PMLN Jandool ĶHÃÑ

PMLN Jandool ĶHÃÑ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Jandool ĶHÃÑ, Doctor, Qandhari mayar dir l, Timurgara.

03/11/2020
01/11/2018

آسیہ ملعونہ کیس، اور حقائق؟
از: محمد برھان نعمانی جندول دیر پائین

جون 2009 میں شیخوپورہ کے گاؤں اِٹانوالی کی ایک عیسائی خاتون نے مسلمان خواتین کے ساتھ مباحثہ کرتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی شان میں نازیبا زبان استعمال کی۔

گستاخی کے ارتکاب کے بعد اس خاتون کے گھر پر اہل علاقہ نے حملہ کر دیا، پولیس نے بچ بچا کرکے اس خاندان کو قتل ہونے سے بچا لیا، اور اہل علاقہ اس کیس کو شیخوپورہ کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں لے گئے، جہاں گواہوں کے بیانات قلمبند ہوئے، اور اس عیسائی خاتون کو نومبر 2010 میں موت کی سزا سنا دی گئی۔

اس خاتون کے شوہر ’’اسحاق مسیح‘‘ نے فیٓصلہ کیا کہ وہ اس فیصلے کو ’’ لاہور ہائی کورٹ ‘‘ میں چیلنج کرے گا۔ ایک ماہ کا گزرنا تھا کہ ’’ گورنر پنجاب سلمان تاثیر ‘‘ نے فیصلہ کیا کہ اگر لاہور ہائی کورٹ فیصلہ برقرار رکھتی ہے تو وہ ’’صدارتی معافی کے اختیار ‘‘ کو استعمال کروانے کے لیے صدر آصف علی زرداری سے اس عیسائی گستاخ خاتون کی معافی کے لیے اپیل کرے گا۔

اس دوران لاہور ہائی کورٹ نے اس معافی کی اپیل پر سٹے آرڈر دیا، اور اس عیسائی گستاخ خاتون کے خلاف ڈسٹرکٹ کورٹ شیخوپورہ کے جج ’’محمد نوید اقبال ‘‘ کے فیصلے کو برقرار رکھا، اور اس عیسائی گستاخ خاتون کو ’’ کوٹ لکھ پت جیل لاہور کے 8x10 کے دیتھ سیل میں ڈال دیا گیا۔

سلمان تاثیر اپنی گورنری کا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوۓ جیل میں اس گستاخ لعینہ سے ملاقاتیں کرنے لگا… اور پریس کانفرنس کر ڈالی کہ ایسے کالے قانون کو ہم نہیں مانتے جس سے کسی اقلیتی کی جان کو خطرہ ہو … میڈیا پر اس معاملے میں بحث و مباحثہ ہونے لگا، اور 4 جنوری 2011 کو کوہسار مارکیٹ اسلام آباد میں سلمان تاثیر کے ڈیوٹی گارڈ 26 سالہ ملک ممتاز قادری رحمہ اللہ نے AK-47 کا پورا بریسٹ اسکے جسم میں اتار دیا۔

دوسری جانب’’وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی‘‘ ان کوششوں میں تھا کہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295-c کو تبدیل کر دیا جائے یا ختم کر دیا جائے۔
انہی الزامات کی زد میں یہ وزیر بھی آ گیا،اور 2 مارچ 2018 کو اس وزیر کو اس کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا۔

16 اکتوبر 2014 میں ایک بار پھر اس عیسائی خاتون کی اپیل کو مسترد کر دیا گیا ۔
20 نومبر2014 کو صدر پاکستان کو پھر معافی کی اپیل کی گئی ۔ 24 نومبر 2014 کو اسحاق مسیح نے پھر اپنی بیوی کے لیے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا، اور 22 جولائی 2015 میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس عیسائی خاتون کی سزائے موت کی سزا تب تک معطل کر دی جب تک اپیلوں کا فیصلہ نہیں آ جاتا۔

26 مارچ 2016 میں دوبارہ ہائی کورٹ میں اپیل کی سماعت مقرر ہوئی ۔ 13 اکتوبر 2016 کو تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا۔ اسی صبح اسی بینچ کے جج ’’جسٹس اقبال حمید الرحمٰن‘‘ نے اس کیس کی سماعت سننے سے انکار کر دیا، اسی جج نے صدر پاکستان ممنون حسین کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا، اور موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 26 اپریل 2017 کو اسی عیسائی گستاخ خاتون کی اپیل کی درخواست منسوخ کر دی۔

کیا آپ لوگ جانتے ہیں یہ عیسائی گستاخ خاتون کون تھی۔
جی اس کا نام ’’آسیہ مسیح‘‘ ہے ۔
اس خاتون کو بچانے کے چکر میں ایک گورنر پنجاب سلمان تاثیر موت کے منہ میں چلا گیا۔
اسی ’’آسیہ مسیح ‘‘ملعونہ کو بچانے کے چکر میں ایک وفاقی وزیر موت کے منہ میں چلا گیا۔
اسی ’’ آسیہ مسیح‘‘ ملعونہ کے خلاف ممتاز قادری نے پھانسی کا پھندا قبول کر لیا، اور لعین سلمان تاثیر اسکے ہاتھوں مارا گیا۔

تین لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، لیکن توھین رسالت کے قانون 295-c کے تحت ایک ثابت شدہ گستاخ لعینہ کو پھانسی نہ دی جا سکی،
بین الاقوامی این جی اوز ، بڑے بڑے پادری فرانس کے پاپ دوم رومن کیتھولک ساری کمیونٹی ایک فالسے کی کاشت کاری پر مزدوری کرنے والی لعین گستاخ خاتون کو بچانے میں لگے رہے،
لیکن حکومتی مشینری بالکل مفلوج ہو گئی،
آج 31اکتوبر 2018 کو چیف جسٹس ثاقب نثار ہی کی قیادت میں 3 رکنی بینچ آسیہ مسیح ثابت شدہ گستاخ ملعونہ کی اپیل کی سماعت کرتے ہوۓ اسے بری کر دیا ہے۔ 9 برس بیت گئے۔
اعلیٰ عدالتوں سے سزا یافتہ گستاخ لعینہ کو سزا کیوں نہیں دی جا سکی؟
آخر رسول اللہ ﷺ کی توھین کے خلاف یہ قانون کس طرح بے اثر ہو گیا۔
اس کو سپریم کورٹ نے بے گناہ ڈکلئیر کر دیا ہے اور عیسائی مشنریاں پولیٹیکل اسائلم دلوا کر اس کو یورپ لے جائیں گی، اور اس خاتون کو ہیرو بنا کر الحاد پھیلانے کا کام لیا جائے گا۔
یہ اس مظلوم قانون کی داستان کا صرف ایک باب ہے، اور اسکو مٹانے کی عالمی طاقتیں بھرپور کوششیں کر رہی تھیں جسے چیپ جسٹس ثاقب نثار کے سہارے مشن کا The EnD ہوا۔۔۔

Address

Qandhari Mayar Dir L
Timurgara
45143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Jandool ĶHÃÑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category