Rehmat Medical Center - RMC

Rehmat Medical Center - RMC RMC located in rural area, provides essential healthcare services to the needy people.

RMC providing free essential health care services like, Medical Checkup, Clinical Assistance,Free Diabetes Check, Fre HB Check, Free Medicine to Needy Patients, upto 50% Off on All medicines.

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 62FRIDAY,13 February 2026𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 04623...
15/02/2026

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 62
FRIDAY,13 February 2026
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462382

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 61FRIDAY,06 February 2026𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 04623...
08/02/2026

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 61
FRIDAY,06 February 2026
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462382

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 60FRIDAY,30 January 2026𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 046238...
31/01/2026

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 60
FRIDAY,30 January 2026
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462382

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 59FRIDAY,23 January 2026𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 046238...
27/01/2026

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 59
FRIDAY,23 January 2026
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462382

a proud project of Rehmat Humanity Foundation "Serving Humanity with Dignity"
26/01/2026

a proud project of
Rehmat Humanity Foundation
"Serving Humanity with Dignity"

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 58FRIDAY,16 January 2026𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 046238...
17/01/2026

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 58
FRIDAY,16 January 2026
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462382

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 57FRIDAY,09 January 2026𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 046238...
11/01/2026

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 57
FRIDAY,09 January 2026
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462382

04/01/2026
𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 56FRIDAY,02 January 2026𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 046238...
04/01/2026

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 56
FRIDAY,02 January 2026
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462382

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 55FRIDAY,26 December 2025𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 04623...
27/12/2025

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 55
FRIDAY,26 December 2025
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462383

الالحمدللہ ربّ العالمیناللہ تعالیٰ کے فضل، کرم اور بے پایاں احسانات کے ساتھ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد مسرت اور قلبی ...
20/12/2025

الالحمدللہ ربّ العالمین
اللہ تعالیٰ کے فضل، کرم اور بے پایاں احسانات کے ساتھ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد مسرت اور قلبی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کے فلیگ شپ پراجیکٹ رحمت میڈیکل سینٹر کو عوام الناس کی خدمت کرتے ہوئے ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔
اس ایک سالہ سفر میں ہماری بھرپور کوشش رہی کہ مریضوں کو جدید اور معیاری طبی سہولیات (State of the Art Facilities) فراہم کی جائیں۔ اسی جذبے کے تحت نہ صرف فری میڈیکل چیک اپس بلکہ فری الٹراساؤنڈ، فری لیب ٹیسٹس اور فری ECG جیسی سہولیات بھی عوام کے لیے مہیا کی گئیں۔ ہم اللہ تعالیٰ کے لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں عوام کی جانب سے بے پناہ عزت، اعتماد اور پذیرائی عطا فرمائی۔
ہمارا مشن ہے کہ آنے والے سالوں میں رحمت میڈیکل سینٹر کو مزید بہتری، ترقی اور وسعت کی جانب لے کر جائیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد کو معیاری اور باوقار طبی سہولیات میسر آ سکیں۔
اس موقع پر ہم دل کی گہرائیوں سے رحمت میڈیکل سینٹر کی انتظامیہ، معزز ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور تمام ٹیم ممبرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جن کی انتھک محنت، خلوص اور لگن کے باعث ہم الحمدللہ اپنا پہلا سال کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
ہم خصوصی طور پر رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، بالخصوص اپنے معزز فاؤنڈر اور چیئرمین جناب عرفان علی صاحب اور کو فاؤنڈرز جناب عمر علی صاحب اور جناب عمران حفیظ صاحب کا، جن کی بصیرت اور کاوشوں کی بدولت آج نا صرف اس علاقے بلکہ دور دراز کے علاوقں کے لوگوں کو بھی صحت کی بہترین سہولیات میسر آ رہی ہیں۔
اسی طرح ہم رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کے صدر جناب طاہر مجید صاحب اور نائب صدر / CEO جناب محمد افسر علی رضا صاحب کے بھی تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جن کی بے لوث قیادت اور ذاتی توجہ کے باعث رحمت میڈیکل سینٹر نے بہت کم عرصے میں وہ مقام حاصل کیا جس کا خواب رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کے ہر رکن نے دیکھا تھا۔
ہم رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کے تمام اراکین کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر مرحلے پر ادارے کی بہتری اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کے تمام اداروں کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمیں اسی جذبۂ خدمت کے ساتھ عوام الناس کی خدمت کی توفیق دیتا رہے۔
آمین ثم آمین

Rehmat Humanity Foundation

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏  # 54FRIDAY,19 December 2025𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉Contact:   0300 04623...
20/12/2025

𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐌𝐏 # 54
FRIDAY,19 December 2025
𝐂𝐀𝐌𝐏 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐈𝐒𝐓𝐈𝐂𝐒
𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒕 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
383 𝑱.𝑩 𝑻𝒐𝒃𝒂 𝑻𝒆𝒌 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒉
Contact: 0300 0462383

Address

Chak # 383 J.B
Toba Tek Singh
36050

Opening Hours

09:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Medical Center - RMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram