M.A (KPK )Pakistan

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسییشن کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد فہیم...
31/10/2025

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسییشن کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد فہیم شاکر صاحب کے چھوٹے بھائی بخت روان صاحب وفات پا چکے ہیں جس کی نمازہ جنازہ اس کے ابائی گاؤں میں 2:30 پر ادا کی جائے گی

صوبہ خیبر پختونخوا (ہزارہ) کے صوبائی اجلاس ڈاکٹر سلطان محمد صاحب کے کلینک میں جاری ہے
24/10/2025

صوبہ خیبر پختونخوا (ہزارہ) کے صوبائی اجلاس ڈاکٹر سلطان محمد صاحب کے کلینک میں جاری ہے

ڈاکٹر عبدالرب سواتی صدر ائی ایچ ایم اے خیبرپختونخوا اور ڈاکٹر لاںٔق شاہ نگران صدر ائی ایچ ایم اے خیبرپختونخوا (شمالی)صوب...
24/10/2025

ڈاکٹر عبدالرب سواتی صدر ائی ایچ ایم اے خیبرپختونخوا اور ڈاکٹر لاںٔق شاہ نگران صدر ائی ایچ ایم اے خیبرپختونخوا (شمالی)صوبہ خیبر پختونخوا (ہزارہ) کے صوبائی اجلاس کےلۓ ابیٹ آباد پہنچ گئے

اجتماع عام بدل دو نظام
22/10/2025

اجتماع عام بدل دو نظام

پرانی یادیں اور اب
19/10/2025

پرانی یادیں اور اب

کل جناب بحت نواز صاحب کلاس فیلو ملنے کے لیے میرے کلینک پر آیا ملکر بہت خوشی ہوئی کافی گفتگو ھو ی پرانی یادیں تازہ ہوئی 4...
19/10/2025

کل جناب بحت نواز صاحب کلاس فیلو ملنے کے لیے میرے کلینک پر آیا ملکر بہت خوشی ہوئی کافی گفتگو ھو ی پرانی یادیں تازہ ہوئی 40 سال کے بعد شکریہ بخت نواز خان صاحب انے کا بہت شکریہ

الحمدللہ مشتاق احمد خان اسرائیل کی جیل سے رہا ہوئے اردن پہنچ گئے ہےاردن میں پاکستانی سفیر کے ہمراہ
07/10/2025

الحمدللہ مشتاق احمد خان اسرائیل کی جیل سے رہا ہوئے اردن پہنچ گئے ہےاردن میں پاکستانی سفیر کے ہمراہ

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اکبر خان اسسٹنٹ جیل سپرنٹینڈنٹ کے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اُن کیخلاف تمام الزامات بالکل...
29/09/2025

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اکبر خان اسسٹنٹ جیل سپرنٹینڈنٹ کے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اُن کیخلاف تمام الزامات بالکل بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ ان افواہوں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں۔ اُن کے حوالے سے ذاتی اختلافات کی بنیاد پر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ آپ کیساتھ کئی سالوں سے بھائیوں جیسا تعلق رہا ہے۔ آپ انتہائی ایماندار اور فرض شناس انسان ہے۔ آپ ہمارے لئے ایک عظیم اور قابلِ عزت آفیسر ہے۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ ایسی جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں اور غیر مصدقہ معلومات پھیلانے سے گریز کریں
(I.H.M.A)صوبائی صدر آئ ایچ ایم اے خیبرپختونخوا

الخدمت فاؤنڈیشن رسپانس سنٹر باجوڑ سے فری میڈیکل کیمپ کےلئے ناوگیٔ روانہ
05/09/2025

الخدمت فاؤنڈیشن رسپانس سنٹر باجوڑ سے فری میڈیکل کیمپ کےلئے ناوگیٔ روانہ

اج باجوڑ ماندل ٹوپ ہائی سکول میں الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر اور ائی ایچ ایم اے کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گ...
27/08/2025

اج باجوڑ ماندل ٹوپ ہائی سکول میں الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر اور ائی ایچ ایم اے کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 125 مریض دیکھیں گئے اور مفت ادویات دی گئی شکریہ ڈاکٹر دایم خان صاحب وقت دینے کا

اج باجوڑ ماندل ٹوپ ہائی سکول میں الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر اور ائی ایچ ایم اے کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گ...
27/08/2025

اج باجوڑ ماندل ٹوپ ہائی سکول میں الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر اور ائی ایچ ایم اے کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 125 مریض دیکھیں گئے اور مفت ادویات دی گئی شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر اصلاحی صاحب وقت دینے کااج باجوڑ ماندل ٹوپ ہائی سکول میں الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر اور ائی ایچ ایم اے کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 125 مریض دیکھیں گئے اور مفت ادویات دی گئی شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر اصلاحی صاحب وقت دینے کا

Free medical Camp Donation is been Handover to Alkhidmat Foundation Dir Lower.Special Thanks CEO Dr Imran Jamash Blossom...
23/08/2025

Free medical Camp
Donation is been Handover to Alkhidmat Foundation Dir Lower.
Special Thanks
CEO Dr Imran Jamash
Blossom labs Private Limited
Dr Khalid khan Nsm

Address

Timurgara
18300

Telephone

+923459533796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdurab swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category