طب و حکمت

طب و حکمت ھمارا نصب العین فطری سائنسی اسلامی طریقہ علاج قانون مفرد اعضاء اور علاج بالغذاء کا فروغ

یوم حکیم انقلاب سالانہ سیمینار 16 نومبر 2025 ملتان ٹی ھاؤس میں ملک بھر سے اساتذہ کرام اطباء کرام اور خصوصاً حکیم انقلاب ...
18/11/2025

یوم حکیم انقلاب سالانہ سیمینار 16 نومبر 2025 ملتان ٹی ھاؤس میں ملک بھر سے اساتذہ کرام اطباء کرام اور خصوصاً حکیم انقلاب جناب صابر ملتانی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پوتے کی شرکت

18/11/2025
 #ٹانسلز  #دردگلہ  #کھانسی  #آوازبیٹھنا
10/11/2025

#ٹانسلز #دردگلہ #کھانسی #آوازبیٹھنا

02/11/2025

بہترین صحت اور مہلک امراض سے حفاظت کیلئے ہمیں چائے کولڈڈرنکس فارمی مرغی اور ہر مصنوعی اور کیمیکل سے بنی چیز کو چھوڑنا ہوگا

06/10/2025

چاہے گزرا ہوا کل کیسا بھی تھا — طوفانوں سے بھرا، خاموشیوں سے یا غموں سے ، پرندے ہر نیا دن ایک نغمے کے ساتھ شروع کرتے ہیں۔
وہ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہر سورج کی کرن ایک نیا آغاز ہے، ایک نیا موقع کہ ہم دوبارہ گائیں، چاہے کچھ بھی کھو گیا ہو۔
زندگی ہمیشہ آگے بڑھتی رہتی ہے، اور ہمیں بھی بڑھنا چاہیے، اُمید دل میں اور نغمہ لبوں پر لئے۔

Address

Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طب و حکمت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram