29/10/2025
کیا آپ کی نظر واقعی تیز ہے؟ 🔍
ذرا غور سے دیکھیں — اس تصویر میں "O" کے درمیان "Q" چھپے ہوئے ہیں!
کیا آپ اُنہیں ڈھونڈ سکتے ہیں؟
📸 اسکرین شاٹ لیں
💬 نیچے کمنٹس میں اپنا جواب ضرور شیئر کریں!
اپنی بینائی کے مکمل معائنے کے لیے رابطہ کریں
👨⚕️ ڈاکٹر ابرار احمد
کنسلٹنٹ آئی سرجن — الملک ہسپتال، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آنکھوں کے جدید ترین علاج اور سرجری کی سہولیات کے ساتھ آپ کی خدمت میں موجود ہیں۔
📞 کال: 6515351-0306
🔴 واٹس ایپ: 9376443-0321
🏥 کلینک ایڈریس: الملک ہسپتال، کینال روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
| | | |